آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

تازہ ترین

امریکی فوج نے کابل میں فضائی حملے میں شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا، مہلوکین میں بچے بھی شامل

امریکہ کے ایک اعلیٰ فوجی کمانڈر نے جمعہ کو اعتراف کیا کہ 29 اگست کو کابل میں مشتبہ آئی ایس آئی ایس (خراسان) کے دہشت گردوں کو نشانہ بنانے کے لیے کیا گیا فضائی حملہ ایک ’’افسوسناک غلطی‘‘ تھی۔
مزید پڑھیں...

دہلی فسادات: عدالت نے مقدمات کی پیروی کے لیے ’’نامناسب رویہ‘‘ پر پولیس کو تنقید کا نشانہ بنایا

دہلی کی ایک عدالت نے جمعہ کے روز دارالحکومت میں فروری 2020 میں ہوئے فسادات سے متعلق مقدمات کی کارروائی کے لیے مناسب اقدامات نہ کرنے پر دہلی پولیس کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیں...

جنتر منتر پر مسلم مخالف نعرے بازی: ملزم نے ہائی کورٹ میں دعویٰ کیا کہ ’’ہندو راشٹر‘‘ کا مطالبہ کرنے…

لائیو لاء کی رپورٹ کے مطابق جنتر منتر پر اشتعال انگیز نعرے لگانے والے ایک ملزم نے ہائی کورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ’’ہندو راشٹر‘‘ یا ہندو نیشن کا مطالبہ کرنے کا مطلب مذہبی برادریوں کے درمیان دشمنی کو فروغ دینا نہیں ہے۔
مزید پڑھیں...

فساد سے داغ دار مظفرنگر سے ہندو۔ مسلم اتحاد کا پیغام

اس مہاپنچایت میں مسلمانوں نے باہر سے آئے کسانوں کی دل کھول کر خدمت کی۔ کھانے پینے سے لے کر ان کو گھروں اور مسجدوں میں ٹھہرانے تک کا انتظام کیا۔یکجہتی کے نعروں سے یہ طے ہوگیا کہ کم از کم کسان مسئلے پر آگے کی لڑائی میں دونوں طبقے ایک ساتھ…
مزید پڑھیں...

بٹلہ ہاؤس ’انکاؤنٹر‘ کے ۱۳ برس مکمل، متاثرین انصاف کے منتظر

آج کی اپوزیشن پارٹی جو ماضی میں اقتدار پر تھی اسی کے دور میں بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر ہوا اور بے شمار مسلم نوجوان گرفتار ہوئے، وہی اپوزیشن آج یو اے پی اے کو ختم کرنے اور سیاسی قیدیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کر رہا ہے ۔ اگر کانگریس یہ سمجھ رہی…
مزید پڑھیں...

مرکزی حکومت نے بچوں کے حقوق اور ماحولیاتی تبدیلی پر کام کرنے والی 10 این جی اوز کے لیے فنڈنگ کو…

دی ہندو نے پیر کو رپورٹ کیا کہ مرکز نے بچوں کے حقوق، موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی منصوبوں پر کام کرنے والی 10 بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیموں کے لیے فنڈنگ ​​پر پابندی لگا دی ہے۔
مزید پڑھیں...

عمر خالد کی گرفتاری کے ایک سال مکمل ہونے پر سول سوسائٹی کے کارکنا نے کہا کہ اس کا جرم بس یہ تھا کہ…

دی ہندو کی خبر کے مطابق سول سوسائٹی کے کئی ارکان بشمول صحافیوں اور سیاست دانوں نے دہلی فسادات سے متعلق کیس میں کارکن عمر خالد کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ خالد پر اس کیس میں سخت غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ کے تحت فرد جرم عائد کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں...

کرناٹک بی جے پی کے ایم ایل اے نے دعویٰ کیا کہ انھیں 2019 میں پارٹی بدلنے کے لیے پیسے کی پیشکش کی گئی…

کرناٹک کے ایک ایم ایل اے نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی نے انھیں 2019 میں کانگریس سے الگ ہونے کے لیے پیسے کی پیشکش کی تھی۔ کانگریس نے شریمنت پاٹل کے اس دعوے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھیں...