آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

تازہ ترین

سارک وزرائے خارجہ کا اجلاس پاکستان کی جانب سے طالبان کو شامل کرنے کی تجویز پر اختلافات کے بعد منسوخ…

دی انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون تنظیم یعنی سارک کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس منسوخ کر دیا گیا ہے کہ افغانستان کی نمائندگی کس کو کرنی چاہیے اس پر اختلافات سامنے آئے۔
مزید پڑھیں...

امریکی دفاعی سربراہ نے اس ڈرون حملے کے نئے جائزے کا حکم دیا، جس میں غلطی سے 10 افغان شہری مارے گئے…

نیوز ایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے پیر کے روز افغانستان میں 29 اگست کو ہونے والے ڈرون حملے کی تحقیقات کا ایک اعلیٰ سطحی جائزہ لینے کا حکم دیا ہے، جس میں ’’غلطی‘‘ سے دہشت گردوں کے بجائے 10 شہری مارے گئے تھے۔
مزید پڑھیں...

مظفر نگر فسادات: یوپی کی ایک عدالت نے 20 ملزموں کو ثبوتوں کی عدم موجودگی کی بنا پر بری کیا

دی نیو انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق 2013 میں ہوئے مظفر نگر فسادات کے معاملے میں ایک مقامی عدالت نے پیر کو 20 افراد کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کر دیا۔
مزید پڑھیں...

این آر سی حتمی ہے، آسام کے غیر ملکیوں سے متعلق ٹربیونل کا فیصلہ

اگرچہ رجسٹرار جنرل آف انڈیا نے ابھی تک آسام کے نیشنل رجسٹر آف سٹیزنز (این آر سی) کو قانونی دستاویز بنانے کے لیے نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا ہے، لیکن ایک غیر ملکی ٹریبونل نے آگے بڑھ کر ایک آدمی کو ہندوستانی ڈکلیئر کرتے ہوئے اسے ’’حتمی این آر…
مزید پڑھیں...

اتراکھنڈ اسمبلی انتخابات: اے اے پی نے 1 لاکھ نوکریوں اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے کوٹے کا وعدہ کیا

عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال نے آج وعدہ کیا کہ اگر ان کی پارٹی 2022 کے اتراکھنڈ اسمبلی انتخابات میں اقتدار میں آئی تو اتراکھنڈ میں 1 لاکھ نوکریاں پیدا کرے گی۔
مزید پڑھیں...

والدین بھی بین المذاہب شادی پر اعتراض نہیں کر سکتے: الہ آباد ہائی کورٹ

گورکھپور کے ایک بین المذاہب جوڑے کو ہراساں کرنے کے خلاف تحفظ فراہم کرتے ہوئے الہ آباد ہائی کورٹ نے جمعرات کو مشاہدہ کیا کہ بالغوں کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ مذہب سے قطع نظر بھی اپنی زندگی کے ساتھی کا انتخاب کریں۔
مزید پڑھیں...