آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
بھارت اور دنیا بھر میں اسلاموفوبیا کا زہر
اسلاموفوبیا کے خلاف بل کو 2 قانون سازارکان نے پیش کیا ۔ان میں ایک تو خود الہان عمرتھیں جو ایوان کے مسلم اراکین میں سے ایک ہیں اور اکثر نفرت آمیز بیانیے اور قتل کی دھمکیوں کا سامنا کرتی رہتی ہیں۔ ان کے علاوہ دوسری رکن جین شیکوسکی شگاگو کے مضافات سے تعلق رکھنے والی 77 سالہ سفید فام یہودی خاتون ہیں۔ اس طرح امریکا کے اندر اکثریتی مسیحیوں کی زیادتی کے…
مزید پڑھیں...پاکستان کی پہلی نئی قومی سلامتی پالیسی: نئے عہدوپیماں
اقتصادی سلامتی جو بہت بنیادی ضرورت ہے، اسے علاقائی تنازعات کی بجائے علاقائی تعاون اور اقتصادی شراکت داری سے زیادہ فروغ دیا جاسکتا ہے۔ لیکن ان کی نشاندہی کے ساتھ ہی اسی سانس میں ہمیں NSP میں ’جیواسٹریٹیجک‘ مجبوریوں کی ایک لمبی فہرست ملتی…
امریکاکے سیاہ فام۔۔ تحریکِ اسلامی کا ہراول دستہ
مسعود ابدالی
فروری کا مہینہ امریکا اور یورپ کے کئی ممالک میں Black History Monthکے طور پر منایا جاتا ہے۔ امریکی مسلمانوں کے لیے سیاہ فام امریکیوں کی تاریخ دراصل شمالی امریکا کی اسلامی تاریخ ہے۔ نئی دنیا کی طرف پہلا مسلمان کب آیا، اس کے…
اقلیتوں کے لیے اسکالرشپ اسکیمات، بجٹ تخصیص اور نفاذ۔ایک جائزہ
ڈاکٹر جاوید عالم خان
ماہر معاشیات ،آئی پی ایس اے ،دلی
حکومت کے دعووں اوراقدامات میں تضاد۔ اقلیتوں کو اپنے حقوق منوانے کی ضرورت
وزارت برائے اقلیتی امور(موما) کے ذریعے نافذ کی جانے والی پری میڑک ، پوسٹ میٹرک اور میرٹ کم مینس اسکالرشپ…
لب پر گاندھی دل میں گوڈسے!
یہ بات بھگوا تنظیمیں نہیں سمجھنا نہیں چاہتیں کہ بھارت کی اصل طاقت یہاں کے لوگوں کے مابین اتحاد ہے۔ لوگوں کو دھرم کے نام پر لڑانے سے ایک مخصوص سیاسی جماعت ہی مضبوط ہو سکتی ہے مگر ملک اور سماج اندر سے کمزور ہوتا ہے۔ یہ بات ان فرقہ پرستوں کو…
لاک ڈاؤن اوربچوں کی نفسیاتی صحت
زندہ قومیں بلند حوصلہ و عزائم کی مالک ہوتی ہیں۔ ان میں آگے بڑھنے کا جذبہ، کامیابی کی لگن اور مختلف میدانوں کو سر کرنے کی خواہش ہوتی ہے۔ اگر بچپن میں ہی نفسیاتی مسائل کے باعث مایوسی اور خوف دل میں گھر کر جائے، خواہشیں اور تمنائیں دم توڑ…
’’خواتین میں اسلامی تحریک ‘‘عورت کو حقیقی منصب یاد دلانے والی کتاب
ایک مسلمان معاشرہ خاندانی زندگی کی قدروں اور عورت کے نسوانی کردار کا تحفظ کرتا ہے تو اس کی وجہ صرف یہی نہیں ہوتی کہ اس معاشرہ کی قدیم روایتیں اس کا تقاضا کرتی ہیں، بلکہ اصل وجاہ یہ ہوتی ہے کہ یہ معاشرہ اس پر پختہ ایمان رکھتا ہے کہ یہ خدا کے…
جنوبی ہند کے سر سید ۔۔کاکا محمد زبیر مرحوم
یہ ایک ایسی شخصیت تھی جنہوں نے اپنی پوری زندگی خدمتِ خلق اور نئی نسل کو تعلیم سے آراستہ کرنے میں گزار دی۔ اس سلسلہ میں ان کے دل میں جو تڑپ تھی اس کا اندازہ اس بات سے لگا یا جاسکتا ہے کہ اپنی طویل علالت اور چلنے پھرنے سے معذوری کے باوجود…
پدم اعزازات؛ حزب اختلاف لیڈر کے لیے وزیر اعظم کے آنسو ’بے سبب‘ جاری نہیں ہوئے تھے
پدم ایوارڈز کب، کیوں اور
کن شخصیات کو دیے جاتے ہیں؟
مرکزی حکومت کے پریس انفارمیشن بیورو (PIB)کے مطابق پدم ایوارڈز ملک کے سب سے اعلیٰ شہری ایوارڈوں میں سے ایک ہے، جنہیں تین زمروں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ ان کے حسب مراتب نام کچھ یوں ہیں: پدم…
’ہندوتوا پولیٹکس کا بھی ایک نہ ایک دن خاتمہ ہونا ہے۔۔۔ ‘ : پروفیسر محمد سجاد
شناخت کی سیاست کی اپنی حدیں ہیں۔ چاہے وہ مذہبی ہوں لسانی ہوں یا پھر ذات پات کی ہوں انہیں ایک دن ختم ہونا ہی ہے۔ اور حقیقت بھی یہی ہے کہ شناخت پر مبنی سیاست کی حدیں اب انتہا کو پہنچ چکی ہیں، اس لیے لالو یادو اور مایاوتی کی سیاست ایک نقطہ پر…