آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے بلا رکاوٹ یکساں مواقع کی فراہمی لازم
فہمیدہ قریشی
حجاب استحصالی سرمایہ دارانہ نظام سے حفاظت اور حقیقی ترقی کا ضامن
حجاب اور ظلم دو ایسے الفاظ ہیں جنہیں اکثر ایک ہی معنی میں لیا جاتا ہے۔ لیکن کیا واقعی دنیا اسے اسی نظریہ سے دیکھتی اور سمجھتی ہے تو اس کا جواب نفی میں ملے گا۔ یہ ایک بالکل مختلف خیال اور ایک مختلف نقطہ نظر ہے۔
جدید سرمایہ دارانہ تصور کے مطابق خواتین کو بااختیار بنانے کا…
مزید پڑھیں...ورنگل: انوکھی لائبریری کا قیام
والدین بچوں کے سامنے موبائل فون پر وقت گزاری کریں گے تو بچے کتابوں سے کبھی قریب نہیں ہو سکتے، اس لیے ضروری ہے کہ والدین خود اپنا زیادہ وقت کتابوں کے ساتھ گزاریں۔ اس لائبریری کے قیام کا مقصد صرف اور صرف پڑھنے کے رجحان کو فروغ دینا ہے اور اس…
ہفت روزہ دعوت – شمارہ 6 تا 12 فروری 2022
ڈاؤن لوڈ
ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
ہریدوار میں نفرت انگیز تقاریر‘ زمین پر کوئی خاص اثر نہیں
اگر ان ہندوتوا بنیاد پرست عناصر کے خلاف کوئی سخت کارروائی نہیں کی گئی تو انہیں پورے ملک میں نفرت پھیلانے کی کھلی چھوٹ ملے گی اور سب سے بڑی تشویش کی بات یہ ہے کہ وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ دونوں نے مسلمانوں کی نسل کشی کی اپیل کرنے…
کیا حکمراں طبقہ رشی کیش کی گنگا جمنی تہذیب سے سبق لے گا؟
15 جنوری کو ہم نے اتراکھنڈ کے ہریدوار سے 35 کلومیٹر دور ایک ہندو مذہبی شہر رشی کیش کا دورہ کیا۔ رشی کیش، جسے ہندو ’بابا‘ اور سادھوؤں کا مسکن سمجھا جاتا ہے، ہمالیہ میں چار ہندو دھاموں - بدری ناتھ، کیدارناتھ، گنگوتری اور یامونوتری کا گیٹ…
ترکی : ’پانوراما 1453 ہسٹری میوزیم‘
آپ کو جان کر حیرانی ہوگی کہ ہمارے ہندوستان میں بس اسٹینڈز پر سرکاری یا کسی پروڈکٹ کا اشتہار ہوتا ہے، لیکن یہاں کے بس اسٹینڈز پر یہاں کی تاریخی شخصیات کے بارے میں لکھا ہوا ہوتا ہے اور لوگ بس کا انتظار کرتے وقت موبائل کے بجائے اسے پڑھتے ہیں۔…
مجاہدین آزادی اور شہیدوں پر سیاست کا سلسلہ دراز
بہر حال ٹیپو سلطان شید جیسوں کی شخصیت کو داغ دار کرنے کی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔ بی جے پی یا ان کی ہمنوا تنظیموں کی مخالفت میں بھی مجھے کوئی زیادہ جارحیت نظر نہیں آئی۔ ایسا محسوس ہوا کہ وہ یہ احساس دلانا چاہتے ہیں کہ وہ موجود ہیں اور اپنی…
خبر ونظر
پرواز رحمانی
پانچ ریاستوں میں
ویسے تو انتخابات صرف پانچ ریاستی اسمبلیوں کے ہو رہے ہیں لیکن ان کا شور پورے ملک میں سنا جا رہا ہے۔ اترپردیش، اتراکھنڈ، پنجاب، گوا اور منی پور میں انتخابی مہم زوروں پر ہے۔ سب سے زیادہ شور وغوغا یو پی میں ہے۔…
اداریہ
لیڈروں کے بلند بانگ دعووں اور بڑے بڑے وعدوں سے کبھی بھی کسی ملک یا سماج کے بنیادی مسائل حل نہیں ہوتے۔ اس کے لیے حکومت اور اس کے منصب داروں کو عوام کے مسائل پر سنجیدہ غوروفکر اور مخلصانہ کوشش کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ اپنی حکومت کے دور اول کے…
سماجی تبدیلی کیسے ممکن ہے ؟
سماجی مسائل سے راہ فرار اختیار کرنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے اور نہ ہی اس کے اثرات سے آپ اور میں بچ ساکیں گے، بلکہ اس کے خلاف لڑنے سے حل نکلے گا۔ جب حکومت عوام کے سامنے جوابدہ ہے تو سوال کرنے کا خوف نہیں ہونا چاہیے ۔