آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
حجاب مخالفین کو تمل ناڈو سے رواداری کا سبق
سید خلیق احمد،نئی دلّی
بی جے پی لیڈر کو با حجاب رٹرننگ آفسرکے ہاتھوں انتخابی سرٹیفکیٹ
نئی دہلی : فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی ایک خوبصورت مثال تمل ناڈو کے حالیہ بلدیاتی انتخابات میں دیکھنے کو ملی جہاں کے ووٹروں نے حجاب پہننے والی دو درجن سے زائد مسلم خواتین کو عوامی نمائندوں کے طور پر منتخب کر کے حجاب سے نفرت کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔…
مزید پڑھیں...مودی سرکار اور سنگھ پریوار میں شادی کی عمرپر اختلاف
خواتین اور بچوں کے حقوق کے لیے سرگرم کارکنوں کا کہنا ہے کہ اگر لڑکیوں کی شادی کی کم از کم عمر 21 برس کا قانون منظور ہو جاتا ہے تو دیگر قوانین کی طرح اس کے بھی غلط استعمال کا خدشہ ہے اور اس کا سب سے زیادہ منفی اثر پسماندہ طبقات اور قبائلی…
یوگی حکومت کی لاقانونیت پر سپریم کورٹ کی پھٹکار
’’کیا آپ سپریم کورٹ کے احکام کا احترام کرتے ہیں؟ آپ ہی شکایت کنندہ بن گئے ہیں اور آپ ہی فیصلہ کرنے والے بھی بن گئے ہیں اور پھر آپ ملزم کی جائیداد ضبط کر رہے ہیں۔ کیا اس کی اجازت ہے؟ یوپی جیسی ریاست میں 236 نوٹس کوئی بڑی بات نہیں ہے۔…
ڈاکٹر بھیم راو امبیڈکر اور محکوم طبقات کے حقوق
ڈاکٹر امبیڈکر کا ایقان تھا کہ اگر اچھا قانون بن بھی جائے اور اسے نافذ کرنے والی عاملہ کا تعلق محکوم طبقات سے نہ ہو تو انصاف ملنے کی امید کم ہو جاتی ہے۔ اسی بنیاد پر ڈاکٹر امبیڈکر نے محکوم طبقات کو پالیسی سازی اور اس کی تکمیل کے طریقہ کار…
ملت کو خود کفیل بنانے کی خاطر اجتماعی نظام زکوۃ کی طرف پہل
ملت اسلامیہ ہند کو باوقار، خود کفیل اور غربت سے پاک امت بنانے کے لیے زکوٰۃ کا اجتماعی نظم قائم کرنے کے لیے ٹرسٹ کو رجسٹر کرایا گیا ہے۔ اس ٹرسٹ میں ملت کے فعال با اعتماد اور سماج کی نمائندگی کرنے والے لوگوں کو شریک کیا جا رہا ہے ۔یہ ٹرسٹ ملک…
اپنے ملک کو بچائیے
(محمدابراہیم خان آکوٹ،مہاراشٹر)
پچھلے کچھ برسوں سے پریشانیوں میں اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔ دراصل بات یہ ہے کہ ہم نے اردو ادب میں حب الوطنی کے بہت سارے گیت پڑھے ہیں ۔ نثر پاروں میں بھی اپنے وطن سے محبت کا اظہار کرنے والے کئی واقعات پر بھی…
ماحولیات پر توانائی کی بڑھتی ہوئی طلب کےمضر اثرات
سائنسدانوں نے سوچا کہ کیا ہم اس طرح کا عمل جو سورج پر ہوتا ہے زمین پر کر سکتے ہیں؟ سورج میں جس طرح کا نظام کار فرما ہے اسی کے مثل ہم بھی ایک سورج زمین پر بنائیں گے اور اس سے توانائی پیدا کریں گے۔ یعنی نیوکلیئر فیوژن توانائی۔ اس طرح کی…
تعمیرپسندوں نےادب میں خواتین کوحقیقی مقام دیا
دنیا تو محض چند خاص تاریخوں میں ’یوم خواتین’ منا کر خواتین کو ان کا حق دینے کا ڈھونگ رچاتی ہے جبکہ اسلام نے حیا اور پاک دامنی کو عورت کی کامیابی کی بنیاد قرار دے کر اسے خاص دائرے میں ہر قسم کی آزادی دی ہے۔ اس اعتبار سے ہر دن عورت کا دن ہے،…
مومن خاتون کا مطلوب کردار
صالحہ بیگم، ہبلی
خدا نے ہم سب انسانوں کو ایک ہی جان سے پیدا کیا ہے۔ مگر عورت اور مرد کی جسمانی بناوٹ اور مزاج الگ الگ بنائے ہیں۔ دونوں کو ایک دوسرے کے سہارے کی ضرورت ہوتی ہے لیکن دونوں کے کام اور میدان کار الگ الگ ہیں اور دونوں مل جل کر…
سیرت صحابیات سیریز(۲۱)
حضورؐکی خوش دامن اور ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہؓ کی ماں
۹ ہجری میں رحمت دوعالم ﷺ کو ایک دن ایک ایسی خاتون کی وفات کی خبر ملی ، جو شمع رسالت پر پروانہ وار فدا تھیں۔ حضورؐ یہ خبر سن کر سخت حزن و ملال کے عالم میں ان کے جنازے پر تشریف لے…