آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
سیرت صحابیات سیریز(۲۲)
صائب الرائے صحابیہؓ جنہیں قدیم الاسلام ہونے کا شرف حاصل ہے
غزوہ خیبر کے کچھ عرصے بعد کا ذکر ہے کہ ایک دن ایک باوقار خاتون بارگاہ رسالتؐ میں حاضر ہوئیں اور اپنی کچھ ضروریات بیان کرکے سرور عالم ﷺ سے درخواست کی کہ نقدی یا جنس وغیرہ کی صورت میں انہیں کچھ عطا فرمایا جائے۔ اتفاق سے اس وقت حضور پر نورؐ کے پاس کوئی چیز موجود نہیں تھی۔ اس لیے آپؐ نے…
مزید پڑھیں...ٹکنالوجی رحمت یا زحمت؟
آج حالت یہ ہو گئی ہے کہ ہم اسمارٹ فون کے بغیر ایک لمحہ بھی نہیں گزار سکتے، حتی کہ وہ بچے جن کی عمریں بمشکل دو تین سال کی ہوں گی وہ بھی اسمارٹ فون کے عادی بن چکے ہیں، عادت بھی اس درجہ کی جیسے کوئی نشہ کا عادی ہوتا ہے۔ یہ بچے بغیر اسمارٹ فون…
این ایس ای اسکام،بدعنوانی کی شرمناک کہانی
سب سے زیادہ تشویشناک بات یہ ہے کہ اس پورے اسکینڈل پر عوامی غیض وغضب کا مکمل فقدان ہے۔ لوگ اس گھوٹالے کی ’خوش آئند‘ تفصیلات کو ہضم کر کے خوش ہوتے ہیں اور میڈیا میں اسے دیکھ کر لطف اندوز ہوتے ہیں۔
گجرات فساد کے 20سال:مسلمانوں نے عزم و حوصلہ کی تاریخ لکھی
2002ء میں ہونے والے مسلم کش فسادات نے، جسے گجرات نسل کشی بھی کہا جاتا ہے، گجرات کے مسلمانوں کو مکمل طور پر تباہ وبرباد کر دیا تھا۔ ان فسادات میں دو ہزار سے زیادہ لوگ مارے گئے تھے جن میں زیادہ تر مسلمان تھے۔ ان میں سے ایک بڑی تعداد اپنے…
آزاد ہندوستان میں فرقہ وارانہ فسادات کی خوفناک یادیں
افروز عالم ساحل
جب بھی انسانوں پر مذہبی جنون سوار ہوا ہے تب روئے زمین پر فسادات ہوئے ہیں۔ ہمارے ملک ہندوستان کے لیے فرقہ وارانہ فسادات کوئی نئی بات نہیں ہے۔ 138 کروڑ آبادی والے اس ملک میں 1984ء کے بعد صرف دو سال ہی ایسے گزرے ہیں جس میں…
اداریہ
جمہوریت، حقوقِ انسانی اور حریت سے معنون اس دور میں سب سے زیادہ یہی اقدار تختہ دار پر نظر آتے ہیں۔ سیاست قومی ہو کہ عالمی اکثر ’مفادات’ کی اسیر رہی ہے۔ عہد وپیمان کی پاسداری، اصول اور اقدار تو عنقا ہی رہے۔ اب جب کہ دنیا میں سب سے زیادہ…
میڈیا ون پر پابندی‘ اظہار کی آزادی پر حملہ
اگر میڈیا ون پر پابندی واپس نہیں لی گئی تو انڈیا ’پریس فریڈم انڈیکس‘ میں مزید نیچے آجائے گا جو ہمارے شہریوں اور ہماری جمہوریت کے لیے خوش آئند نہیں ہوگا۔
نئی سیاسی صف بندی کی تیاری؟
آئین کے مطابق اپنے آپ کو سیکولر بتاکر انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والی علاقائی پارٹیاں بھی اقتدار کے فوائد حاصل کرنے کے لیے کسی بھی وقت کسی بھی حکومت میں شامل ہونے کے لیے بے چین رہتی ہیں۔ اسی لیے جذباتی بنیاد پر متحد ہونے والی پارٹیاں…
خبر ونظر
پرواز رحمانی
حجاب دلی تک
شمال مشرقی دلی کے ایک سرکاری اسکول میں چھٹی کلاس کی ایک طالبہ سے اس کی کالج ٹیچر نے ہیڈ اسکارف (حجاب) اتار کر کلاس میں بیٹھنے کو کہا طالبہ کے والد نے اس کی شکایت علاقے کے ایم ایل اے سے کی۔ اس کا کیا نتیجہ نکلا یہ…
گجرات :نسل کشی کی دو دہائیاں ۔جبر کا تسلسل جاری
سنجیو ان بہادر ترین اور مضبوط آدمیوں میں سے ایک ہے جسے میں نے جانا ہے، نفرت اور تشدد کے ان مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے ان کی لڑائی جاری ہے اور ہم بحثیت خاندان، ان کے لاکھوں حامیوں اور خیر خواہوں کے ہمراہ ان کے ساتھ پوری مضبوطی…