آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
رمضان المبارک اور خواتین کی سرگرمیاں
آسیہ تنویر، حیدرآباد
ماہِ رحمت کے قیمتی لمحات کولذت کام ودہن پر قربان نہ کریں۔ جہدکار ودانشورخواتین کی آراء
رمضان المبارک ہرسال نیکیوں کی بہار کا موسم لے کر آتا ہے ۔اس مہینے میں اہل ایمان کے دلوں میں اللہ رب العزت سے خشیت اور محبت پیدا ہوجاتی ہے ۔اپنے رب کو راضی کرنے کی فکر بندوں کو چوکس کردیتی ہے ۔ وہ خدا سے قریب ہوجاتے ہیں ۔ایمان کی فکر اور…
مزید پڑھیں...سری لنکا میں بدترین معاشی بحران
یہ بات درست ہے کہ کوویڈ نے کئی ممالک کو معاشی طور پر کمزور کیا ہے، سری لنکا کی معیشت میں شعبہ سیاحت ریڑھ کی ہڈی کا کام کرتا ہے اور کوویڈ کے دوران سیاحت مکمل طور پر بند ہو گئی تھی جس کے نتیجے میں اس ملک کی آمدنی کا ایک بڑا حصہ رک گیا۔ 2019…
بند گلی کا مقفل دروازہ
مسلمانوں کے لئے واحد راستہ برادران وطن کے سماج میں اتر نا اور ابنائے وطن کے دل وجگر میں جگہ بنانا اور ان سے ڈائلاگ کرنا ، خدمت خلق کے ذریعہ ان کے دلوں کو جیتنا اور پھرکسی ’’صفا‘‘ کی پہاڑی پر چڑھکر ان کو اپنا مخاطب بنانا ہے ۔مسلمانوں کے…
مسلم معاشرے کی خرابیاں اور ان کے سدھار کی سبیل
آزادی کے بعد ہماری ایک بڑی کمی رہی ہے کہ ہم نے اپنی زمینی طاقت بنانے کے بجائے چند پارٹیوں اور چند سیاستدانوں کی آنکھ بند کر کے تائید کی اور ملک کی ابھرتی ہوئی طاقتوں سے ڈائیلاگ کر نے کے بجائے، ان کو صرف چیلنج کرتے رہے۔ ان نئی طاقتوں سے…
اسلام میں مسلم عورت کے حقوق
تحریر۔حمیراعلیم
اکثر اہل مغرب اسلام کے خلاف پروپیگنڈہ کرتے ہیں کہ اسلام نے عورت کو قید کردیا ہے اور اس کے حقوق غصب کر لیے ہیں ۔اور عورت ایک باندی سے زیادہ کچھ نہیں ۔ہم نے اپنی عورت کو آزادی دی ہے وہ ہر معاملے میں آزاد ہے ۔اور ہماری مسلم…
سیرت صحابیات سیریز(۲۴)
ارباب سیر نے لکھا ہے کہ حضرت فاطمہؓ صورت اور سیرت ہر لحاظ سے ہمہ صفت موصوف تھیں اور نہایت دانا، ذی علم اور باکمال خاتون تھیں۔ مہمانوں کی تواضع کرنے میں ان کو دلی راحت ہوتی تھی
ای پیپر – ہفت روزہ دعوت
ڈاؤن لوڈ
ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
اردو صحافت کے دو سو سال : تصویر کا ایک رخ یہ بھی ہے
افروز عالم ساحل
’دہلی میں اردو اخباروں کی تعداد سیکڑوں میں ہے، ان میں سے 85 اخباروں کو سرکاری اشتہارات بھی مل رہے ہیں۔ اردو اخبارات کے سرکولیشن کی بات کی جائے تو اب یہ 15 لاکھ سے بھی زیادہ ہے۔ یہ باتیں یقیناً اردو جاننے والوں کے لیے فخر سے…
’’ہمیں اپنی لڑائی خود لڑنی ہو گی‘‘
آپ اپنی بات خود کریں آپ کے پاس طاقت ہے آپ کا اپنا خود کا میڈیا کا ہونا ضروری ہے اس لیے اپنا میڈیا شروع کریں۔ آپ کے میڈیا ادارے جو کچھ کوشش کر رہے ہیں ان کے ساتھ تعاون کریں۔ جو بچے صحافت میں آنا چاہتے ہیں ان کی مدد کریں اور یہ مدد صرف…
اردو صحافت کے دو سو سال
اسد مرزا
’’27 مارچ 2022 کو اردو صحافت کے دو سو سال مکمل ہو گئے ہیں۔ پہلے اردو اخبار جام جہاں نما نے اپنا پہلا ایڈیشن 27 مارچ 1822 کو کلکتہ سے شائع کیا تھا۔‘‘
اردو صحافت اپنے وجود کے دو سو سال منا رہی ہے۔ اس مناسبت سے اردو کے بارے میں کچھ…