آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
خبر ونظر
پرواز رحمانی
ایک اور شرا نگیزی
حال ہی میں کچھ اور بدزبانوں نے رسول اکرم ؐ کی شان اقدس میں کچھ گستاخانہ کلمات کہے اور ایک ہفتہ گزر گیا تو سوشل میڈیا کے بعض چینلوں پر یہ بحث چھڑنے لگی کہ حکومت ہند کیوں خاموش ہے ہنوز کیوں نہیں بولی۔ حالانکہ اس بکواس پر اندرون ملک احتجاج جاری تھا۔ مسلمانوں کے ساتھ شریف اور سنجیدہ مزاج شہری بھی بد زبانوں کی مذمت کررہے…
مزید پڑھیں...اہانت رسول ؐ کے خلاف مظاہروں کو پرامن اور منظم رکھنے کی اپیل
خلیق احمد ،نئی دلّیا
کسی بھی حالت میں بلڈوزر کلچر کو منصفانہ نہیں ٹھیرایا جاسکتا: محمد احمد ’جعلی پوسٹر‘ جاری کرنے والوں کا پتہ لگایا جائے: نوید حامد
مسلم سماجی اور سیاسی قائدین نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بی جے پی کی معطل شدہ ترجمان…
اداریہ
حکومت اتر پردیش احتجاج پر قابو پانے کے نام پر انتقامی کارروائیوں میں مصروف ہے اور اس کے ذریعے ظلم و ناانصافی کے خلاف اٹھنے والی آوازوں کو دبا دینا چاہتی ہے۔ گزشتہ دنوں شہر پریاگ راج (الٰہ آباد) میں اسی طرح کی ایک کارروائی کرتے ہوئے…
درخشاں ستارہ : مصطفیٰ ہاشمی حافظ ڈاکٹر
آسیہ تنویر، حیدرآباد
جب کبھی کامیاب اور مشہور شخصیات کے حالات زندگی کا جائزہ لیا گیا تو ان کی شخصیت کی تعمیر میں کہیں نہ کہیں ان کے والدین کی محنت پائی گئی۔ والدین ہی ہیں جو اپنے بچوں کے لیے تاب ناک مستقبل کے خواب دیکھتے ہیں اور انہیں…
نبی کریم اور حضرت عائشہ کے کردار پر حملہ کی روایت
نوپورشرما اور اور نوین جندل کے ذریعہ رسول کی شان میں گستاخی کے حالیہ واقعے نے دنیا کے سامنے ایک بار پھر بھارت کی ملت اسلامیہ کی خوبیاں اور خرابیاں اجاگر کردی ہیں۔ اس بار جہاں عوام نے نتائج اور بلڈوزری استعمار کی دھمکیوں سے بے پروا ہوکر باطل…
غیرمسلموں سے تعلقات ۔مسئلہ کا حل
مستقبل میں کام کے منصوبہ کو کامیاب بنانے کے لیے تعلیم اور روحانیت پر خاص توجہ دینے کی ضرورت ہے خانقاہوں کو اپنا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہونا ہوگا اور اس منصوبہ کی تکمیل کے لیے نئی نسل کو دینی، اخلاقی اور تعلیمی اعتبار سے امتیازی مقام…
کوئلے کی قلت ۔ بجلی کی مصیبت
یہ بھی حقیقت ہے کہ جب جب ملک میں کوئلے کی قلت کی وجہ سے بجلی کی مصیبت آتی ہے توحکومت کے اندر گیس سے چلنے والے پلانٹس کو پرچہ مگوئیاں شروع ہوجاتی ہیں مگر کوئلہ کی سپلائی میں اصلاح ہوتے ہی پھر سے ان پلانٹس کو ٹھنڈے بستے میں رکھ دیا جاتا ہے۔…
عظمت رفتہ کی بحالی میں مساجد اہم رول ادا کرسکتی ہیں
با ضمیر اور نیک نیت لوگ اب بھی ان لوگوں سے کہیں زیادہ ہیں جو منافرت اور تفریق کے حامی ہیں۔ اس اکثریت کی حفاظت ، پرورش اور بقا کی ذمہ داری ان تمام برادریوں پر آتی ہے جو باہمی رواداری اور امن پر یقین رکھتے ہیں ۔ البتہ مسلمانوں کے لیےیہ ضروری…
اسرائیلی میزائیل حملوں میں دمشق ایر پورٹ تباہ
اسرائیل کی بہیمانہ جارحیت کو ’مہذب دنیا‘ حملہ ماننے کو تیار نہیں اور روس و ایران کے سوا کسی ملک نے اس جارحیت کی زبانی مذمت بھی نہیں کی ۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے ’کشیدگی‘ پر تشوہیش کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیل اور شام دونوں سے تحمل و…
افغان بجٹ سے بیرونی امداد کا مد خارج
افغانستان کے نئے حکمرانوں کے کئی اور پہلو ہیں جیسے مذہب کے بارے میں ان کی تشریح و تعبیر اور ثقافت و رواجات کے ساتھ ان کا تعلق، اس معاملے میں کوئی ان سے اختلاف رکھ سکتا ہے لیکن یہ نکتہ پوری طرح عیاں ہے کہ وہ جسمانی و ذہنی طور پر دب کر رہنے…