آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
عظیم مقصد، عظیم قربانی
اگر غورکیاجائے تو اللہ کی طرف سے آج بھی مختلف مواقع پر قربانی کا مطالبہ ہوتاہے۔ مگرانسان اسے نظر انداز کردیتا ہے اور وہ بھول جاتاہے کہ ایسی ہی قربانی سے ہمارے نبی حضرت ابرہیم کو خلیل اللہ کا خطاب ملا تھا۔ جب تک قرآن کی تلاوت کی جاتی رہے گی تب تک لوگ ان پر سلام بھیجتے رہیں گے اور جب بھی عیدالاضحی کا تاریخی دن آئے گا لوگ ان کی تاریخ کو دہرائیں…
مزید پڑھیں...اداریہ
شریعتِ محمدی نے دونوں عیدوں عیدالفطر اور عید الاضحٰی کو دین اسلام کا شعار اور علامت قرار دیا ہے۔ یہ دونوں عیدیں محض شادمانی اور مسرت کا ہی نہیں بلکہ بارگاہ الہی میں شکر بجا لانے کا موقع بھی ہیں۔ ایک رمضان المبارک میں قرآن جیسی بیش بہا…
جب عشق سکھاتا ہے آدابخود آگاہی
اللہ کی نصرت یہ ہے کہ اللہ کے دین کا تعارف دنیا میں عام کیا جائے، دین توحید کی دعوت دی جائے، شرک اور بت پرستی سے لوگوں کو روکا جائے۔ تمام پیغمبروں نے اپنے اپنے زمانے میں یہ ضروری کام انجام دیے۔ حضور اکرم ﷺ کی پوری زندگی اسی مشن سے عبارت…
توہین رسالت ؐپر سپریم کورٹ کا تازیانہ
سپریم کورٹ نے نوپور شرما کے خلاف کارروائی میں تاخیر کی جو وجوہات بیان کی ہیں وہ مرکزی حکومت ،نوپور شرما، میڈیا اور پولیس چاروں کو کٹہرے میں کھڑا کرنے والی ہیں۔ یقیناً اس معاملے کی اصل گناہ گار نوپور شرما ہے مگر نیوز چینل جس نے اس مباحثہ کا…
نوپورشرما:پھٹکار کے بعد بھی گرفتاری کا انتظار!
عدالت کو اس پر بھی اعتراض تھا کہ گیانواپی مسجد تنازعہ ٹرائل کورٹ میں زیر التوا ہے اس کے باوجود نوپورشرما نے متنازع پروگرام کے مباحثے میں حصہ لیا۔ سپریم کورٹ نے اس ٹی وی بحث کا مقصد عوام کے جذبات کو بھڑکانا بتایا۔ ایسے میں چینل اور اینکر…
زخم ایسا کہ جس کے داغ مٹ نہیں سکتے
بازغہ قمر مرزا نجیب اقبال
خاندان، معاشرے کی بنیاد ہے۔ اور اسی خاندانی نظام کو حسن و خوبی سے چلانے کے لیے ازدواجی تعلقات کا خوشگوار ہونا لازم و ملزوم ہے۔
رشتۂ ازدواج میں شوہر اور بیوی کے تعلقات، جس قدر محبت، شفقت، اعتماد، ہم آہنگی کے…
اردو، دشمنوں کی سازشوں اور اپنوں کی بے توجہی کا شکار
سید احمد سالک ندوی بھٹکلی
ضلع انتظامیہ کی اردو دشمنی یا میونسپل حکام کا غیر قانونی طرز عمل ؟
ان دنوں میں ملک میں نفرت و تعصب کی آندھیاں چل رہی ہیں۔ ہر دن مسلمانوں کے ساتھ سوتیلے سلوک کی خبریں آتی ہیں لیکن یہ تمام نا انصافیاں جانب دار…
کیا ہندوستانہندو راشٹرہے؟
کیا آپ کسی صحافی کو مشورہ دیں گے کہ اسے دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے وزیراعظم کا انٹرویو کرنے، ان سے ان کے پسندیدہ پھل یا انرجی ڈرنک کے بارے میں پوچھنے کا موقع ملے یا آپ اسے اس بڑے آدمی سے پوچھنے کی ترغیب دیں گے کہ گجرات میں اصل میں کیا…
قربانی کی روح
حمیرا علیم
امی! امی! ہمیں بھی بیل لینا ہے۔ قصی، ہالہ اور انمار اسکول سے گھر آئے تو بستے لاؤنج میں میز پہ رکھ کر چلائے۔
’’نہ سلام نہ دعا اور بیل لینا ہے یہ کیا بات ہوئی بھلا؟‘‘ دادو جو صوفے پہ بیٹھی قرآن پاک پڑھیں رہی تھیں بولیں تو وہ…
سیرت صحابیات سیریز(۳۶)
اپنے زمانے کی فقیہ ترین خاتون ہونے کا شرف
ام المومنین حضرت ام سلمہؓ کی صاحب زادی تھیں، جو ان کے پہلے شوہر حضرت ابو سلمہ بن عبدالاسد مخزومی ؓ کے صلب سے تھیں۔ سلسلہ نسب یہ ہے: زینب بنت ابو سلمہ بن عبدالاسد بن ہلال بن عبداللہ بن عمر بن مخزوم…