آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

صحت

کوویڈ 19: مرکز کا کہنا ہے کہ لوگوں پر جراثیم کش دواؤں کا چھڑکاؤ جسمانی اور نفسیاتی طور پر نقصان دہ ہوسکتا ہے

نئی دہلی، اپریل 20: مرکزی وزارت صحت نے اتوار کے روز کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے لوگوں کے اوپر جراثیم کش ادویات کے چھڑکاؤ کے خلاف ایک مشاورتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ یہ جسمانی اور نفسیاتی طور پر نقصان دہ ہے۔ اس مشورے میں جراثیم کش مادے میں موجود کلورین سے انسانوں پر ہونے والے نقصان دہ اثرات کی وضاحت کی گئی ہے۔ مشاورتی بیان میں کہا…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: لاک ڈاؤن کے بغیر ایک مریض 30 دن میں 406 دیگر افراد کو متاثر کرسکتا ہے، آئی سی ایم آر…

نئی دہلی، اپریل 8: انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ کا خیال ہے کہ لاک ڈاؤن کے بغیر ایک کورونا وائرس مثبت مریض 30 دن میں 406 دیگر افراد کو متاثر کرے گا۔ یہ اس مفروضے پر مبنی ہے کہ R-naught، وائرس کی بنیادی تولیدی تعداد 2.5 ہے، یعنی ایک شخص…

کورونا وائرس: وزارت صحت کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق متاثرین کی تعداد 4789 ہوگئی، 124 ہلاکتیں

نئی دہلی، اپریل 7: آج شام وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ہندوستان میں کورونا وائرس کا بحران مزید گہرا ہوتا جارہا ہے۔ کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4789 ہوگئی ہے، جب کہ ہلاکتوں کی تعداد 124 تک جا پہنچی ہے۔ وہیں علاج…

حفاظتی سامان کی کمی کی وجہ سے ریاستوں کی کوویڈ 19 کے پھیلاؤ کو روکنے کی کوششیں ناکامی کا شکار ہو رہی…

نئی دہلی، اپریل 6: ہندوستان کی دو سب سے بڑی ریاستوں، اترپردیش اور مہاراشٹر میں، جن کے درمیان قریب ایک ہزار مقدمات ہیں، ہندوستان ٹائمس کے مطابق نام نہ بتانے کی شرط پر صحت کے عہدیداروں نے پی پی ای کی کمی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ نجی کمپنیوں…

یوپی میں میڈیکل اسٹاف کا الزام: ماسک اور سینیٹائزر مانگنے پر ہاتھ پیر توڑنے کی دھمکی دی گئی

نئی دہلی: کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے اترپردیش کے باندہ گورنمنٹ میڈیکل کالج میں آؤٹ سورسنگ پر میڈیکل اسٹاف کے طور پر مقرر طالبہ کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ مذکورہ طالبہ کورونا وائرس کے علاج کے لیے قرنطینہ مرکز میں تعینات ہے۔ اس کا…

کورونا وائرس: خدشہ کچھ اور ہے اس ورطۂ بیماری میں

خصوصی مضموناے رحمان یہ ممکن ہی نہیں کہ وطنِ عزیز میں کوئی بڑا واقعہ یا حادثہ رونما ہو،کوئی سیاسی یا معاشی بحران آئے،کوئی آفتِ ارضی یا سماوی نازل ہو ،قحط،بیماری یا وبا پھوٹ پڑے اور افواہوں کا بازار گرم نہ ہو نیز حلّ ِ مشکلات اور علاج…

چین نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے بھارت کو تعاون کی پیش کش کی

چین نے کورونا وائرس (کووڈ ۱۹ ) سے نمٹنے میں تعاون کے لیے بھارت کا شکریہ ادا کیا اور بھارت میں اس وبا کو روکنے میں تعاون کرنے کی پیش کش کی۔ کل نئی دلی میں چینی سفارت خانے کی ترجمان محترمہ جی رونگ نے کہا "چینی ادارے بھارت کے لیے عطیے دے رہے…