آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
صحت
غیر شادی شدہ خواتین بھی ‘محفوظ قانونی اسقاط حمل’ کی حقدار: سپریم کورٹ
نئی دہلی ،29ستمبر؍2022:سپریم کورٹ نے جمعرات کومیڈیکل ٹرمینیشن آف پریگننسی (ایم ٹی پی)ایکٹ کی تشریح کرتے ہوئے اپنے فیصلے میں کہا کہ غیر شادی شدہ، بیوہ اور طلاق یافتہ خواتین قانونی طور پر شادی شدہ خواتین کی طرح ہی24 ہفتے تک کے جنین کے اسقاط حمل کی حقدار ہیں۔جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی والی تین ججوں کی بنچ نے یہ بھی کہا کہ شوہر کی طرف سے جنسی…
مزید پڑھیں...افسوسناک: ہر چار سیکنڈ میں بھوک کی وجہ سے ایک شخص کی موت
نئی دہلی،22 ستمبر 2022: کورونا کے بعد معاشی طور پر بدترین صورت حال اور بڑھتی بے روزگاری کے سبب 200 سے زائد این جی اوز نے بھوک کے بڑھتے ہوئے عالمی بحران کو ختم کرنے کے لیے فیصلہ کن عالمی اقدامات پر زور دیتے ہوئے اس خوفناک تخمینے کا اظہار کیا…
نئی تحقیق: رات میں دیر سے سونے اور دن چڑھنے تک جاگنے والوں کے لیے خطرہ
نئی دہلی، 21 ؍ستمبر2022:ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ رات دیر گئے تک جاگنے والے افراد کا فٹنس لیول کم رہا اور آرام کرتے ہوئے یا دیگر سرگرمیوں میں حصہ لیتے ہوئے اورجلد سونے والے افراد کے مقابلے کم چکنائی جلاتے ہیں۔فزیولوجیکل…
جنوبی کوریا میں ایک بار پھر کورونا نے شدت اختیار کی، ڈیڑھ لاکھ سے زائد نئے کیسز
نئی دہلی، اگست 23: جنوبی کوریا میں کورونا کی وبا نے ایک بار پھر شدت اختیار کرلی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1.5 لاکھ سے زیادہ نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
کورین ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن ایجنسی کے اعداد و شمار کے مطابق 150258 نئے کیسز کے ساتھ…
دہلی میں 2,423 نئے کووڈ 19 کیسز درج ہوئے
گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کی وجہ سے دو افراد کی موت ہوئی، جس کے بعد جنوری 2020 میں وبائی مرض شروع ہونے کے بعد سے دہلی میں مجموعی اموات تعداد 26,330 ہوگئی۔
منکی پوکس: متحدہ عرب امارات میں وائرس سے متاثر ہونے کے بعد کیرالہ میں ایک 22 سالہ شخص کی موت ہوگئی
22 سالہ شخص ریاست کے تھریسور ضلع کا رہائشی تھا۔ وہ 21 جولائی کو متحدہ عرب امارات سے کیرالہ واپس آیا تھا اور 27 جولائی کو اسے انسیفلائٹس، بخار اور سوجن لمف نوڈس پیدا ہونے کے بعد تھریسور کے ایک نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔
دہلی میں منکی پوکس کا پہلا مریض سامنے آیا
دی ہندو کی خبر کے مطابق دہلی کے ایک 31 سالہ شخص کا ٹیسٹ، جس کی غیر ملکی سفر کی کوئی تاریخ نہیں تھی، اتوار کو منکی پوکس (خسرے کی ایک نئی قسم) کے لیے مثبت آیا۔
مرکز نے جامعہ ہمدرد کو یونانی طب میں تحقیق کے لیے 10 کروڑ روپے دیے
آیوش کی وزارت نے جامعہ ہمدرد کو یونانی ادویات کی تحقیق کے لیے 10 کروڑ روپے کی امداد دی ہے۔
15 سے 18 سال کی عمر کے بچوں کے لیے ویکسینیشن پروگرام آج سے شروع
اتوار کو ملک میں اومیکرون سے متاثرین کی تعداد 1,525 تک پہنچ گئی۔ ملک میں 27,553 نئے کووڈ 19 کیسز ریکارڈ کیے گئے،جو پچھلے ہفتے سے 297 فیصد زیادہ ہیں۔ 284 اموات کے ساتھ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,81,770 ہوگئی ہے۔
اومیکرون: معاملات میں اضافے کے درمیان دہلی حکومت نے کرسمس اور نئے سال کے اجتماعات پر پابندی لگائی
دہلی حکومت نے بدھ کے روز ضلع مجسٹریٹس سے کہا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ کرسمس اور نئے سال کے موقع پر ثقافتی تقریبات اور اجتماعات کا انعقاد نہ کیا جائے کیوN کہ قومی راجدھانی میں اومیکرون کے معاملات بڑھ رہے ہیں۔