آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

تعلیم و تربیت

تعلیمی ادارے بند رکھنے سے بھارت کو بھاری نقصان کا سامنا کرنا پڑے گا: عالمی بینک

عالمی بینک کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کووڈ19 وبا کے تناظر میں تعلیمی اداروں کو بند رکھے جانے سے بھارت کو مستقبل میں 4200 کھرب ڈالر سے 6000 کھرب ڈالر کے درمیان آمدنی کا خسارہ جھیلنا پڑے گا کیوں کہ طلبا کی سیکھنے کی شرح کم ہونے کا اثر ان کی مستقبل کی پیداواریت پر پڑے گا۔
مزید پڑھیں...

میڈیکل کونسل کی ملک میں میڈیکل کے طلبا کے لیے بانڈ کی یکساں شرائط نافذ کرنے کی سفارش

میڈیکل کونسل آف انڈیا (ایم سی آئی) نے مدراس ہائی کورٹ سے ملک کی تمام ریاستوں کے ذریعے میڈیکل کے طلبا کے لیے، جو سرکاری کالجوں میں تعلیم میں حاصل ہونے والی بھاری سبسڈی کے عوض اس بات کا قرار کرتے ہیں کہ ریاست کی خدمت کریں گے، یکساں طریق عمل…

آسام: ریاستی تعلیمی کونسل نے جواہر لال نہرو، ایودھیا تنازعہ اور 2002 کے گجرات فسادات سے متعلق اسباق…

گوہاٹی، ستمبر 24: دی انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق آسام ہائیر سیکنڈری ایجوکیشن کونسل نے سابق وزیر اعظم جواہر لال نہرو کی میعاد، منڈل کمیشن کی رپورٹ اور 2002 کے گجرات فسادات سے متعلق اسباق کو 12 ویں کلاس کے نصاب سے خارج کردیا ہے۔ یہ فیصلہ…

انلاک 4.0: مرکز نے 21 ستمبر سے اسکولوں کو نویں سے بارہویں کلاس کے لیے جزوی طور پر دوبارہ کھولنے کی…

نئی دہلی، ستمبر 8: مرکزی حکومت نے کہا ہے کہ اسکول 21 ستمبر سے کلاس 9 سے 12 کے لیے رضاکارانہ بنیادوں پر جزوی طور پر دوبارہ کھولے جا سکتے ہیں۔ تاہم وزارت صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کے جاری کردہ پروٹوکول کا بیان کے مطابق آن لائن اور…

تعلیمی پالیسی پر حکومت کا اثر اور حکومتی مداخلت کم ہونی چاہیے: وزیر اعظم

نئی دہلی، ستمبر 7: وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ نئی تعلیمی پالیسی میں حکومت کی مداخلت اور اثراندازی کم ہونی چاہیے۔ وزیر اعظم نے یہ بات جولائی میں مرکزی کابینہ سے منظور شدہ تعلیمی پالیسی کے بارے میں گورنرز کی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس…

قومی تعلیمی پالیسی2020 اقلیتوں کے تعلیمی امور پر خاموش ہے: ایف ایم ای آئی آئی

نئی دہلی، ستمبر 6: فیڈریشن آف مسلم ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز-انڈیا (ایف ایم ای آئی آئی) کے زیر اہتمام ’’اقلیتی تعلیمی اداروں پر نئی تعلیمی پالیسی 2020 کے اثرات‘‘ کے عنوان سے ایک ویبنار میں مختلف شرکا نے آئین کی دفعہ 30 کے تحت اقلیتی تعلیمی…

بہار مدرسہ بورڈ نے عربی اور اسلامیات کے ساتھ ساتھ انگلش، سائنس اور ریاضی جیسے جدید اور مرکزی دھارے…

پٹنہ، ستمبر 6: ریاستی مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کے ایک اعلی عہدیدار نے ہفتہ کو بتایا کہ بہار میں مدرسوں کے طلبا اپریل میں شروع ہونے والے نئے تعلیمی سیشن سے انگریزی، ہندی، ریاضی اور سائنس کے ساتھ روایتی اسلامی تعلیم اور عربی سیکھیں گے۔ انھوں نے…

NEET اور JEE کے امتحانات شیڈول کے مطابق ہی ہوں گے، سپریم کورٹ نے حزب اختلاف کے زیر اقتدار چھ ریاستوں…

نئی دہلی، ستمبر 5: جمعہ کے روز سپریم کورٹ نے حزب اختلاف کے زیر اقتدار چھ ریاستوں کے وزرا کی جانب سے NEET اور JEE کے امتحانات منعقد کرنے کے سپریم کورٹ کے حکم پر نظر ثانی کی درخواست کو خارج کر دیا۔ جسٹس اشوک بھوشن، بی آر گَوئی اور کرشن مراری…

وزارت تعلیم نے اساتذہ سے نئی قومی پالیسی کے نفاذ سے متعلق تجاویز طلب کیں

نئی دہلی، اگست 23: محکمۂ اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی، وزارت تعلیم نے اساتذہ سے کہا ہے کہ وہ حال ہی میں منظور شدہ نئی قومی تعلیمی پالیسی یعنی NEP 2020 کے نفاذ کے بارے میں اپنی تجاویز پیش کریں۔ سکریٹری انیتا کاروال نے ایک خط میں اسکول اساتذہ…

سپریم کورٹ نے NEET اور JEE کے امتحانات مؤخر کرنے کی درخواست مسترد کی، ستمبر میں ہوں گے امتحانات

نئی دہلی، اگست 17: بار اینڈ بنچ کی خبر کے مطابق سپریم کورٹ نے کورونا وائرس کے بحران کے دوران NEET اور (JEE(Main کے امتحانات ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ عدالت نے کہا کہ دونوں امتحانات مقررہ وقت کے مطابق ستمبر میں ہوں گے۔ جسٹس ارون…