آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

تعلیم و تربیت

سپریم کورٹ نے مرکز اور ریاستوں کو اسکول کھولنے کی ہدایت دینے کا مطالبہ کرنے والی درخواست کی سماعت سے انکار کردیا

سپریم کورٹ نے آج ایک درخواست پر سماعت کرنے سے انکار کر دیا جس میں مرکزی اور ریاستی حکومتوں کو جسمانی طور پر کلاسیں دوبارہ شروع کرنے کے بارے میں اپنے فیصلے میں تیزی لانے کی ہدایت کی گئی تھی۔ یہ درخواست دہلی میں رہنے والے ایک اسکول کے طالب علم نے دائر کی تھی۔
مزید پڑھیں...

اگر سکول دوبارہ نہ کھولے جائیں تو ایک نسل کو علمی خلا کا سامنا کرنا پڑے گا: منیش سسودیا

این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سیسودیا نے آج کہا کہ قومی دارالحکومت میں اسکولوں کو دوبارہ کھولنے کے فیصلے میں تاخیر نہیں ہو سکتی کیوں کہ اس سے طلبا کی تعلیم کو نقصان پہنچے گا۔

مدھیہ پردیش حکومت نے 26 جولائی سے گیارہویں اور بارہویں کلاس کے اسکول کھولنے کا اعلان کیا

پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے آج اعلان کیا ہے کہ 26 جولائی سے کلاس 11 اور 12 کے اسکول 50 فیصد صلاحیت کے ساتھ دوبارہ کھولے جائیں گے۔

سی بی ایس ای نے کلاس 12 کے نتائج کی تیاری میں اسکولوں کی مدد کے لیے نئی ہدایات جاری کیں

سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن نے جمعہ کو کلاس 12 کے نتائج کی تیاری میں اسکولوں اور رزلٹ کمیٹیوں کی مدد کے لیے رہنما اصول جاری کیے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایک آئی ٹی سسٹم تیار کیا جارہا ہے جو کلاس 12 کے نتائج کے حساب کتاب کے لیے تمام اسکولوں کو…

جامعہ ہمدرد نے کووڈ 19 سے متاثر طلبا کو مالی مدد فراہم کرنے کے لیے خصوصی فنڈ تشکیل دیا

جامعہ ہمدرد انتظامیہ ایک خصوصی فنڈ تشکیل دے کر کووڈ 19 وبائی مرض سے متاثر طلبا کی مالی مدد کے لیے آگے آئی ہے۔ جامعہ ہمدرد کے وائس چانسلر نے گروپ ’’اے‘‘ اور اس سے اوپر کے اساتذہ اور نان ٹیچنگ عملے کی تنخواہ کے کچھ حصے میں کمی کے ساتھ…

بارہویں کلاس کے بورڈ امتحانات سے متعلق وزیر اعظم کی صدارت میں ہوا اجلاس، تین جون تک حتمی فیصلہ آنے…

سرکاری ذرائع نے پہلے کہا تھا کہ انھیں ان تمام ممکنہ اختیارات کے بارے میں بریف کیا جائے گا جو تمام ریاستوں اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ وسیع تر بات چیت کے بعد سامنے آئے ہیں۔

ہماچل پردیش میں 10 نجی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلر نا اہل ہیں: کمیشن

ہماچل پردیش کی 17 نجی یونیورسٹیوں میں سے 17 میں سے 10 کے وائس چانسلرز وائس چانسلر کو ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے کیونکہ وہ یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (یو جی سی) کے وضع کردہ معیارِاہلیت پر پورے نہیں اترتے ۔ تمام 17 وائس چانسلروں کی دستاویزات کی…

شاہین گروپ کی جانب سے نیٹ کا امتحان دینے والے طلبا کے لیےپانچ کروڑ روپے کی اسکالر شپ کا اعلان

شاہین گروپ آف انسٹی ٹیوشنس کے طلبا کی اس سال نیٹ کے امتحان میں شان دار کارکردگی اور ملکی سطح پر اعلی رینک حاصل کرنے نیز 400 طلبا کے ذریعے امتحان میں نمایاں کامیابی کے بعد گروپ کے چیئرمین نے معاشی طور پر کم زور طلبا کے لیے 5 کروڑ روپے کی…