آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
تعلیم و تربیت
بڑھتی فضائی آلودگی کے سبب دہلی میں کل سے اسکول اگلے احکامات تک بند
اے این آئی کے مطابق حکومت کے وزیر ماحولیات گوپال رائے نے جمعرات کو کہا کہ آلودگی کی بلند سطح کے سبب دہلی کے تمام اسکول جمعہ سے اگلے احکامات تک بند رہیں گے۔
مزید پڑھیں...سپریم کورٹ نے آئی آئی ٹی، بمبئی سے ایک دلت طالب علم کے لیے سیٹ بنانے کو کہا، جو وقت پر اپنی فیس…
سپریم کورٹ نے پیر کو انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی، بمبئی کو ایک دلت طالب علم کے لیے ایک اضافی سیٹ بنانے کی ہدایت دی جو اپنی فیس وقت پر ادا نہ کرنے کی وجہ سے موقع پر داخلہ نہ کرا سکا۔
ممتاز سائنس داں پروفیسر تسنیم فاطمہ جامعہ ملیہ اسلامیہ کی پرو وائس چانسلر مقرر
پروفیسر تسنیم فاطمہ کا شمار ہندوستان کی ممتاز نباتاتی سائنس دانوں میں ہوتا ہے۔ انھوں نے جامعہ ملیہ اسلامیہ میں تقریباً چالیس سالہ تدریسی خدمات کے دوران کئی اعلیٰ اور معیاری تحقیقی کارنامے انجام دیے۔
فضائی آلودگی: ہوا کا معیار خراب رہنے کے سبب اروند کیجریوال نے اسکول ایک ہفتے کے لیے بند رکھنے کا…
دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے ہفتہ کو اعلان کیا کہ قومی دارالحکومت میں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی کی وجہ سے دہلی میں اسکول پیر سے ایک ہفتے کے لیے جسمانی کلاسوں کے لیے بند رہیں گے۔ تاہم آن لائن کلاسز جاری رہیں گی۔
مولانا آزاد نے ہندوستان کی تعلیمی پالیسی کو مضبوط بنیادوں پر استوار کیا: جماعت اسلامی ہند
ہندوستان کے پہلے وزیر تعلیم مولانا ابوالکلام آزاد کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) کے تعلیمی بورڈ کے چیئرمین مجتبیٰ فاروق نے کہا کہ مولانا آزاد نے ہندوستان کی تعلیمی پالیسی کو مضبوط بنیادوں پر استوار کیا۔
دہلی ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ جے این یو کے وائس چانسلر نے 9 چیئرپرسنوں کو ’’بغیر کسی اختیار‘‘ کے مقرر…
دہلی ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے پاس مختلف مراکز کے چیئرپرسن کی تقرری کا اختیار نہیں ہے۔
جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے طلبا کو زندگی میں اعلیٰ مقاصد کے حصول کی طرف راغب…
طلبا و طالبات کو زندگی اور کیرئیر میں کامیاب ہونے اور اعلیٰ مقاصد حاصل کرنے کے لیے تحریکی مشورے دیتے ہوئے جماعت اسلامی ہند (JIH) کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے ان سے کہا کہ وہ اپنے اندر خود اعتمادی پیدا کریں، بڑے اہداف کا تعین کریں، مسلسل…
NEET سپر سپیشلٹی امتحان پرانے پیٹرن کے مطابق لیا جائے گا، مرکز نے سپریم کورٹ میں کہا
سپریم کورٹ کی طرف سے سرزنش کے ایک دن بعد مرکز اور قومی امتحانات بورڈ اس بات پر متفق ہیں کہ اس سال NEET سپر اسپیشلیٹی امتحان پرانے پیٹرن کے مطابق لیا جائے گا۔ نیا پیٹرن اگلے سال سے آئے گا۔
مہاراشٹر کے اسکول 4 اکتوبر سے دوبارہ کھلیں گے، عبادت گاہوں کو بھی 7 اکتوبر سے کھولنے کی اجازت
مہاراشٹر حکومت نے جمعہ کو اعلان کیا کہ ریاست بھر میں اسکول 4 اکتوبر سے دوبارہ شروع ہوں گے اور عبادت گاہیں 7 اکتوبر سے دوبارہ کھل جائیں گی۔
سپریم کورٹ نے مرکز اور ریاستوں کو اسکول کھولنے کی ہدایت دینے کا مطالبہ کرنے والی درخواست کی سماعت سے…
سپریم کورٹ نے آج ایک درخواست پر سماعت کرنے سے انکار کر دیا جس میں مرکزی اور ریاستی حکومتوں کو جسمانی طور پر کلاسیں دوبارہ شروع کرنے کے بارے میں اپنے فیصلے میں تیزی لانے کی ہدایت کی گئی تھی۔ یہ درخواست دہلی میں رہنے والے ایک اسکول کے طالب…