آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
تعلیم و تربیت
یو پی ایس سی نے سول سروسز کا ابتدائی امتحان ملتوی کیا
نئی دہلی، 5 مئی: یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی) نے آج سول سروسز کا ابتدائی امتحان، جو 31 مئی کو ہونا تھا، اگلے احکامات تک ملتوی کردیا ہے۔
ایک بیان میں یو پی ایس سی نے کہا کہ یہ فیصلہ لاک ڈاؤن کے دوسرے مرحلے کے بعد صورت حال کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس میں کیا گیا۔
بیان میں کہا گیا ہے ’’پابندیوں میں توسیع کا خیال کرتے ہوئے کمیشن نے…
مزید پڑھیں...آن لائن اسائنمنٹ سے لے کر وہاٹس ایپ کلاسز تک کچھ اس طرح ہندوستان کی یونی ورسٹیاں کر رہی ہیں کورونا…
نئی دہلی، 23 مارچ: جہاں پورے ملک نے کوروناو وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل طور پر لاک ڈاؤن کو قبول کرلیا ہے، وہیں ملک بھر کی یونی ورسٹیوں نے بھی طلبا کو احتیاطی تدابیر دی ہیں۔ بیشتر یونی ورسٹیوں نے اپنی باقاعدہ سرگرمیاں بند کردی ہیں اور…
جامعہ کے طلبا نے کورونا وائرس کی وجہ سے سی اے اے مخالف احتجاج عارضی طور پور معطل کیا
نئی دہلی، مارچ 21: جامعہ کوآرڈینیشن کمیٹی (جے سی سی) اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سابق طلبا کی ایسوسی ایشن نے ہفتہ کی شام مشترکہ طور پر ہندوستان سمیت دنیا بھر میں پھیلتے کورونا وائرس کے پیش نظر سی اے اے-این آر سی-این پی آر کے خلاف چوبیسوں…
سول سروسز کے امتحانات میں جامعہ اور جے این یو کے طلبا کی نمایاں کامیابی ناقدین کے منہ پر زوردار…
نئی دہلی، جنوری 17: جواہر لال نہرو یونی ورسٹی کے سیکڑوں طلبا دو ماہ سے ہاسٹل کی فیس میں اضافے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا شہریت ترمیمی قانون اور کیمپس میں پولیس کریک ڈاؤن کے خلاف ایک ماہ سے زائد عرصہ سے احتجاج…
سی بی ایس ای: دسویں کے امتحانات 26 فروری سے اور بارہویں کے 22 فروری سے ہوں گے شروع
سی بی ایس ای بورڈ کا امتحان دینے والے طلبا کے لبے سی بی ایس ای نے امتحانات کا شیڈیول جاری کر دیا ہے۔ طلبا سی بی ایس ای کی آفیشل ویب سائٹ cbse.nic.in پر جا کر پورا شیڈیول ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ امتحان کا وقت صبح 10:30بجے سے دوپہر 1:30بجے تک…
اعلی تعلیم کے سلسلہ میں تلنگانہ ملک کا پسندیدہ مقام
حیدرآباد۔ 15 نومبر: سی آئی آئی اور تلنگانہ اسٹیٹ کونسل فار ہائیر ایجوکیشن کے زیر اہتمام ایجوکیشن سمٹ کا اہتمام کیا گیا۔ ڈی راجو صدر سی آئی آئی تلنگانہ اور منیجنگ ڈائرکٹر کربی بلڈنگ سسٹم اینڈ اسٹرکچر نے انڈیا میں تعلیمی اداروں…
بڑے پیمانے پر مظاہروں کے بعد جے این یو نے ہوسٹل فیس میں اضافہ جزوی طور پر واپس لیا
نئی دہلی، نومبر 13 - جواہر لال نہرو یونی ورسٹی طلبا کی جانب سے ہاسٹل کی فیسوں میں اضافے کے خلاف اور ملک بھر سے طلبا یونینوں کی جانب سے جے این یو طلبا کی حمایت میں زبردست احتجاج کے دو دن بعد یونی ورسٹی کی ایگزیکیٹو کمیٹی نے بدھ کے روز جزوی…
ہوسٹل فیس میں 300 فیصد اضافہ کے خلاف مظاہرہ کر رہے جے این یو کے طلبہ اور پولیس کے درمیان تصادم
نئی دہلی، نومبر 11- دہلی پولیس نے پیر کو جواہر لال نہرو اسٹوڈنٹس یونین (جے این یو ایس یو) کے طلبا اور ممبروں پر آبی گولوں کا استعمال کیا، جو فیس میں اضافے اور ہاسٹل کے نئے قواعد و ضوابط کے خلاف یونی ورسٹی کیمپس کے باہر احتجاج کر رہے تھے۔…