آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

معیشت

حکومت انسانوں کی لائی گئی ابتری کے لیے خدا کو مورد الزام نہ ٹھہرائے: پی چدمبرم

ہندوستانی معیشت پر کورونا وائرس کے اثرات سے متعلق وزیر خزانہ نرملا سیتارامن کی ’ایکٹ آف گاڈ‘(خدائی  آفت) والی تاویل  پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے، کانگریس  لیڈر پی چدمبرم نے آج کہا کہ’’انسان ساختہ آفت کے لئے خدا پر الزام نہ لگائیں۔‘‘جی ڈی پی میں 24 فی صد  گراوٹ آنے کے اطلاع کے ایک روز بعد ایک نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق وزیر خزانہ…
مزید پڑھیں...

جماعت اسلامی نے ہندوستان کے گہرے ہوتے معاشی بحران پر اپنی سنگین تشویش کا اظہار کیا

نئی دہلی، اگست 29: ہندوستان کی سب سے بڑی مسلم سماجی و ثقافتی تنظیم جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) نے رواں سال مارچ سے کوویڈ 19 وبائی بیماری کی وجہ سے نافذ لاک ڈاؤن کے سبب ملک کے بڑھتے ہوئے معاشی بحران پر اپنی شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ملک…

وزیر اعظم نریندر مودی نے 1 لاکھ کروڑ روپے کے ایگریکلچر انفراسٹرکچر فنڈ کا آغاز کیا

نئی دہلی، اگست 9: وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ایگریکلچر انفراسٹرکچر فنڈ کے تحت 1 لاکھ کروڑ روپے کی فنانسنگ سہولت کا آغاز کیا۔ یہ فنڈ کسانوں کو خود انحصار بنانے کے لیے ’’آتما نربھر بھارت‘‘ (خود انحصار ہندوستان) کے…

’’ابھی ہم خطرے سے باہر نہیں‘‘: آئی ایم ایف چیف نے ممالک کو کورونا وائرس کی دوسری لہر سے متنبہ کیا

واشنگٹن،جولائی 16: آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ بحالی کی کچھ علامات کے باوجود عالمی معیشت کو مسلسل چیلنجز کا سامنا ہے، جن میں COVID-19 کی دوسری لہر کا امکان بھی شامل ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ حکومتوں کو اپنے امدادی…

مزدوروں کی اجرت کی عدم ادائیگی پر فرموں کے خلاف کوئی زبردستی کارروائی نہیں، مذاکرات سے کریں مسئلے کا…

نئی دہلی، 12 جون: سپریم کورٹ نے آج کہا کہ کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران مزدوروں کو اجرت ادا نہیں کرنے والے نجی آجروں کے خلاف جولائی کے آخر تک کوئی زبردستی کارروائی نہیں کی جا سکتی۔ اس نے ریاستی حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ لاک ڈاؤن کے…

معیشت کو دوبارہ پٹری پر لانے کے لیے زیادہ امیر افراد پر یک وقتی اضافی ٹیکس لگایا جائے: ویلفیئر پارٹی…

نئی دہلی، مئی 28: ویلفیئر پارٹی آف انڈیا (WPI) نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت موجودہ معاشی بحران میں کورونا وائرس وبائی امراض سے لڑنے کے لیے خاطر خواہ آمدنی اکٹھا کرنے اور آمدنی پیدا کرنے کے لیے انتہائی مالدار افراد پر ’’کوویڈ وبائی امراض…

کورونا وائرس 6 کروڑ سے زائد افراد کو انتہائی غربت میں ڈال دے گا: عالمی بینک

نئی دہلی، مئی 20: پی ٹی آئی کے مطابق عالمی بینک نے منگل کے روز کہا ہے کہ کورونا وائرس کا معیشت پر پڑنے والا اثر 6 کروڑ سے زائد افراد کو انتہائی غربت کی طرف ڈھکیل دے گا، اس کے باجود کہ عالمی بینک نے اس وائرس سے نمٹنے کے لیے 100 ترقی پذیر…

کورونا وائرس: عالمی بینک نے ہندوستان کے لیے ایک بلین ڈالر کے مالی تعاون کا اعلان کیا

نئی دہلی، مئی 15: عالمی بینک نے آج کورونا وائرس سے متاثرہ غریب اور انتہائی کمزور گھرانوں کو معاشرتی مدد فراہم کرنے کی ہندوستان کی کوششوں کی حمایت کرنے کے لیے 1 بلین ڈالر (تقریبا 6،925 کروڑ روپیے) کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ بینک نے ایک بیان…

چدمبرم نے وزیر اعظم کے معاشی پیکج کے اعلان کو ’’سرخی اور خالی صفحہ‘‘ والی کتاب قرار دیا

نئی دہلی، مئی 13: کانگریس کے سینئر رہنما پی چدمبرم نے وزیر اعظم کے 20 لاکھ کروڑ ڈالر کے مالی پیکیج کو ’’سرخی اور خالی صفحے‘‘ قرار دیتے ہوئے طنز کیا اور کہا کہ وہ وزیر خزانہ کے ذریعے خالی صفحوں کو بھرنے کے منتظر ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی…

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن آج شام پریس کانفرنس کریں گی، وزیر اعظم کے ذریعے اعلان کردہ معاشی پیکج کی…

نئی دہلی، مئی 13: مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن آج شام 4 بجے میڈیا کو بریفنگ دیں گی۔ اپنے خطاب میں سیتارامن 20 لاکھ کروڑ روپے کے معاشی پیکج کی تفصیلات شیئر کریں گی، جس کا اعلان وزیر اعظم مودی نے منگل کو کیا تھا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے…