آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

معیشت

بے روزگاری کی شرح میں بے تحاشہ اضافہ، حکومت روزگار فراہم کرنے میں ناکام

نئی دہلی: اعداد و شمار اور پروگرام کے نفاذ کی مرکزی وزارت نے آج یہاں جاری 'پیریوڈیکل لیبر فورس سروے جولائی-ستمبر سہ ماہی 2022' میں کہا ہے کہ جولائی-ستمبر 2022 میں بے روزگاری کی شرح 7.2 فیصد رہی ہے۔ جولائی تا ستمبر 2021 کی سہ ماہی میں یہ تعداد 9.8 فیصد تھی۔ اعداد و شمار کے مطابق مردوں میں بے روزگاری کی شرح 6.6 فیصد اور خواتین میں 9.4 فیصد ہے۔…
مزید پڑھیں...

روس نے یوکرین پر ایک ہی دن میں 50 سے زائد کروز میزائل داغے

نئی دہلی: یوکرینی فوج نے میزائل حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ روس نے مختلف اوقات میں کروز میزائل حملے کیے جن میں اہم انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا گیا۔یوکرینی فوج نےدعویٰ کیا ہے کہ 44 میزائل فضا میں تباہ کر دیے گئے جبکہ چھ میزائل یوکرین کے…

ٹویٹر اب نہیں رہا مفت، تصدیق شدہ صارفین پر 8 امریکی ڈالر ادا کرنے کا بوجھ

نئی دہلی: گزشتہ دنوں ٹوئٹر خریدنے کے بعد دنیا کے امیر ترین شخص اور ٹوئٹر کمپنی کے مالک و سی ای او ایلون مسک اور ٹوئٹر ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں۔ اس بار موضوع بحث ایسا ہے کہ اس کا تعلق ٹوئٹر کے صارفین سے ہے۔ جی ہاں، ایلون مسک نے اسے خریدنے…

گجرات: موربی میں پل گرنے کا المناک سانحہ، 132 افراد ہلاک، 7 زخمی

نئی دہلی :ضلع انتظامیہ کے ذرائع نے خبر رساں اداروں کو بتایا کہ پیر کی صبح تک اس حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 132 ہو گئی ہے، جب کہ سات دیگر زخمی اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ مرنے والوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔ اب بھی ندی میں  گمشدہ لوگوں…

گہلوت نے 500 مدارس میں اسمارٹ کلاس روم بنانے کی منظوری دی

نئی دہلی: راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے 500 مدارس میں اسمارٹ کلاس روم، پینے کے پانی کے پروجیکٹ کے لیے چھ نئے دفاترکے قیام اور چار ذیلی صحت مراکز کو پی ایچ سی میں اپ گریڈ کرنے کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے ریاست کے مدارس…

برطانیہ میں 10 کابینی وزراء مستعفی

نئی دہلی: بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق، پیر کے روز مسٹر سنک کو حکمران کنزرویٹو پارٹی کا سربراہ اور ملک کا نیا وزیر اعظم منتخب کر لیا گیا۔ منگل کو کنگ چارلس سوم نے مسٹر سنک کو باضابطہ طور پر اس عہدے پر مقرر کیا اور ان سے حکومت سازی…

پلے اسٹور کی پالیسیوں کا غلط استعمال، گوگل پر 936.44 کروڑ کا جرمانہ عائد

نئی دہلی: آج یہاں جاری ایک بیان میں کمیشن نے کہا کہ گوگل نے پلے اسٹور پر اپنے تسلط کا غلط استعمال کیا ہے جس کی وجہ سے اس پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ گوگل سے بھی کہا گیا ہے کہ وہ ان پالیسیوں کو ایک مقررہ مدت میں بہتر کرے۔ ایپ…

ملازمتوں پر حملہ: 19 نومبرکو بینکوں کے ملازمین کی ملک گیر ہڑتال

نئی دہلی: یہ ہڑتال، یونینوں، نمائندگیوں کے حقوق، یونین لیڈروں کو مسلسل نشانہ بنائے جانے، مخاصمت پر مبنی حملوں، ملازمین کی یونینوں کو نقصان پہنچانے کی کوششوں اور غیر مستحکم کرنے کے لئے سٹلمنٹ اینڈ ایگریمنٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک اسٹیشن…

مودی حکومت نے راجیو گاندھی فاؤنڈیشن و راجیو گاندھی چیریٹیبل ٹرسٹ کا ‘ایف سی آر اے’…

نئی دہلی: مرکزی وزارت داخلہ نے گاندھی خاندان سے وابستہ دو غیر سرکاری تنظیموں راجیو گاندھی فاؤنڈیشن اور راجیو گاندھی چیریٹیبل ٹرسٹ کا فارن کنٹری بیوشن ریگولیشن ایکٹ (ایف سی آر اے) کا لائسنس منسوخ کر دیا ہے۔ دونوں اداروں کی سربراہ سونیا…

ایف اے ٹی ایف نے چار سال بعد پاکستان کو گرے لسٹ سے ہٹایا

نئی دہلی: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو ’بڑھی ہوئی نگرانی‘  والے ممالک کی فہرست سے ہٹا  دیا، جسے ’گرے لسٹ‘ بھی کہا جاتا ہے۔ ایف اے ٹی ایف کے صدر ٹی راجہ کمار نے جائزہ اجلاس کے اختتام پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…