آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
معیشت
کیرالہ کے بینکوں میں این آر آئی کے ڈپوزٹ مقامی لوگوں سے زیادہ ہو گئے ہیں
ترواننت پورم، کیرالہ، فروری 6: ریاست کے وزیر خزانہ تھامس ایساک نے جمعرات کو کہا کہ کیرالا کے بینکوں میں غیر رہائشی ہندوستانیوں (این آر آئی) کے ڈپوزٹ میں ان کی نمو کے مقابلے میں زیادہ شرح سے اضافہ ہوا ہے۔
کیرالہ اسمبلی میں حکومت کے معاشی جائزے کی تائید کرتے ہوئے اِیساک نے کہا کہ مارچ 2019 تک مجموعی طور پر این آر آئی کے ڈپوزٹ میں مارچ 2018 میں 11.83…
مزید پڑھیں...ہندوستانی معیشت بہت بڑے بحران کی طرف گامزن: سابق صدر اقتصادی مشیر
نئی دہلی: سابق چیف ایڈوائزراروند سبرامنیم نے کہا کہ ہندوستان کی معیشت ایک بار پھر سےدوہرے بیلنس شیٹ کے بحران سے جوجھ رہی ہے اور اس کی وجہ سے بڑی مندی آنے کے آثارہیں۔ سبرامنیم نے ہارورڈیونیورسٹی کے سینٹر فار انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ کے ڈرافٹ ورکنگ…
تمام اختیارات کا وزیر اعظم دفتر کے پاس ہونا معیشت کی بہتری کے لیےمناسب نہیں: رگھو رام راجن
نئی دہلی: ریزرو بینک آف انڈیا(آر بی آئی)کے سابق گورنر رگھو رام راجن نے کہا ہے کہ ہندوستانی معیشت اس وقت ‘سستی ‘ کے چنگل میں پھنسی ہوئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ اس وقت ہندوستانی معیشت کے تمام اختیارات وزیر اعظم دفتر کے ماتحت ہیں اوروزیروں کے پا…
ریلوے نے 100روپے کمانے کے لیے 98.44 روپے خرچ کیے، 10 سالوں میں سب سے خراب حالت: کیگ
کیگ کی نئی رپورٹ کے مطابق ریلوے کا…
معیشت کی خستہ حالی جاری، نومبر میں ٹاٹا موٹرس گاڑیوں کی فروخت میں 25 فیصد کمی
خستہ حال معیشت کی وجہ سے ملک پریشان ہے۔…
سال 2014 سے 2019 کے درمیان 114 کمپنیاں بند، تقریباً 16000 لوگ متاثر
بی ایس پی رکن پارلیامان دانش علی کے سوال…
اقتصادی بحران: جی ڈی پی کی شرح 4.5 فی صد پر پہنچی
نئی دہلی: اقتصادی سست روی کی وجہ سے مینوفیکچرنگ، زراعت اور کان کنی کے شعبوں کی مایوس کن کارکردگی سے رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں ملک کے مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) کی شرح ترقی گزشتہ 6 سے زیادہ برسوں (26 سہ ماہیوں) کی نچلی سطح 4.5…
مودی حکومت کر رہی ہے اعداد و شمار چھپانے کی کوشش، کنزیومر سروے نہیں ہوگا جاری
ملک کی معیشت بہت خراب حالت میں پہنچ گئی ہے اور مودی حکومت غلط فہمی پیدا کرنے کے لیے اعداد و شمار چھپا رہی ہے۔ صارف خرچ میں زبردست گراوٹ کی میڈیا رپورٹ کے بعد حکومت نے جمعہ کو کہا کہ وہ 18-2017 کے لیے کنزیومر ایکسپنڈیچر سروے جاری نہیں کرے…
بھارت آر سی ای پی میں شامل نہیں ہوگا ، بنیادی مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہیں: وزیر اعظم
بھارت نے پیر کے روز چین کی زیرقیادت میگا تجارتی معاہدے میں شامل ہونے کے دروازے بند کردیئے ، وزیر اعظم نریندر مودی نے فیصلہ کیا ہے کہ قوم کے بنیادی مفادات پر "کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا" کیونکہ اس معاہدے سے ہزاروں لوگوں ، خاص طور پر سماج کے…
بے روزگاری کی شرح فیصد میں اضافہ، حکومت کے پاس کوئی علاج نہیں
بے روزگاری ملک میں ایک بڑا مسئلہ بنتی جا رہی ہے اور اس کو حل کرنے کی جانب حکومت کی کوئی سنجیدہ کوشش بھی نظر نہیں آ رہی ہے۔ جمعہ کے روز ایک معتبر ڈاٹا بیس کمپنی ’سینٹر فار مانیٹرنگ انڈین اکنامی‘ (سی ایم آئی ای) نے بےروزگاری سے…