علی گڑھ :مسجد کی دیوار پر شرپسندوں نے لکھاجے شری رام،ماحول خراب کرنے کی کوشش

نئی دہلی ،25دسمبر :۔اتر پردیش کی ریاست کا علی گڑھ ضلع انتہائی حساس مانا جاتا ہے ،  علی گڑھ مسلم یونیور سٹی کی وجہ سے یہ پوری دنیا میں مشہور ہے ،یہاں کا ماحول ہمیشہ بھائی چارہ کا رہا ہے مگر یوپی میں یوگی حکومت کے آنے کے بعد فرقہ وارانہ…

راجستھان : موجودہ صورتحال اور نئی حکومت سے توقعات پر  جماعت اسلامی  کی پریس کانفرنس

جے پور،25 دسمبر :۔جے پور جماعت اسلامی ہند نے ریاست کی موجودہ صورتحال اور نئی حکومت سے توقعات پر گزشتہ روز ہفتہ کو ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا اور مختلف مسائل پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔پریس کانفرنس کا موضوع تھا ’’ریاست کی موجودہ…

راجستھان: بی جے پی کے نو منتخب  رکن اسمبلی ٹشن میں، خاتون افسر کو دی دھمکی، ویڈیو وائرل

جے پور،25دسمبر :۔راجستھان  میں بی جے پی  سے جیتے ممبران اسمبلی حکومت کی تشکیل سے پہلے ہی اپنا رنگ  دکھانے لگے تھے ،اب حکومت بن جانے کے بعد ان کے حوصلے مزید بلند ہو گئے ہیں اور اتنے ٹشن میں ہیں  کہ کسی سرکاری افسر کو بھی اپنے سامنے کچھ…

غزہ: اسرائیلی بمباری  میں ایک خاندان کے 76 افراد جاں بحق

غزہ ،24دسمبر:۔اسرائیلی فوج کی  غزہ پر بمباری جاری  ہے ۔دریں اثنا ایک اندوہناک واقعہ رپورٹ کیا گیا ہے جس میں اسرائیلی بمباری میں ایک ہی خاندان کے 76 افراد  ہلاک ہو گئے ۔ یہ بات غزہ میں ریسکیو کرنے والے ادارے نے ہفتہ کے روز بتائی ہے۔…

7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 99 فلسطینی صحافی شہید

غزہ ،23دسمبر :۔غزہ میں جاری اسرائیلی  جارحیت انسانی دنیا پر ایک دھبہ بن چکا ہے ۔جس طریقے سے بے دریغ معصوم بچوں کو قتل کیا جا رہا ہے اس نے مہذب کہلانے والی دنیا کو شرمسار کردیا ہے ۔اسرائیل اپنے مظالم کو دنیا سے چھپانے کی بھی کوشش کر رہا…

تمل ناڈو: تباہ کن سیلاب میں مسلمانوں نے پیش کی قومی یکجہتی کی مثال، متاثرین کیلئے مساجد کے دروازے…

نئی دہلی ،23 دسمبر :۔تمل ناڈو میں حالیہ دنوں میں آئے سیلاب نے متعدد اضلاع کو متاثر کیا اس دوران بڑی تعداد میں لوگوں کے گھر تباہ ہو گئے ،لوگوں نے اپنی جان بچانے کیلئے مختلف مقامات پرجدو جہد کرتے نظر آئے ۔ اس دوران علاقائی مسلمانوں نے…

کرناٹک:وزیر اعلیٰ سدا رمیاکاحجاب پر پابندی  کا حکم واپس لینے کا اعلان

نئی دہلی ،23 د سمبر :۔کرناٹک میں حجاب تنازعہ ایک لمبے عرصے سے موضوع بحث رہا ہے ۔بجلی بی جے پی حکومت میں اسکول سے لے کر سپریم کورٹ تک حجاب موضوع بحث رہا ۔بی جے پی حکومت نے سختی کے ساتھ مسلم خواتین اور طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی عائد…

اتراکھنڈ: ’اس سے ہمارا کوئی بھلا نہیں ہوگا‘

نئی دہلی،23دسمبر :۔اتراکھنڈ  کے سلکیارا ٹنل میں پھنسے 41 مزدوروں کی خبر ملک ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں موضوع بحث رہی۔17 دن ٹنل میں پھنسے رہنے کے بعد جب ریسکیو ٹیم مایوس ہو گئی ،اس کی جدید تکنیک بھی فیل ہونے لگے تو  12 ریٹ مائنرس نے اپنی…

گجرات: اسکول کے نصاب میں شری مد بھگوت گیتا شامل،حکومت نے کیا لانچ

نئی دہلی ،گاندھی نگر، 23 دسمبر ۔مرکز میں بی جے پی کی حکومت کی آمد کے بعد مقامات کے نام کے ساتھ ساتھ نصابی کتابوں کے مواد کو بھی بھگوا کرنے کی مہم تیز ہوئی ہے ۔اس سلسلے میں این سی ای آرٹی کے ذریعہ اسکولی کتابوں کے نصاب میں تبدیلی کے…

  تلنگانہ میں تبلیغی جماعت کے اجتماع  کی اجازت پر بی جے پی چراغ پا،اجازت منسوخ کرنے کا مطالبہ

نئی دہلی ،22دسمبر :۔تلنگانہ میں تبلیغی جماعت کا آئندہ جنوری میں دو دنوں کا اجتماع ہونے جا رہا ہے جس کو لے کر بی جے پی ناراض ہے اور ریونٹ ریڈی حکومت کے ذریعہ اجتماع کی اجازت دینے پر سخت اعتراض کر رہی ہے ۔مسلم میرر کی رپورٹ کے مطابق…