سابق برہموس انجینئر نشانت اگروال کو آئی ایس آئی کیلئے جاسوسی کرنےپر عمر قید کی سزا

نئی دہلی،03 جون :۔ برہموس ایئرو اسپیس کے سابق انجینئر نشانت اگروال کو ناگپور کورٹ نے عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ اس پر پاکستان کی خفیہ ایجنسی اائی ایس آئی کے لئے جاسوسی کرنے کا الزام تھا ۔نشانت اگروال کو پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس…

لکھنؤمیں بھی ایم پی جیسا دلدوز واقعہ ،مزدور کو جگانے کیلئے ساتھی نے  چہرے پر  کر دیاپیشاب  

نئی دہلی ،03 جون :۔ مدھیہ پردیش میں گزشتہ سال ایک دلدوز واقعہ پیش آیا تھا جس سے انسانیت شرمسار ہو  گئی تھی ۔ایک قبائلی  شخص کے چہرے پر ایک اونچی ذات کے شخص نے پیشاب کر دیا تھا ،اس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوا تھا ،سیاسی گلیاروں…

غزہ جنگ: مالدیپ نے اسرائیلی پاسپورٹ رکھنے والوں پر عائدکی پابندی  

مالے ،03جون :۔ غزہ میں جاری جنگ اور اسرائیلی فوج کی فلسطین پر ظلم و بر بریت کے خلاف پوری دنیا میں ناراضگی ہے۔اس ناراضگی کا اظہار انصاف پسند افراد اور حکومتیں مختلف طریقے سے کر رہی ہیں ۔جہاں یورپ اور امریکی یونیور سٹیوں کے طلبہ احتجاج کے…

لوک سبھا الیکشن ختم ,نتیجہ آنے سے پہلے ہی عوام کو مہنگائی کا دہرا جھٹکا

نئی دہلی ،03 جون :۔ لوک سبھا الیکشن 2024 کاابھی اختتام ہوا ہے اور نتیجہ ابھی سامنے نہیں آیا ہے۔آئندہ کس کی حکومت بنے  گی اور کون جیتے گا اس کی قیاس آرائیوں کا دور جاری ہے،حتمی نتیجہ 4 جون کو سامنے آئے گا مگر اس سے قبل مہنگائی اور بے…

’ہندوستان غزہ کے ساتھ کھڑا ہے‘،دہلی میں فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی

نئی دہلی ،02مئی :۔ غزہ میں جاری اسرائیلی ظلم و بر بریت کے خلاف پوری دنیا میں احتجاج جاری ہے۔خاص طور پر یورپ اور امریکہ کی یونیور سٹیوں میں ایک ماہ سے زائد عرصہ سے طلبہ نے علم احتجاج بلند کر رکھا ہے۔متعدد یونیور سٹیوں میں طلبہ  باقاعدہ…

 مدرسہ کے طلباء کے ساتھ امتیازی سلوک کے معاملے میں آر پی ایف کے خلاف کارروائی کا حکم

نئی دہلی ،02 مئی :۔ یوپی کے کانپور میں اقلیتی کمیشن نے آر پی ایف سپاہیوں کو ایک اسلامو فوبک اور مسلمانوں کے تئیں نفرت اور تعصب کے معاملے میں کارروائی کی سفارش کی ہے۔در اصل  آر پی ایف کے جوانوں کو لباس کی بنیاد پر مدرسہ کے طلباء کے ساتھ…

مسلم پرسنل لاء بورڈ کا “ہم دو ہمارے بارہ “نامی فلم پر پابندی کا مطالبہ

نئی دہلی،02 مئی :۔ فلموں کے ذریعہ سماج میں مسلمانوں اور اسلام کے خلاف منفی پروپیگنڈہ پر مبنی فلم ہم دو ہمارے بارہ پر پابندی کا مطالبہ مختلف سماجی اور مذہبی تنظیموں نے کیا ہے اب آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے بھی حکومت سے ایسی اسلام فوبیا…

مہاراشٹر: چائلڈ ٹریفکنگ کے الزام میں گرفتار مدرسہ کے اساتذہ  بری،نہیں ملا کوئی ثبوت

نئی دہلی ،02 مئی :۔ مسلمانوں کے خلاف بڑھتی ہوئی نفرت صرف سماجی سطح پر ہی نہیں بلکہ سرکاری سطح پر بھی  نظر آ رہی ہے اور اس کا خمیازہ مسلمانوں کو بھگتنا پڑتاہے ،پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔مہاراشٹر میں ایک مدرسہ کے تین اساتذہ کو ٹرین…

لوک  سبھا الیکشن2024:سٹہ بازار کی قیاس آرائیوں سے مودی لہر کی ہوا نکلی

نئی دہلی،یکم جون :۔ لوک سبھا انتخابات 2024 کے ساتویں اور آخری مرحلے کے لیے ووٹنگ کا اختتام ہو گیا ۔ ووٹنگ مکمل ہونے کے ساتھ ہی ٹی وی چینلز پر ایگزٹ پول  کی بہار آ گئی اور تمام ایگزٹ پول نے ملک بھر میں مودی کی لہر اور طوفان کی پیش گوئیاں…

  آخری 15 دنوں کی انتخابی جلسوں میں وزیر اعظم کی تقریروں سے غائب رہی بے روزگاری

نئی دہلی ،یکم جون :۔ لوک سبھا انتخابات 2024 کے  آخری مرحلے کے لئے ووٹنگ جاری ہے ۔دو دنوں قبل ہی انتخابی شور ختم ہو چکا ہے ۔اب چار جون کو نتیجہ سامنے آئے گا ۔ دریں اثناکانگریس نے جمعرات کو وزیر اعظم نریندر مودی کی حالیہ انتخابی ریلیوں…