تمام مضامین

تازہ ترین

بنگلہ دیش کا بوجھ! میانمار کا فریب… روہنگیا کہاں جائیں؟

بنگلہ دیش نے 2017 سے اب تک بارہ لاکھ روہنگیا پناہ گزینوں کی میزبانی کی ہے، لیکن اس سے بنگلہ دیش کی معیشت اور سماجی توازن پر بھی بوجھ بڑھا ہے۔ عالمی امداد میں کمی نے مسائل کو اور گمبھیر کر دیا ہے۔ بنگلہ دیش بھی چاہتا ہے کہ روہنگیا جلد از جلد وطن واپس جائیں، لیکن ناقص منصوبہ بندی کے ساتھ جبراً وطن واپسی مزید پیچیدگیاں پیدا کرے گی۔

دعوت نیوز17 اپریل 2025
تازہ ترین

عالمی معیشت پر ٹرمپ کے جوابی ٹیرف کی دہشت

ٹرمپ نے اپنی دوسری مدتِ صدارت کے آغاز پر ایسی ہلچل مچائی ہے کہ دوست اور دشمن سب حیران و پریشان ہیں۔ ان کی ٹیرف پالیسی نے عالمی منڈی کو لرزا کر رکھ دیا ہے۔ بھارت سمیت دنیا بھر کے شیئر بازاروں میں گراوٹ آئی ہے، سرمایہ کاروں کو اربوں ڈالر کا نقصان ہوا ہے، اور اسے \"بلیک منڈے\" سے تعبیر کیا جا رہا ہے۔

دعوت نیوز17 اپریل 2025
تازہ ترین

دورانیے کے اعتبار سے غزہ خونریزی اسرائیل کی طویل ترین جنگ

امریکی جامعات میں غزہ نسل کشی کے خلاف اٹھنے والی ہر آواز کو کچل دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعہ 11 اپریل کو غزہ نسل کشی کے خلاف جامعہ کولمبیا میں طلبہ تحریک کے قائد محمود خلیل کی امریکہ بدری کا فیصلہ سنا دیا گیا۔محمود کے خلاف کسی پُر تشدد واقعے میں شرکت اور دہشت گردی میں ملوث ہونے کا کوئی ثبوت پیش نہیں کیا گیا۔ گرین کارڈ ہولڈر محمود خلیل کے خلاف فردِ جرم، وزیر خارجہ مارکو روبیو کی دو صفحاتی یاد داشت (MEMO) پر مشتمل ہے جس پر تاریخ بھی درج نہیں ہے۔ میمو میں وزیر خارجہ نے تحریر کیا کہ7 مارچ کو انہیں ہ

دعوت نیوز17 اپریل 2025
تازہ ترین

تمل ناڈو سرکار بمقابلہ گورنر

سپریم کورٹ کے فیصلے پر ملک کی مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور ماہرین قانون نے خیرمقدم کیا اور اسے وفاقی ڈھانچے، جمہوری اقدار اور آئینی تقاضوں کی جیت قرار دیا۔ عدالت نے مرکزی حکومت کے اس رجحان پر بھی تنقید کی کہ وہ سیاسی وفادار گورنروں کے ذریعے ریاستی خود مختاری کو کمزور کر رہی ہے۔ اس فیصلہ کا اثر مستقبل میں دیگر ریاستوں میں جاری گورنر-حکومت تنازعات پر بھی پڑے گا۔

دعوت نیوز17 اپریل 2025
تازہ ترین

یو پی میں کابا؟ یوگی کہاں با؟

اتر پردیش میں فی الحال اندھی نگری چوپٹ راج ہے اور اس کی براہِ راست ذمہ داری وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ پر آتی ہے۔ اسی لیے پچھلی بار قومی انتخابات میں رام مندر کے باوجود بی جے پی کو جھٹکا لگا اور اب صوبائی انتخابات میں اس سے زیادہ چونکانے والے نتائج آسکتے ہیں کیونکہ ان کے پاپ کا گھڑا بھر کر چھلکنے لگا ہے۔ آخر عوام کے برداشت کی بھی ایک حد ہوتی ہے۔

دعوت نیوز17 اپریل 2025