تمام مضامین

تازہ ترین

دو ریاستی حل یا سفارتی فریب؟

اقوامِ متحدہ کی حالیہ قرارداد اگرچہ دو ریاستی حل کو ’’عملی‘‘ اور ’’ناقابلِ واپسی‘‘ راستہ قرار دیتی ہے مگر فلسطینی عوام کی ایک بڑی تعداد اس تصور کو اب قطعی رد کر چکی ہے۔ ان کے نزدیک دو ریاستی حل محض 1967 کی سرحدوں تک محدود ایک منصوبہ ہے جو اسرائیلی قبضے کو ایک ناقابلِ چیلنج حقیقت کے طور پر تسلیم کرتا ہے۔ اس کے برعکس عوامی سطح پر اب ’’فورٹی ایٹ‘‘ کا مطالبہ غالب آ رہا ہے، جو 1948 سے قبل کی فلسطینی ریاست کی بحالی، نوآبادیاتی ڈھانچے کے خاتمے، تمام فلسطینیوں کی واپسی اور واحد، عادلانہ ریاست کے قیام

دعوت نیوز18 ستمبر 2025
تازہ ترین

گرو کے بیٹوں کی موت : تاریخ کا ایک درد ناک باب

یہ تسلیم کرنا مشکل ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ سخت فقہی ضابطہ اورنگ زیب کے زمانے میں زیادہ سختی سے نافذ کیا گیا تھا۔ صوفی سرمد، دارا شکوہ، شہزادہ مراد، سمبھاجی سب کو قاضی کے سامنے پیشی کے بعد اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا۔\r\nاسی لیے میرے تحفظات ہیں کہ آخر ننھے بچوں کی اس المناک موت کا اصل ذمہ دار کسے ٹھیرایا جائے؟\r\n1۔ پہاڑی ہندو راجے، جو ایک روحانی رہنما کی بڑھتی عسکری طاقت سے خوف زدہ تھے؟\r\n2۔ سخت گیر بادشاہ یا اس کے افسر، جو بغاوت کچلنے اور امن قائم رکھنے کے پابند تھے، خاص طور پر جب راجپوت راج

دعوت نیوز18 ستمبر 2025
تازہ ترین

مَا تَعْبُدُونَ مِن بَعْدِي

حضرت یعقوب علیہ السلام کی یہ وصیت اپنے پورے سیاق وسباق کے ساتھ ہمیں بتاتی ہے کہ ایمان کی بنیاد ایک اللہ پر ایمان، اس کی عبادت اور اس کے سامنے مکمل اطاعت پر استوار ہے، اور یہی وہ راستہ ہے جو جنت کی طرف لے جاتا ہے۔ اس وصیت میں ہر مومن کے لیے یہ پیغام ہے کہ وہ اپنے ایمان کو مضبوط رکھے اور اسے اپنی نسلوں تک منتقل کرے تاکہ توحید کا یہ نور ہر دور میں روشن رہے۔

دعوت نیوز18 ستمبر 2025
تازہ ترین

پنجاب میں سیلاب کی تباہی: غیرقانونی کانکنی کا نتیجہ

سیلاب نے کھیت، بستیاں اور جانور سب بہا دیے ہیں۔ لاکھوں افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔ اس سخت وقت میں میوات اور ہریانہ کے مسلمانوں سمیت مختلف برادریاں امداد پہنچانے میں پیش پیش ہیں۔ کشتیوں کے ذریعے دیہات دیہات جا کر خوراک اور ضروری سامان پہنچایا جا رہا ہے۔ فلمی ستارے اور فنکار بھی آگے بڑھ کر متاثرہ دیہات کو ’’گود‘‘ لے رہے ہیں اور بازآبادکاری میں حصہ لے رہے ہیں۔یہ آفت نہ صرف ماحولیاتی توازن کی سنگین خرابی کو ظاہر کرتی ہے بلکہ بہتر بندھوں، ڈیموں اور انتباہی نظام کی ضرورت پر زور دیتی ہے۔

دعوت نیوز18 ستمبر 2025