تمام مضامین

تازہ ترین

مساجد میں خواتین: روحانی ارتقاء اور ملّت کی طاقت

ایسے دور میں جب خواتین سماج میں متحرک کردار ادا کر رہی ہیں، ان کو مسجدوں سے دور رکھنا نفع سے زیادہ نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔ لیکن جب فقہی رعایت کو پابندی کے طور پر سمجھ لیا جائے تو راستے بند ہونے لگتے ہیں۔ لہٰذا ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم اس مسئلے کو ٹھیک ٹھیک اسلامی اصولوں کی روشنی میں دیکھیں۔ اس کے لیے پہلا قدم یہ ہونا چاہیے کہ ہم قرآن کریم کی تعلیمات کو جانیں، پھر نبی کریمؐ کی احادیث کو سمجھیں اور اس کے بعد آپؐ کے طرزِ عمل اور صحابہ کرام کے طرزِ عمل پر نگاہ ڈالیں۔ یہی وہ منہج ہے جو اسلام میں

دعوت نیوز5 جون 2025
تازہ ترین

امریکہ کے تجویز کردہ امن معاہدے پر اہل غزہ کے تحفظات

محمد سنوار کونشانہ بنانے کےلیے اسرائیل نے 13مئی کو یورپین اسپتال پر تیس سیکنڈ میں پچاس بم گرائے۔ حملے میں محمد سنوار کے ساتھ تین دوسرے اہم کمانڈر بھی جاں بحق ہوئے۔ محمد سنوار ، یحییٰ سنوار کے بھائی اور مزاحمت کاروں کے عسکری سربراہ ہیں جن کے جاں بحق ہونے کی مزاحمت کار تردید کررہے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق حملہ اس قدر مہارت سے کیا گیا کہ ایک بھی مریض یا غیر متعلقہ فرد کو خراش تک نہیں آئی۔ ہسپتال پر آدھے منٹ میں تیس بنکر بسٹر گرے اور کوئی زخمی نہیں ہوا! جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے۔

دعوت نیوز5 جون 2025
تازہ ترین

ملک کو کمزور اور کھوکھلا کون کررہا ہے؟

اگر کسی مسلمان پر جاسوسی کا الزام ہو تو میڈیا اور ادارے اس کی مذہبی شناخت کو نمایاں کرتے ہیں، جبکہ غیر مسلموں کے معاملات میں خاموشی یا نرمی اختیار کی جاتی ہے۔ اس دوہرے رویے سے نہ صرف انصاف متاثر ہوتا ہے بلکہ ملک کی سالمیت بھی داؤ پر لگ جاتی ہے۔ بعض کیسوں میں آفیشل سیکرٹس ایکٹ کا استعمال مبہم بنیادوں پر کیا گیا ہے، جس کے تحت محض کسی صحافی یا شہری کے پاس دفاعی نوعیت کی عام معلومات ہونے پر بھی اسے مجرم قرار دیا گیا۔ اس قانون کی تعریفیں اتنی غیر واضح ہیں کہ اسے طاقت کے ناجائز استعمال کا آلہ بنا ل

دعوت نیوز5 جون 2025
تازہ ترین

نادانستہ لغزش یا غداری؟ ایک کشمیری طالبہ کی آزمائش

عدالتی اعداد و شمار اس تلخ حقیقت کی نشان دہی کرتے ہیں کہ ہندوستان میں غداری کے بیشتر مقدمات آخر کار بے بنیاد ثابت ہوتے ہیں مگر اس دوران متاثرہ افراد کو جو اذیتیں سہنی پڑتی ہیں، تعلیمی رکاوٹیں، ملازمتوں کا ضیاع، ذہنی دباؤ اور سماجی تنہائی—وہ ناقابلِ بیان ہیں۔ کشمیر سے وابستہ تعصبات اور وہاں کے باشندوں کو مسلسل شک کی نگاہ سے دیکھنے کا رجحان بھی اسی نا انصافی کا حصہ ہے جو مذکورہ طالبہ کے خلاف سخت کارروائی کی صورت میں سامنے آیا ہے۔ اس تناظر میں ممبئی ہائی کورٹ کا فیصلہ محض ایک قانونی حکم نہیں بلک

دعوت نیوز5 جون 2025