تمام مضامین

تازہ ترین

ایران پر اسرائیل کا حملہ۔ صدر ٹرمپ کا دوغلا کردار یا اصل چہرہ؟

ٹرمپ انتظامیہ کے متضاد بیانات سے امریکی صدر کا دوغلا کردار آشکار ہوگیا۔ حملے کے فوراً بعد وزیر خارجہ مارکو روبیو نے دو ٹوک انداز میں کہا کہ حملے کا فیصلہ اسرائیل نے خود کیا ہے اور ہمارا اس معاملے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ لیکن جمعہ کی شام کو سلامتی کونسل کے اجلاس میں امریکہ کے نمائندے نے کہا کہ اسرائیل نے ایران پر حملے سے قبل امریکہ کو مطلع کر دیا تھا۔ موصوف نے مزید فرمایا کہ ہر خود مختار ملک کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے اور اسرائیل نے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کرکے اپنے اس حق کا دفاع کیا ہے۔ صد

دعوت نیوز19 جون 2025
تازہ ترین

بھارت چوتھی بڑی معیشت ۔ حقیقت یا فسانہ؟

بھارت کی معیشت کا سب سے کمزور اور نظر انداز شدہ پہلو غیر منظم شعبہ ہے جہاں ملک کی تقریباً 90 فیصد آبادی روزگار سے وابستہ ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ ان کی معاشی سرگرمیوں کو نہ صرف سرکاری جی ڈی پی کے اعداد و شمار میں شامل نہیں کیا جاتا بلکہ نوٹ بندی، جی ایس ٹی، NBFC بحران اور جلد بازی میں کیے گئے لاک ڈاؤن جیسے حکومتی فیصلوں نے ان شعبوں کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ ان اقدامات کے نتیجے میں نہ صرف روزگار کے مواقع گھٹے ہیں بلکہ کنزیومر کلاس کی قوت خرید بھی متاثر ہوئی ہے۔ دوسری طرف، غیر ملکی سرمایہ کاری (

دعوت نیوز19 جون 2025
تازہ ترین

!غزہ کے بعد تہران: اسرائیلی جارحیت عالمی امن کے لیے خطرہ بن گئی

جنگ اپنے ساتھ صرف تباہی لاتی ہے، وقتی طور پر اس سے اشرافیہ اور جنگی جنون میں مبتلا افراد کی انا کو تسکین تو ملتی ہے جب کہ عام لوگ جنگ کی زد میں سب سے پہلے آتے ہیں۔ مرتے ہیں، زخمی ہوتے ہیں، ان کو ہجرت کرنا پڑتا ہے، عمارتیں، گھر کاروباری ادارے سب تباہ ہو جاتے ہیں۔ معاشی، معاشرتی اور سماجی نظام درہم برہم ہوجاتا ہے۔ لہٰذا 57 مسلم ملکوں سمیت پوری عالمی برادری کو جنگ کی اس آگ کو مزید بھڑکنے سے پہلے بجھانے کی نتیجہ خیز تدابیر کرنا ہوں گی جس میں سب سے اہم امریکی صدر ٹرمپ کو عالمی امن کے حوالے سے درست

دعوت نیوز19 جون 2025
تازہ ترین

جنگوں کی نئی ٹیکنالوجی: سفید ہاتھی بنتی جارہی ہے

جدید اسلحوں کا مقصد صرف جنگ جیتنا نہیں بلکہ اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنا اور حریفوں پر دھاک بٹھانا بھی ہے۔ شمالی کوریا کے کِم خاندان نے بین البراعظمی میزائلوں اور جوہری ہتھیاروں کی تیاری کے ذریعے بین الاقوامی سیاست میں ایک اہم مقام حاصل کر لیا ہے۔ چین نے بھی اسٹیلتھ فائٹر طیارے اور جدید بحری جہاز اپنے بیڑے میں اسی مقصد کے تحت شامل کیے ہیں تاکہ اپنی عسکری طاقت اور تکنیکی صلاحیتوں سے دنیا کو متاثر کیا جا سکے۔

دعوت نیوز19 جون 2025
تازہ ترین

جنوبی افریقہ کے سفیر جنہیں امریکہ نے ذلیل کرنا چاہا مگر لوگوں نے سر آنکھوں پر بٹھا لیا

ابراہیم رسول نے نوجوانوں کو پیغام دیا کہ وہ اپنے ایمان کو سماجی و سیاسی شعور سے جوڑیں۔ سیاست میں شامل ہوں اور انصاف کے لیے آواز بلند کریں، جو ایمان کا لازمی تقاضا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے نوجوانوں کو صبر اور حکمت کا دامن تھامنے کی تلقین کی کیونکہ غصہ اکثر ہمیں انہی جیسا بنا دیتا ہے جن کے خلاف ہم جدوجہد کر رہے ہوتے ہیں۔ انہوں نے جامع سوچ اپنانے پر زور دیا، یہ کہتے ہوئے کہ مظلوم صرف فلسطین میں نہیں ہیں بلکہ دنیا کے ہر کونے میں ہیں اور انصاف کے لیے ہماری آواز ہر جگہ پہنچنی چاہیے۔ نوجوانوں کو معاشرے م

دعوت نیوز19 جون 2025
تازہ ترین

کابینہ میں جگہ نہیں، مگر وفود میں ضرورت کیوں؟

حکومت نے جن مسلم رہنماؤں کو ہمیشہ ’’پاکستان کے حامی‘‘ اور’’ملک دشمن‘‘ قرار دیا انہی کو وفود میں شامل کر کے گویا اپنے ہی بیانیے کو جھٹلا دیا۔ خاص طور پر ای ٹی محمد بشیر اور اسدالدین اویسی کو جو ہمیشہ بی جے پی کے نشانے پر رہے، اب ملک کی تصویر دنیا کے سامنے پیش کرنے کے لیے ان کا استعمال کیا گیا۔

دعوت نیوز19 جون 2025
تازہ ترین

دوسری وآخری قسط :مساجد میں خواتین: روحانی ارتقاء اور ملّت کی طاقت

دانش مندی یہی ہے کہ مساجد کو کمیونٹی کی تربیت، تزکیہ نفس اور دینی تعلیم کا مرکز بنایا جائے۔ اور یاد رکھیں، خواتین بھی اس کمیونٹی کا حصہ ہیں۔یہی مدینہ ماڈل ہے۔ آغاز میں وہ لوگ معاشی طور پر کم زور، سماجی طور پر پس ماندہ اور اندرونی و بیرونی خطرات میں گھرے ہوئے تھے مگر وہاں کی مساجد مردوں، عورتوں اور بچوں کے لیے تعلیم و تربیت اور بیداری کا مرکز تھیں، جس کے نتیجے میں وہ معاشرتی، معاشی اور سیاسی طور پر مضبوط اور باوقار قوم میں ڈھل گئے۔ وہ قوم جو یہودیوں سے قرض لے کر گزارہ کرتی تھی چند دہائیوں میں ات

دعوت نیوز19 جون 2025
تازہ ترین

ایران کا جوابی حملہ، اسرائیل کی عسکری قوت اور دفاعی حکمتِ عملی دباؤ میں

جدید اسلحوں کا مقصد صرف جنگ جیتنا نہیں بلکہ اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنا اور حریفوں پر دھاک بٹھانا بھی ہے۔ شمالی کوریا کے کِم خاندان نے بین البراعظمی میزائلوں اور جوہری ہتھیاروں کی تیاری کے ذریعے بین الاقوامی سیاست میں ایک اہم مقام حاصل کر لیا ہے۔ چین نے بھی اسٹیلتھ فائٹر طیارے اور جدید بحری جہاز اپنے بیڑے میں اسی مقصد کے تحت شامل کیے ہیں تاکہ اپنی عسکری طاقت اور تکنیکی صلاحیتوں سے دنیا کو متاثر کیا جا سکے۔

دعوت نیوز19 جون 2025
تازہ ترین

!بھارتی طیارے نا قابل پرواز: بھارت کی طیارہ مرمت صنعت خطرے میں133

ہندوستان کے ایوی ایشن سیکٹر کے سامنے اس وقت دو راستے ہیں: یا تو وہ موجودہ نظام میں چھوٹے موٹے اصلاحات کرتے ہوئے عالمی دوڑ میں پیچھے ہی پڑا رہے یا پھر وہ فضائی سلامتی، انجینئرنگ معیارات اور ملازمین کے حالات کو بہتر بنا کر ایک خود کفیل، محفوظ اور اخلاقی طور پر ذمہ دار ہوا بازی کی صنعت کا نمونہ پیش کرے۔

دعوت نیوز19 جون 2025