تازہ ترینانیسویں صدی کے امریکہ کی جھلک۔ بہار میں شہریت کا نیا بحران
الیکشن کمیشن آف انڈیا کا بہار کے لیے منصوبہ کئی اعتبار سے امریکہ کے اس تجربے سے مماثلت رکھتا ہے۔ سب سے بنیادی اور حیران کن بات یہ ہے کہ امریکہ کی طرح اب ووٹر کے اندراج کی ذمہ داری حکومت کے بجائے خود شہری پر ڈال دی گئی ہے، حالانکہ یہ کام ہمیشہ حکومت کا تھا۔ اب لوگوں کو خود اپنی شہریت ثابت کرنے کے لیے دستاویزات جمع کرانی ہوں گی تاکہ وہ ووٹ ڈال سکیں۔
دعوت نیوز31 جولائی 2025



















