تمام مضامین

احوالِ وطن

عصمت دری کرنے والوں پر تشدد کیا جائے، راجیہ سبھا کی رکن جیا بچن کا بیان، جماعت اسلامی ہند اور ایس آئی او نے حیدرآباد واقعے کی مذمت کی

عصمت دری کرنے والوں پر تشدد کیا جائے، راجیہ سبھا کی رکن جیا بچن کا بیان، جماعت اسلامی ہند اور ایس آئی او نے حیدرآباد واقعے کی مذمت کی

دعوت ڈیسک2 دسمبر 2019
کھیل

وارنر کی ریکارڈ ٹرپل سنچری، آسٹریلیا کا بڑا اسکور، پاکستان نے 96 رن پر گنوائے 6 وکٹ

سٹریلیا کے مشہور سلامی بلے باز ڈیوڈ وارنر (ناٹ آؤٹ 335) نے ایڈیلیڈ کے میدان پر پاکستان کے خلاف دوسرے دن رات ٹیسٹ کے دوسرے دن ہفتہ کو ٹرپل سنچری بنانے کے ساتھ ہی اپنا نام ریکارڈ بک میں درج کرا لیا۔

دعوت ڈیسک1 دسمبر 2019
احوالِ وطن

مالیگاؤں دھماکے: سپریم کورٹ پرگیہ سنگھ ٹھاکر کی ضمانت کے خلاف عرضی پر سماعت کے لیے تیار

سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز کہا کہ وہ بمبئی ہائی کورٹ کے ذریعے اپریل 2017 میں مالیگاؤں دھماکوں کی ملزم پرگیہ سنگھ ٹھاکر کی ضمانت منظور کرنے کے حکم کو چیلنج کرنے والی 2008 مالیگاؤں دھماکے سے متاثرہ افراد کی عرضی پر دو ہفتوں کے بعد سماعت کرے گی۔

دعوت ڈیسک30 نومبر 2019