تمام مضامین

ریاستیں

شہریت ترمیمی قانون: کانپور میں مظاہرین کو نوٹس، دو دو لاکھ کے ضمانتی بانڈ کی رقم بھرنے کے لیے کہا گیا

کانپور پولیس کا کہنا ہے کہ مظاہروں کے دوران مرد خواتین کو نعرے بازی کے لیے بھڑکا سکتے ہیں یا پھر قانون انتظام میں خلل ڈال سکتے ہیں۔ لہذا نوٹس بھیج کر انھیں بانڈ کی رقم بھرنے کے لیے کہا گیا ہے۔ لکھنؤ کے گھنٹہ گھر سے بچوں کو ہٹاںے کا حکم بھی دیا گیا۔ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ سی اے اے کے خلاف مظاہرے کر رہے لوگ پاکستان کی زبان بول رہے ہیں۔ 

دعوت ڈیسک30 جنوری 2020