احوالِ وطنبہار اسمبلی نے این آر سی کے خلاف قرارداد منظور کی، این پی آر بھی 2010 کے مطابق کرانے کی تجویز پاس
بہار اسمبلی نے این آر سی کے خلاف قرارداد منظور کی، این پی آر بھی 2010 کے مطابق کرانے کی تجویز پاس
دعوت ڈیسک25 فروری 2020
احوالِ وطنبہار اسمبلی نے این آر سی کے خلاف قرارداد منظور کی، این پی آر بھی 2010 کے مطابق کرانے کی تجویز پاس
دہلی میں فسادیوں نے صحافیوں پر حملہ کیا: این ڈی ٹی وی کے رپورٹرز کو بری طرح سے پیٹا گیا، ٹائم آف انڈیا کے فوٹو جرنلسٹ کو دھمکی دی گئی کہ وہ اپنے مذہب کی تصدیق کے لیے پتلون کھولے
دہلی تشدد: کیجریوال نے کہا کہ گراؤنڈ پر پولیس کی تعداد بہت کم، ان کے پاس فسادیوں کے خلاف کارروائی کرنے کی طاقت نہیں
شمال مشرقی دہلی میں تشدد پر قابو پانے کے لیے پولیس کو ہدایات کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع، کل ہوگی سماعت
دہلی تشدد: ایک اہلکار سمیت مرنے والوں کی تعداد 7 تک پہنچ گئی
تازہ ترینمختصر مختصر: دہلی میں تشدد کے دوران مرنے والوں کی تعداد سات تک پہنچی، دیگر اہم خبریں
تازہ ترینمیڈیا رپورٹوں کے مطابق شمال مشرقی دہلی میں سی اے اے کے حمایتیوں کے خلاف ہونے والی جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار سمیت 5 لوگوں کی موت ہوگئی اور بہت سی گاڑیاں اور دکانیں نذر آتش ہوگئیں۔
ایودھیا: سنی وقف بورڈ نے 5 ایکڑ زمین قبول کی، مسجد، اسپتال اور لائبریری کی تعمیر ہوگی
اے ایم یو تشدد: الہ آباد ہائی کورٹ نے یو پی حکومت کو پولیس کے خلاف کارروائی کرنے اور زخمی طلبا کو معاوضہ دینے کی ہدایت کی
پی ٹی آئی کی اطلاع کے مطابق، سپریم کورٹ کے مقرر کردہ ثالثوں نے پیر کے روز دہلی کے شاہین باغ میں جاری شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج سے متعلق اپنی رپورٹ مہربند لفافے میں سپریم کورٹ میں داخل کردی ہے۔ عدالت نے گذشتہ ہفتے ان ثالثین کا تقرر کیا تھا تاکہ مظاہرین کو اپنا مظاہرہ کسی دوسری جگہ منتقل کرنے پر راضی کیا جاسکے۔
اشتعال انگیز تبصرے کے لیے بی جے پی کے کپل مشرا کے خلاف شکایت درج
شاہین باغ کی ’’دادیاں‘‘منگل کے روز کیرالہ میں ’’راج بھون گھیراؤ‘‘ احتجاج کی قیادت کریں گی
احمد آباد پہنچے ڈونلڈ ٹرمپ، گاندھی آشرم کا کیا دورہ، موتیرا اسٹیڈیم کی اعلیٰ تقریب میں کریں گے شرکت
سماجی کارکن دیو دیسائی کو ٹرمپ کے دورہ سے کچھ گھنٹے قبل احمد آباد میں حراست میں لیا گیا
ٹرمپ کے دورے پر کیے جانے والے اخراجات عوامی پیسے کی ’’بربادی‘‘: شنکر سنگھ واگھیلہ
تازہ ترینمختصر مختصر: راجناتھ سنگھ کو امید ہے کہ عبد اللہ خاندان اور محبوبہ مفتی کو جلد ہی رہا کیا جائے گا، دیگر اہم خبریں
شاہین باغ: احتجاجی مقام کے قریب بند دلی-نوئیڈا روڈ کی ایک سڑک کو کھولا گیا
آسام این آر سی: ریاستی کوآرڈینیٹر نے حتمی فہرست میں شامل \"نا اہل افراد\" کی تفصیلات طلب کیں
تازہ ترینمختصر مختصر: شاہین باغ کے مظاہرین نے مفاہمت کاروں سے کہا کہ دوسری سڑکیں بھی دہلی اور نوئیڈا کو جوڑتی ہیں اور دیگر خبریں
تازہ ترینمردم شماری ایکٹ کی دفعہ 15 کے مطابق، مردم شماری کے کوئی بھی عہدیدار کسی بھی مقصد کے لیے جمع کردہ ڈیٹا کو عام نہیں کرسکتا۔
