تازہ ترینمختصر مختصر: ہندوستان میں کورونا وائرس انفیکشن متاثرین کی تعداد 30 ہوگئی، دیگر اہم خبریں
مختصر مختصر: ہندوستان میں کورونا وائرس انفیکشن متاثرین کی تعداد 30 ہوگئی، دیگر اہم خبریں
دعوت ڈیسک6 مارچ 2020
تازہ ترینمختصر مختصر: ہندوستان میں کورونا وائرس انفیکشن متاثرین کی تعداد 30 ہوگئی، دیگر اہم خبریں
دہلی تشدد میں ہلاکتوں کی تعداد 53 ہوگئی، پولیس نے 654 ایف آئی آر درج کیں اور 1820 افراد کو حراست میں لیا
احوالِ وطنمرکز نے جمعرات کو کہا کہ ملک میں آئندہ تین ماہ تک کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے کچے اجزا یا دوائیوں کی کوئی کمی نہیں ہے۔
دہلی تشدد: عآپ کاؤنسلر طاہر حسین کی پیشگی ضمانت کی درخواست عدالت کے ذریعے مسترد کیے جانے کے بعد انھیں گرفتار کیا گیا
کانگریس کے 7 لوک سبھا ممبران بقیہ بجٹ اجلاس کے لیے معطل کیے گئے
ہولی کے وقفے کے بعد سپریم کورٹ سی اے اے کی درخواستوں کی سماعت کرے گی, 22 جنوری کو ہوئی پچھلی سماعت میں حکومت کو جوابات داخل کرنے کے لیے 4 ہفتوں کا وقت دیا گیا تھا
احوالِ وطنسات سال سے زیادہ عرصہ پہلے 2012 میں دہلی میں 23 سالہ میڈیکل اسٹوڈنٹ کی اجتماعی زیادتی اور قتل کے جرم میں سزائے موت پانے والے چاروں مجرموں کو 20 مارچ ، صبح 5:30 بجے پھانسی دی جائے گی ....
قرآن حکیم کی روشنی میں افغانستان کا معجزہ
عقابی روح: بریلی میں آکسیجن ماسک لگا کر امتحان دینے والی صفیہ
ایک خاص سوچ نے دلی کو آگ کے حوالے کردیا
مغربی ہند: مسلم طلبا کو 5 فیصد تحفظات کا راستہ ہموار
شمال مشرق کا حال: آسام حکومت کی جانب سے اسکولوں کے نام سے جڑا لفظ \"مکتب \" حذف ہوگا
احوال عالم: ٹرمپ کا دورہ حکومت ہند کے لیے بے فیض
جنوب کاحال: منگلورو میں جھوٹے الزامات میں پھنسے ملزمین بری
اور جب انسانیت کا مسئلہ ’داخلی معاملہ ‘ بن جاتا ہے۔۔
’’بی اماں‘‘ جنہوں نے تحریک خلافت و آزادی کو اپنا خون جگر دیا تھا
