احوالِ وطنغلام نبی آزاد نے فاروق عبد اللہ سے ملاقات کی، تمام زیر حراست سیاسی رہنماؤں کی رہائی کا مطالبہ کیا
فاروق عبد اللہ کو آزاد کے ساتھ کھڑا دیکھا گیا لیکن انھوں نے میڈیا سے بات نہیں کی۔
دعوت ڈیسک14 مارچ 2020
احوالِ وطنفاروق عبد اللہ کو آزاد کے ساتھ کھڑا دیکھا گیا لیکن انھوں نے میڈیا سے بات نہیں کی۔
اتر پردیش حکومت مظاہرین سے نقصانات کی وصولی کے لیے آرڈیننس لائی
ڈاکٹروں نے پہلو خان کے ساتھ ڈمی جیسا برتاؤ کیا: جووینائل جسٹس بورڈ کا فیصلہ
احوالِ وطناے اے پی حکومت نے کہا کہ اگر مرکز دہلی میں این پی آر پر عمل درآمد کرنے پر اصرار کرتا ہے تو اس عمل کو 2010 کی طرح انجام دیا جانا چاہیے۔
مسلم جماعت نے ہائی کورٹ کی نگرانی میں دہلی تشدد کی تحقیقات کا مطالبہ کیا
کورونا وائرس: جامعہ، ڈی یو اور جے این یو میں کلاسز 31 مارچ تک معطل، ہندوستان میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ معاملات کی تعداد 81 ہو گئی
جموں و کشمیر حکومت نے سات ماہ کے بعد سابق وزیر اعلی فاروق عبداللہ کی نظربندی ختم کی
تازہ ترینمختصر مختصر: تمل ناڈو نے این پی آر پر کو اس وقت تک کے لیے روک دیا جب تک حکومت سوالات واضح نہیں کرتی، دیگر اہم خبریں
احوالِ وطن’’یونائیٹید اگینسٹ ہیٹ‘‘ کون ہیں؟ اور امت شاہ انھیں نشانہ کیوں بنا رہے ہیں؟
تازہ ترینمردم شماری/این پی آر کے لیے کوائف (data) جمع ہو جانے کے بعد حکومت کے کمپیوٹر پہلے سے موجود data سے اس کا پلک جھپکتے موازنہ کر کے بے شمار مسلمانوں کی شہریت کو ’مشکوک‘ نشان زد کر دیں گے اور اس کے بعد بس اتنا ہو گا کہ آپ کے پاس ایک خط یا نوٹس قسم کی چیز آئے گی کہ فلاں فلاں ثبوت یا دستاویز لے کر فلاں دفتر میں آئیےآپ کی شہریت مشکوک قرار دی گئی ہے۔ (بالکل ویسے ہی جیسا آسام میں ہوا) اور اگر آپ فلاں ثبوت یا دستاویز مہیّا نہ کر سکے تو آپ کو فوراً کسی حراستی کیمپ میں منتقل کر دیا جائے گا۔ یہی ہونا
احوالِ وطنکورونا وائرس: دہلی میں تمام اسکول، کالجز اور سنیما ہال 31 مارچ تک بند رکھنے کا اعلان
سونیا گاندھی اور کپل مشرا سمیت کئی کو نفرت انگیز تقاریر کے لیے نوٹس جاری
اتر پردیش میں مظاہرین کے خلاف پوسٹر کے معاملے کو سپریم کورٹ نے ایک بڑی بنچ میں منتقل کیا
ڈبلیو ایچ او نے کورونا وائرس کو وبائی مرض قرار دیا، ہندوستان میں متاثرین کی تعداد 73 ہو گئی
دہلی پولیس نے پی ایف آئی کے رہنماؤں کو سی اے اے مخالف احتجاج کے لیے گرفتار کیا
پوسٹر لگانے پر آپ کی حمایت کرنے کے لیے کوئی قانون نہیں ہے، سپریم کورٹ نے یوپی حکومت سے کہا
دہلی اقلیتی کمیشن شمال مشرقی دہلی میں ہوئے تشدد کی تحقیقات کرے گا
مدھیہ پردیش سیاسی بحران: جیوترادتیہ سندھیا نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کی، مدھیہ پردیش سے بی جے پی کے راجیہ سبھا ممبر کے لیے نامزد
جماعت اسلامی ہند دہلی تشدد کے خلاف ہائی کورٹ جائے گی
اٹلی کے کورونا وائرس سے متاثرہ علاقے میں ہندوستانیوں کے ساتھ اسمگلروں جیسا سلوک کرنے کا الزام
