احوالِ وطنالہ آباد ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ،بند کئے گئے دینی مدارس کو کھولنے کا حکم
الہ آباد ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ،بند کئے گئے دینی مدارس کو کھولنے کا حکم
دعوت نیوز21 اگست 2025
احوالِ وطنالہ آباد ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ،بند کئے گئے دینی مدارس کو کھولنے کا حکم
احوالِ وطنحیدرآباد کی 400 سال پرانی مسجد کے باہر ہندوشدت پسندوں کا احتجاج،مدرسہ بند کرنے کا مطالبہ
احوالِ وطنگجرات :دہشت گردوں کو برقع میں دکھائے جانے کے معاملے کی تحقیقات کا حکم
ہفت روزہ دعوت - شمارہ 24 اگست تا 30 اگست 2025
تازہ ترین
تازہ ترینلال قلعہ کی فصیل سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ’’آج میں ملک کو ایک تشویش، ایک چیلنج سے آگاہ کرنا چاہتا ہوں۔ ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت ملک کی ڈیموگرافی تبدیل کی جا رہی ہے، ایک نئے بحران کے بیج بوئے جا رہے ہیں، یہ گھس پیٹھے میرے ملک کے نوجوانوں کی روزی روٹی چھین رہے ہیں۔ یہ گھس پیٹھیے میرے ملک کی بہنوں اور بیٹیوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ قبائلیوں اور ان کی زمینوں پر قبضہ کرنے کی کوشش برداشت نہیں کی جائے گی ۔آج لال قلعہ کی فصیل سے میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ہم نے ایک بااختیار ڈیموگرافی
تازہ ترینکیا بھارت کا الیکشن کمیشن غیرجانب دار ہے ؟
تازہ ترینامریکہ میں مہنگائی ایک بار پھر قابو سے باہر ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ \"کور انفلیشن\" (Core Inflation) — جو کہ روزمرہ اشیاء جیسے خوراک، توانائی، کرایہ اور بنیادی خدمات کو شامل کرتی ہے — جولائی 2025 میں 2.8 فیصد تک پہنچ گئی ہے، جو فیڈرل ریزرو کے مقررہ ہدف 2 فیصد سے خاصی زیادہ ہے۔ اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھنے کے سبب متوسط طبقہ سب سے زیادہ متاثر ہو رہا ہے، اور صارفین کی قوتِ خرید میں نمایاں کمی آئی ہے۔
تازہ ترینمسلم تنظیمیں ایک ’مشترکہ ایجنڈے‘پر متفق ہوں یہ وقت کی اہم ضرورت ہے :ظفرالاسلام خاں
تازہ ترینیو پی کے فتح پور میں مقبرے کو مندر بتا کر قبضے کی کوشش ناکام، مقامی مسلمانوں کی مخالفت کے بعد مقدمہ درج
تازہ ترینروس نے مغرب پر دوہرے معیار کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ یوکرین میں مرنے والے \"ہیرو\" جبکہ غزہ میں مارے جانے والے لوگ صرف \"Collateral Damage\" کہلائے جاتے ہیں۔ اقوام متحدہ میں بھی غزہ کی صورتحال کو انسانی المیہ قرار دیا گیا ہے مگر عالمی برادری تماشائی بنی ہوئی ہے۔
تازہ ترین’’خالد کا شیواجی‘‘ صرف ایک فلم نہیں بلکہ ایک فکری مکالمہ ہے جو ہمیں یہ سوچنے پر مجبور کرتا ہے کہ کیا تاریخ کو ہمیشہ مذہب اور تعصب کے چشمے سے ہی دیکھا جانا چاہیے؟ فلم کا بنیادی پیغام یہ ہے کہ شیواجی مہاراج صرف ایک ہندو حکم راں نہیں بلکہ انصاف، رواداری اور انسانیت کے علمبردار تھے۔ یہی مثبت پیغام کچھ حلقوں کو برداشت نہیں ہو رہا، کیونکہ وہ اپنی سیاست کو مذہبی تقسیم پر قائم رکھنا چاہتے ہیں۔
تازہ ترینمیر واعظ مولوی محمد عمر فاروق نے وادی کشمیر میں سڑے گلے گوشت کی بھاری مقدار کو دیکھ کر شدید تشویش ظاہر کی اور کہا کہ حکومت فوری طور پر اس معاملے کو سنجیدگی سے دیکھے اور مجرموں کے خلاف سخت کارروائی کرے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو حرام یا مضر صحت سڑے گلے گوشت کھلانا ظلم ہے اور اس گھناؤنے مافیا میں ملوث افراد کو قانون کے مطابق فوری اور سخت سزا دی جانی چاہیے تاکہ عوام کا اعتماد بحال ہو سکے۔ اب یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس صورتحال کی بڑی وجہ انتظامیہ کی غفلت تو نہیں ہے؟ کیونکہ وادی کشمیر میں اس حوال
تازہ ترینچھوٹے قرضے: محروم طبقات کے استحصال کا نیا جال
تازہ ترینقرآنی مباحث، تفہیم وتجزیہ : اہم موضوعات پر مقالات کا مجموعہ
تازہ تریننوبل امن انعام کی خواہش پھر ادھوری رہ گئی۔۔۔
تازہ ترین79 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ سے کی گئی تقریر میں مختلف پہلو تنازعات کے گھیرے میں
تازہ ترینہمت، شجاعت، صبر و استقامت اور ایمانی طاقت ۔ یہ وہ عناصر ہیں جن کے سامنے دنیا کی بڑی بڑی طاقتیں بھی سرنگوں ہو جاتی ہیں۔ اہلِ غزہ نے سعادت مند زندگی اور شہادت کی موت کا راستہ چنا ہے ۔ اور یہی سب سے بڑی کامیابی ہے۔
تازہ تریننسل کشی کے مقابلے میں غیر جانبداری بھی جرم ہے
