احوالِ وطنلاک ڈاؤن: کانگریس، شیوسینا اور این سی پی نے فلاحی اقدامات کا اعلان نہ کرنے پر وزیر اعظم مودی کو تنقید کا نشانہ بنایا
کانگریس کے رہنما پی چدمبرم نے کہا کہ مرکز نے ریاستوں کے اس وائرس سے نمٹنے کے لیے مزید رقم جاری کرنے کے مطالبات کو نظرانداز کردیا ہے۔
دعوت نیوز14 اپریل 2020



















