تمام مضامین

ہفت روزہ دعوت

روزہ کا ایک سبق

کاش کہ ہم اس رمضان میں بھوکے لوگوں کے درد وکرب کو محسوس کر پائیں۔ اس ضمن میں مشورہ ہے کہ سحر وافطار میں’تقلیل غذا‘ پر عمل کریں۔

دعوت نیوز30 اپریل 2020
ہفت روزہ دعوت

لاک ڈاؤن اور رمضان: ہم اپنی اصاح و تربیت کیسے کریں

روحانیت کو ہماری شخصیت کا ایک نہایت خوبصورت پہلو ہونا چاہیے۔ یہ چیز ایمان کی مضبوطی، نمازوں میں خشوع وخضوع اور تلاوت کی حلاوت اور ذکر الٰہی کی لذت سے حاصل ہوتی ہے۔ ایمان کا لباس تقویٰ ہے اور اس کی زینت حیا ہے۔ حیا کے سلسے میں یہ بات ملحوظ رہے کہ وہ اللہ سے کی جائے، انسانوں، سے فرشتوں سے اور نفس سے کی جائے۔

دعوت نیوز30 اپریل 2020
ہفت روزہ دعوت

اُستادی خردؔ فیض آبادی

اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ اپنی تضمین میں تشریحی عنصر شامل کر کے خردؔ نے ایک قابل قدر کام کیا ہے۔ اُن کی یہ اجتہادی سعی غالبیات میں ایک ایسا قابل قدر اضافہ ہے جسے سخنوروں اور سخن فہموں کی بارگاہ میں یقیناً شرف قبولیت حاصل ہوگا ۔‘‘

دعوت نیوز30 اپریل 2020
ہفت روزہ دعوت

ارنب گوسوامی

ان کو اطمینان ہے کہ زہر افشانی سے اگر ملک میں آگ بھی لگ جائے تو حکومت ان کی حفاظت وائی سے بڑھا کر زیڈپلس کردے گی۔ عام صحافی کورونا وائرس کا شکار ہوتے رہیں گے جیسا کہ ممبئی میں پچاس اس سے متاثر پائے گئے ہیں لیکن ان بدمعاشوں کا بال بیکا نہیں ہوگا ۔ عدالت ان کو پیشگی ضمانت سے نواز دے گی اور حکومت اشتہار کی شکل میں پیشگی دولت نچھاور کرتی رہے گی

دعوت نیوز30 اپریل 2020
ہفت روزہ دعوت

رمضان المبارک اورتراویح

رمضان المبارک میں افعال بِراورتقوی کو باہم اس طرح گوندھ دیاگیا کہ وہ ایک دوسرے سےجدانہیں ہوسکتے چنانچہ رمضان کاچاند نظرآتےہی اول شب ہی سے اس ماہ کاافتتاح ان دوچیزوں سے کیاگیا جواعمال بِرکی جان ہیں یعنی تلاوت قرآن اورنمازتراویح یہی دوچیزیں ہیں جس سے انسانی نفس کو قرب خداوندی اورلذت وصال کی دولت میسر آتی ہے ،نمازتراویح سے توانتہائی قرب حاصل ہوتاہے ،کیوں کہ بہ نص قرآن اوربہ تصریح حدیث سجدہ ہی کمال قرب کادرجہ ہے جوافعال صلٰوۃ کا اصلی مقصود ہے جیساکہ ارشادخداوندی ہےسجدہ کرو اورقریب ہوجاو ‘

دعوت نیوز30 اپریل 2020
ہفت روزہ دعوت

مسلم مخالف تعصب کیسے کام کرتا ہے؟

سیکولرازم اور اقلیتی حقوق جیسے آئینی اقدار پر گہری چوٹ کی جا رہی ہے مسلمانوں کو مزید حاشیہ پر دھکیلا جا رہا ہے وہ آج خود کو پہلے سے کہیں زیادہ غیر محفوظ محسوس کر رہے ہیں کیونکہ مسلم مخالف جذبات ملک کے بڑے حصے میں پھیل چکے ہیں دہلی انتخابات اور پھر مسلم مخالف فسادات کے بعد ابھی حالات نارمل ہوئے بھی نہ تھے کہ تبلیغی جماعت کا تنازعہ پیدا کر دیا گیا اسی لیے کشیدگی کم ہونے کے بجائے مزید بڑھ رہی ہے اور اب تو مسلمانوں کے معاشی بائیکاٹ کرنے کی خبریں \nبھی آ رہی ہیں۔

دعوت نیوز30 اپریل 2020