تمام مضامین

ہفت روزہ دعوت

حجر اسود:جنت سے آيا ہوا پتھر، تاريخ بيک نظر

رسول اللہ ﷺ نے اس جھگڑے کو طے کرنے کے ليے يہ طريقہ اختيار کيا کہ حجر اسود کو ايک چادر ميں رکھا اور تمام سرداران قبائل سے کہا کہ وہ چادر کے کونے پکڑ کر اٹھائيں۔ چنانچہ سب نے مل کر چادر کو اٹھايا اور جب چادر اس مقام پر پہنچي جہاں اس کو رکھا جانا تھا تو آپ نے اپنے مبارک ہاتھوں سے اس کو ديوار کعبہ ميں نصب کر ديا۔\r\n

دعوت نیوز16 مئی 2020
ہفت روزہ دعوت

رمضان المبارک اور قرآنِ کريم

ہم جس قدر اس کی تلاوت کا اہتمام کرتے ہیں اسی قدر ہمیں چاہیے کہ اس کے معنی ومفہوم پر غور وتدبر سے کام لیں اور قرآن کریم جو کتابِ ہدایت ہے اس کے سمجھنے پر زور دیں\r\n

دعوت نیوز16 مئی 2020
ہفت روزہ دعوت

کامياب باکسر ويلہيم اوٹ دائرہ اسلام ميں داخل

قرآنِ مجید نے جنہیں اہلِ کتاب کہا، جنہیں دنیا کی بادشاہت عطا کی گئی تھی، جنہیں ایک مکمل نظامِ زندگی عطا کیا گیا تھا۔ لیکن افسوس کہ انہوں نے اسے چند ایک عبادات، اور رسومات تک محدود کر دیا اور اسے نہ صرف اپنی اجتماعی زندگی سے دور کر دیا بلکہ اپنی انفرادی زندگی میں بھی مذہب کو صرف نکاح اور موت کے معاملات تک محدود کر دیا۔\r\n

دعوت نیوز16 مئی 2020
ہفت روزہ دعوت

مسجد کی مرکزیت اور ابدیت: شریعت کی روشنی میں

زیر تبصرہ کتاب مسلمانوں کے تمام مکاتبِ فکر کے اِس متفقہ نقطہ نظر کی قرآن وسنت پر مبنی تمام شرعی تفصیلات پر مشتمل ہے کہ ’مساجد مسلمانوں کی ملکیت نہیں بلکہ براہ راست اللہ سبحانہ تعالی کی ملکیت ہیں لہٰذا اُن سے کسی بھی صورت میں اور کسی بھی قیمت پر دست بردار نہیں ہوا جا سکتا‘ ۔

دعوت نیوز16 مئی 2020
ہفت روزہ دعوت

بانیِ جماعت اسلامی سيد ابو الاعلیٰ مودودی

میری عمر پانچ چھ سال ہوگی جب میں نے اپنے گھر والوں سے یہ خبر سنی کہ مولانا مودودیؒ کو سزائے موت سنا دی گئی ہے۔ سزائے موت کی خبر میرے ارد گرد بہت سے چہروں کو مرجھا گئی۔ اس خبر نے میرے بے خبر بچپنے کو بھی اتنا ہی مضطرب کیا جتنا کئی با خبر جوانیوں کو۔ پھر معلوم ہوا کہ ملکی اور بین الاقوامی دباؤ اور احتجاج نے سزائے موت کو عمر قید اور عمر قید کو رہائی میں بدل دیا ہے۔ یہ گویا مولانا مودودیؒ سے میرا پہلا غائبانہ تعارف تھا۔\r\n

دعوت نیوز16 مئی 2020
ہفت روزہ دعوت

کورونا وائرس: امريکہ ۔چين کشيدگی

امريکہ کي عسکري خفيہ ايجنسيوں کو نومبر کے دوسرے ہفتے ميں ووہان (چين) سے وبا کے آغاز کا اندازہ ہوچکا تھا۔ بيماري پھوٹ پڑنے کي خبر اس وقت تک عام نہيں ہوئي تھي ليکن چين کو اس کے بارے ميں علم تھا۔ امريکي ايجنسيوں نے مبينہ طور پر اس کے بارے ميں صدر ٹرمپ کو بتا ديا تھا ليکن امريکي صدر نے اس خبر کوئي دلچسپي نہيں لي۔ (اسرائيلي ميڈيا)\r\n\r\n کوششوں کی ضرورت ہے اور اس موقع پر انگشت نمائی اور الزام تراشی سے وبا کے خلاف کوششوں پر منفی اثر پڑے گا۔ لیکن امریکی حکومت یہ مشورہ ماننے کو تیار نہیں اور صدر ٹرمپ

دعوت نیوز16 مئی 2020
ہفت روزہ دعوت

خليجی ممالک کے بدلتے تيور: ملکی معيشت پر منفی اثرات

مسلم دنيا کي ۵۷ فيصد ممالک پر مشتمل آرگنائزيشن آف اسلامک کوآپريشن نے بھارت ميں بڑھتي ہوئي اسلام ومسلم دشمني پر سخت تنقيد کي ہے اور بھارتي حکومت سے مطالبہ کيا ہے کہ ملک ميں مسلم اقليت کے خلاف تشدد اور بھيد بھاو کو روکے اور عالمي حقوقِ انساني کي پاسداري کرتے ہوئے ان کي جان مال، عزت وآبرو کے تحفظ کو يقيني بنائے۔\r\n\r\nخلیجی ریاستوں کو کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے ۱۴۰ ارب ڈالر سے زیادہ کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ اس کی وجہ سے بھارتی ہنر مند محنت کش اور نیم ہنر مند محنت کشوں کی تعداد میں کافی کمی کرنی پ

دعوت نیوز16 مئی 2020
ہفت روزہ دعوت

کورونا وائرس ايک اِنتباہ يا عذاب

یہ اَمرربّی ہے آیا اور اسی وقت جائے گا جب اللہ اسے ٹالے گا۔ کورونا وائرس ہم سب کے لیے خُدائی اشارہ ہے کہ اللہ کی طرف متوجہ ہو جاؤ، اپنے گناہوں کی اللہ سے بخشش مانگو اور آئندہ کے لیے سچے دل سے توبہ کرو

دعوت نیوز16 مئی 2020
ہفت روزہ دعوت

گوگل اينڈرائيڈ ’آپريٹنگ سسٹم‘

موبائل فون اب صرف کان لگا کر سننے اور کہنے کے لئے نہیں رہ گیا ہے بلکہ اب ایک مکمل کمپیوٹر کی شکل اختیار کرچکا ہے ۔ اِس میں کیمرہ بھی نصب ہوتا ہے اور ریڈیو بھی ، اِس میں میوزیک پلئیر بھی ہوتا ہے اور ویڈیو پلیئر بھی ۔ اِس میں ٹی وی بھی ہوتا ہے اور اِس پر انٹرنیٹ استعمال کرنا اب ایسا ہوگیا ہے جیسے عام کمپیوٹر پر انٹر نیٹ استعمال کرنا ۔ یہ سب سہولیات صرف ’’موبائل فون ہارڈ وئیر‘‘ میں ترقی کا ثمر نہیں ہے بلکہ اِس میں ’’سافٹ وئیر‘‘ یعنی ’’موبائل آپریٹنگ سسٹم‘‘ کا بھی بڑا ہاتھ ہے ۔

دعوت نیوز16 مئی 2020
ہفت روزہ دعوت

فقر وفاقہ کہيں کفر تک نہ پہنچا دے

خدارا ٹی وی کی خبروں سے زیادہ زمینی حقائق اور گرد وپیش کے حالات وواقعات اور حادثات سے باخبر رہیے اور اللہ کے بندوں تک پہنچ کر ان تک ضروریات زندگی پہنچا کر ایک مشکل ترین وقت میں ان کا سہارا بن جائیے۔\r\n

دعوت نیوز16 مئی 2020