تمام مضامین

تازہ ترین

ملک کی پولیس فورسز میں سرایت کرتا جا رہا ہے مذہبی تعصب

’’اگر کوئی ملزم پختہ ثبوتوں اور صحیح طریقے سے کی گئی تفتیش کے باوجود باعزت بری ہوجاتا ہے تو ایسے بے رحم عدالتی نظام اور سفاکانہ اقتدار کے رہتے ہوئے اس کھیل سے واقف ہونا ہمارے لیے ضروری ہے۔ دراصل موجودہ اقتدار مذہب اور سیاست کے اشتراک سے وجود میں آئی ہوئی ایک طاقت ہے۔ اس صورتحال کو دیکھ کر خاموشی اختیار کرلینا اس کا حل نہیں...‘‘

دعوت نیوز28 اگست 2025
تازہ ترین

نائب صدر کے انتخاب میں امیت شاہ کا ’’سیلف گول‘‘

جسٹس ریڈی نے علاقائی تفاخر پر بی جے پی کو یاد دلایا کہ وہ خود ایک ملک ایک شہریت کی حامی ہے اس لیے یہ ’’تیلگو فخر بمقابلہ تمل فخر‘‘ کی لڑائی نہیں ہے۔ وہ بولے ہم سب ہندوستانی شہری ہیں، کوئی اپنی مرضی سے تمل ناڈو یا تلنگانہ میں نہیں پیدا ہوا، اس لیے یہ کوئی فخر یہ مقابلہ نہیں ہے۔ ان سے جب کہا گیا کہ چندرا بابو نائیڈو کا بھی یہی موقف ہے تو وہ بولے چونکہ تلگو دیشم پارٹی کا قیام ہی ’’تیلگو فخر‘‘ کے نعرے پرہوا اس لیے وہ اس سے پلہ نہیں جھاڑ سکتی۔ وزیر داخلہ امیت شاہ کے ذریعہ ریڈی کو ’’نکسلی نظریہ‘‘ کا ح

دعوت نیوز28 اگست 2025