احوالِ وطنکورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 12000 کے قریب پہنچی
کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 12000 کے قریب پہنچی
دعوت نیوز17 جون 2020
احوالِ وطنکورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 12000 کے قریب پہنچی
احوالِ وطنہند-چین تصادم: ایل اے سی کے پاس جھڑپ میں بیس ہندوستانی فوجی ہلاک
لداخ میں چینی فوجیوں کے ساتھ پرتشدد تصادم میں تین ہندوستانی فوجی ہلاک، اعلیٰ عہدیداروں کے مابین دوطرفہ اجلاس جاری
مدراس ہائی کورٹ نے ضمانت پر 31 غیر ملکی تبلیغی ممبروں کی رہائی کا حکم جاری کیا، ریاستی حکومت سے ان کے خلاف درج مقدمات بھی بند کرنے کے لیے کہا
مختصر مختصر: وزیر اعظم نے ریاستوں کے وزراے اعلیٰ سے کی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے بات چیت، دیگر اہم خبریں
ریاستیںدہلی کے وزیر صحت ستیندر جین تیز بخار اور سانس لینے میں تکلیف کے سبب اسپتال میں داخل
دنیاکورونا وائرس: عالمی ادارۂ صحت کے مطابق پچھلے دو ہفتوں سے روزانہ 1 لاکھ سے زیادہ کیس آ رہے ہیں سامنے
احوالِ وطنکورونا وائرس: متاثرین کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ کے قریب، وزیر اعظم آج کریں گے ریاستوں کے وزراے اعلیٰ کے ساتھ صورتِ حال پر تبادلۂ خیال
ریاستیںکورونا وائرس: چنئی اور اس کے نواح کے تین دیگر اضلاع میں 19 سے 30 جون تک سخت لاک ڈاؤن، وزیر اعلیٰ نے کیا اعلان
تازہ ترینایک معاملے کی شنوائی کرتے ہوئے بامبے ہائی کورٹ کے بنچ نے کہا کہ وبا اور اس کے سبب نافذ کیے گئے لاک ڈاؤن نے ملک کی معیشت کو غیر مستحکم کردیا ہے اور دکھادیا ہے کہ بھارت میں پردیسی مزدوروں کی حالت کتنی قابل رحم ہے۔
امریکہ میں سیاہ فاموں کے احتجاج میں سفید فام بھی شریک
كورونا وائرس كے اس وبائى دور میں جب کہ ہر جگہ دانش گاہوں پر تالے پڑے ہوئے ہیں اس یونیورسٹى نے ان حالات میں بھی اپنا ایک الگ وطیره اپنا ركھا ہے، سماجى دورى كا لحاظ كرتے ہوئے اس كے ریسرچ كے دروازے كھلے ہیں۔ ریسرچ اسكالرس برابر لائیبریری سے استفاده كرتے ہیں البتہ كلاسز كو آن لائن كلاسز میں بدل دیا گیا ہے
یہ دنگے اور فسادات اس مخصوص ایجنڈے کا حصہ ہیں جو تقسیم ہند کا منصوبہ بنانے والوں نے ملک کی سب سے بڑی مذہبی کمیونٹی کے خلاف تیار کیا ہے۔ اس لیے ملک کے سبھی دور اندیش اور شریف شہریوں کو اس طویل المدت منصوبے کی کاٹ کے لیے تیار ہو کر آگے آنا ہوگا۔
دور حاضر اور جماعت اسلامی ہند کی تعلیمی خدمات
اہم نکات بیک نظر\n• پہلا، جمہوری نظاموں میں گفتگو، مذاکرات اور مکالمہ سیاسی طاقت اور اقتدار کے حصول کا سب سے اہم میدان ہے، جس کے پاس جتنے وسائل ہوتے ہیں وہ اتنا ہی مکالمے پر حاوی رہنے اور اسے اپنے حق میں کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ مکالمے سے باہر رہنے والے جمہوری عمل سے اور جمہوری طاقت کے مقابلے سے ہی باہر ہو جاتے ہیں۔\n• دوسرا، مکالمات میں مسلمان خود اپنی غلطیوں اور کمزوریوں سے اور دوسرے فریقوں کی نوازشوں سے یا تو حاشیے پر ہیں یا دوسروں کے رحم وکرم پر ہی شریک ہو پاتے ہیں، اس کمی نے مسلمانوں کو بجائے
مولانا رفیق قاسمی مقصد کو مسلک پر ترجیح کا پیغام دے گئے
اس وقت سب سے اہم بات یہ ہے کہ حکومت فوری طور پر کروڑوں کسانوں، مزدوروں، چھوٹے تاجروں اور متوسط طبقات کے لوگوں کو روزی روٹی کے لیے نقد الاؤنس جاری کرے تاکہ وہ دوبارہ متحرک ہو سکیں اور منڈیوں میں طلب میں اضافہ ہو سکے۔
احساس کمتری میں مبتلا افراد چار دیواری کو عورت کا ’’قید خانہ‘‘ بتاتے ہیں لیکن اسلام کا تصور قید خانے کا نہیں بلکہ وہ اسے عورت کی ایک چھوٹی سی ریاست بتاتا ہے جس کی وہ ملکہ ہوتی ہے۔ سارے اندرونی اختیارات اس کو حاصل ہوتے ہیں۔ جب وہ اپنے گھر کا بجٹ بناتی ہے تو وہ اپنی ریاست کی وزیر خزانہ ہوتی ہے۔
