ہفت روزہ دعوت
ہفت روزہ دعوتبحر مردار ، جائے عبرت ۔سیاحوں کے لیے ایک پُر اسرار تفریح گاہ!
ہفت روزہ دعوتاقوام متحدہ نے11 مقدمات میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں اور متعصبانہ رویہ کی جانب توجہ دلائی جن میں سب سے سنگین معاملہ حاملہ طالب علم صفورہ زرگرکا تھا۔اس رپورٹ نے وہ گتھی بھی سلجھا دی کہ آخر صفورہ زرگر کی مخالفت کرنے والی پولیس کے خلاف اچانک سالیسیٹر جنرل کو میدان میں اتار کر ضمانت کی راہ ہموار کیوں کی گئی؟اس سے معلوم ہوتا ہے کہ جمعہ کے دن منظر عام پر آنے والی رپورٹ کی سنُ گنُ حکومت ہند کو پیر کی شب میں ہی مل گئی تھی ۔
ہفت روزہ دعوتحکم راں بی جے پی نے اپنی ہندتوا کی پالیسی کے تحت دلتوں اور مسلمانوں میں تفرقہ ڈالنے کا یہ کون سا کھیل شروع کیا ہے۔اگر پارٹی دلت برادریوں کا واقعی بھلا چاہتی ہے اور انہیں سماجی لحاظ سے اوپر اٹھانا چاہتی ہے تو اُن مظالم کو سختی سے روکے جو دلتوں پر اپر کاسٹ کی جانب سے آئے دن ہوتے ہیں۔ہاں یہ تو واقعہ ہے کہ دلتوں اور مسلمانوں کے جھگڑوں سے اونچی ذات والوں کو ہمیشہ فائدہ پہنچتا ہے۔ ’ہندو مسلم فساد‘ کے نام پر یہ ذاتیں مسلمانوں کے خلاف ہمیشہ دلتوں کو اُتارتی رہی ہیں لیکن عام دلت اپر کاسٹ کے مقصد کو نہیں
ہفت روزہ دعوتکوویڈ لاک ڈاؤن نے بظاہر کچھ علاقوں میں جانوروں کو سکون اور دوقدم آگے بڑھانے کی جراءت فراہم کی ، لیکن کچھ دیگر مقامات پر لا ک ڈاؤن انکے لیے نئی مصیبت کا سبب بھی بن گیا۔ بی بی سی نے فیوچر پلانیٹ کے تحت ایک نئے مسئلے کا تفصیلا ذکر کیا۔ رپورٹ کے مطابق عالمگیر لاک ڈاؤن نے افریقی ممالک کے کئی نوجوانوں کو بے روزگار کردیا۔ان کے لیے پیسہ کمانے کا آسان متبادل راستہ جانوروں کا شکار ٹھہرا۔ رپورٹ بتلاتی ہے کہ گذشتہ چند ماہ کے دوران کئی جانور ہلاک کیے گئے۔ \r\nوبائی امراض اور حیاتیاتی تنوع کا 60 سالہ تقا
ہفت روزہ دعوتکووڈ-19سے لڑنے والے ڈاکٹر یقیناً مسیحا ہیں: اس وقت جو ڈاکٹر اپنی ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں یقینا انہیں سماج میں عزت ملنی چاہیے حکومتوں کو بھی چاہیے کہ ان ڈاکٹروں کو انعامات سے نوازیں اور جو ڈاکٹر ڈیوٹی پر نہیں آرہے ہیں اور روپوش ہوگئے ہیں ان کی نوکری فوری ختم کی جائے اور ان کا سماجی بائیکاٹ کیا جائے۔ مرکزی اور صوبائی اور سنٹرل حکومتوں کو چاہیے کہ وہ ڈاکٹروں کی ہڑتال پر پابندی لگائیں جب حکومتیں مزدوروں کی ہڑتال پر پابندی لگا سکتی ہیں تو اِن ظالم ڈاکٹروں کی ہڑتال پر روک کیوں نہیں لگا سکتی ہیں؟
ہفت روزہ دعوتوزیر اعظم کے بیان میں ملک کے عوام کے لیے یاد رکھنے کی بات یہ ہے کہ جمہوریت ہماری ثقافت اور میراث کا حصہ ہے ۔لہذا کانگریس ہو یا بی جے پی اس پر شب خون مارنے کی اجازت کسی کو بھی نہیں دی جانی چاہیے۔ وزیر اعظم کی اس بات کو تسلیم کرنے کا تقاضہ یہ ہے کہ اب ملک میں جمہوریت کو محض لفظاً نہیں بلکہ معناً نافذ ہونا چاہیے اور اس ملک کو ایمر جنسی جیسی صورتحال سے لازماً ابھرنے کی ضرورت ہے۔
ہفت روزہ دعوتآخریہ کیسا وحشی پن ہے کہ تفتیش کے نام پر انسانوں کے ساتھ جانوروں سے بھی بدتر سلوک کیا جائے، اس بربریت کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
غیر ملکی تبلیغی ممبران کو اس وقت تک ملک سے واپس نہیں بھیجا جا سکتا جب تک کہ ان کے خلاف درج فوجداری مقدمے کی سماعت مکمل نہیں ہوجاتی: مرکز نے سپریم کورٹ میں جواب داخل کیا
احوالِ وطنتاج محل اور لال قلعہ سمیت ملک کے تمام تاریخی مقامات اور آثارِِ قدیمہ کی عمارتوں کو 6 جولائی سے کھولنے کی اجازت
سیاستوزیر اعظم مودی اور امت شاہ ملک کی معیشت کو تباہ کر رہے ہیں: ملک ارجن کھڑگے
احوالِ وطنسرکاری ملازمتیں ان لوگوں کے لیے ہوں جو سرکاری اسکول گئے تھے: جھارکھنڈ کے وزیر
تازہ ترینمختصر مختصر: ویڈیو کانفرنس کے ذریعے کیجریوال نے کیا دہلی میں پلازما بینک کا افتتاح، گوا سیاحوں کے لیے کھولا گیا، دیگر اہم خبریں
جماعت اسلامی ہند اور دیگر مسلم جماعتوں نے کے چندر شیکھر راؤ سے نرسمہا راؤ کی صد سالہ تقریبات منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا
سیاستحکومت نے پرینکا گاندھی سے ایک اگست تک اپنا سرکاری بنگلہ خالی کرنے کو کہا
احوالِ وطنکورونا وائرس: ہندوستان میں معاملات کی تعداد 6 لاکھ کے پار
احوالِ وطن’آتما نربھر بھارت‘ کے تحت تارکین وطن مزدوروں کے لیے مختص مفت اناج کا صرف 13 فیصد حصہ ہی ان تک پہنچا
تازہ ترینمختصر مختصر: ملک میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد میں ہوا سب سے بڑا یک روزہ اضافہ، ممبئی میں دفعہ 144 نافذ، دیگر اہم خبریں
ہیومن ویلفیئر فاؤنڈیشن اور کچھ دیگر غیر سرکاری تنظیموں کے ذریعے ’’وژن 2026‘‘ کے تحت لاک ڈاؤن کے دوران 1.58 لاکھ سے زیادہ تارکین وطن مزدوروں اور بے گھر لوگوں کو امداد فراہم کی گئی
