احوالِ وطنکورونا وائرس: دہلی حکومت نے ریاستی یونیورسٹیوں میں تمام امتحانات منسوخ کرنے کا اعلان کیا
کورونا وائرس: دہلی حکومت نے ریاستی یونیورسٹیوں میں تمام امتحانات منسوخ کرنے کا اعلان کیا
دعوت نیوز11 جولائی 2020
احوالِ وطنکورونا وائرس: دہلی حکومت نے ریاستی یونیورسٹیوں میں تمام امتحانات منسوخ کرنے کا اعلان کیا
ہائی کورٹ نے دہلی حکومت کو دہلی فسادات کے دوران پیر میں گولی لگنے سے زخمی ہونے والے شان محمد کو جلد از جلد معاوضہ دینے کی ہدایت کی
ہفت روزہ دعوت - شمارہ 12 تا 18 جولائی 2020
ہفت روزہ دعوتہماری میڈیا ، سچائی اور سماجی مسائل سے کنارہ کشی اختیار کررکھی ہے ۔ عصر حاضر میں میڈیا حکومت سے سوال پوچھنے کے بجائے حکومت کی طرفداری کرتی نظر آتی ہے ۔ جو میڈیا پہلے کبھی حق و انصاف اور سچائی کا علمبردار ہوا کرتا تھا وہ آج بے ایمانی، جھوٹ، نفرت اور بڑی حد تک بکاؤ صحافت کا باعث بن چکا ہے !
ہفت روزہ دعوتامن کا پیغام دینے والے ڈاکٹر پر تشدد کا الزام
ہفت روزہ دعوتصدر ٹرمپ نے 2016کا انتخاب مسلمانوں، رنگداروں اور غیر ملکی تارکین وطن کے خلاف نفرت پھیلا کر جیتا تھا۔ تاہم گزشتہ بار سیاہ فام ووٹروں کی مایوسی نے صدر ٹرمپ کی کامیابی میں اہم کردار اداکیا تھا کیونکہ ان کی حریف ہیلری کلنٹن اپنے ووٹروں کو گھروں سے نکالنے میں ناکام رہی تھیں لیکن اس بار صورتحال مختلف ہے۔
ہفت روزہ دعوتچارج شیٹ میں کئی چیزیں مضحکہ خیزمعلوم ہورہی ہیں۔ سب سے بڑا مذاق اگر کچھ ہوسکتا ہے تو اس میں ہرش مندر کا نام ہونا۔ ہرش مندر نہ صرف ملک کا بلکہ پوری دنیا میں سول رائٹس کا ایک بڑا نام ہے، جسے احترام کے ساتھ لیا جاتا ہے۔ اس آدمی کو جو کہ آئی اے ایس افسر رہا ہے اس کو آپ نے ملزم بنایا ہے، اس سے بڑا مذاق کچھ اور ہو ہی نہیں سکتا۔ ایک اور مذاق یہ ہے کہ ایک مسجد جلانے کے معاملے میں تبلیغی جماعت کے آدمی کو نامزد کیا گیا ہے۔ ایک مسلمان وہ بھی تبلیغی جماعت کا آدمی مسجد کیوں جلائے گا؟ یہ سمجھ میں نہیں آ
ہفت روزہ دعوتکاش کہ وزیراعظم جنہوں نے بڑے طمطراق سے اپنے پارٹی کارکنان کے درمیان یہ دعویٰ کیا کہ ’ یہ تنظیم تمام طبقات کی خوشحالی اور معاشرتی مفاد کے لیے کام کرتی ہے‘ لیہہ سے واپسی میں سوپور جاتے اور اس بچے کو اپنی گود میں لے کرجھوٹ موٹ ہی سہی کہہ دیتے کہ تیرے نانا کو پولیس نے نہیں مارا۔ اس کے آنسو پوچھتے گھر والوں کو پرسہ دے کر کشمیریوں کو یہ بتاتے کہ ان کا یہ غیر معینہ لاک ڈاون آخر کب ختم ہوگا اور انہیں اور کتنے دن اس طرح کسمپرسی کا شکار رہنا پڑے گا؟
ہفت روزہ دعوتموجودہ صورتِ حال میں امارات کا سب سے بڑا مخالف قطر بھی امریکہ کا پارٹنرہے اور سعودی عرب ، کویت ، بحرین بھی اسی صف میں میں ہیں ،لہٰذا امریکہ کی نظر میں امارات کی وہ اہمیت نہیں ہے جو ترکی کوحاصل ہے ، اگرچہ حالیہ برسوں میں امریکہ اور امارات کے تعلقات میں کافی گرم جوشی دیکھی گئی ہے ، جس کو پروان چڑھانے میں امریکہ میں موجود لابیز کا\n بڑا رول ہے۔
ہفت روزہ دعوتبہرحال اندھیرا جتنا گہرا ہے روشنی اتنی ہی تیز کرنی چاہیے۔ ماحول کی ناسازگاری کو محبت و خدمت اور رحمت و رواداری کے ذریعے سازگار بنایا جاسکتا ہے۔ جماعت اسلامی ہند کے ایمرجنسی 1975کے کردار و عمل کا تذکرہ پھر موضوع گفتگو بنے تو آج بھی ان شاء اللہ حالات میں تبدیلی لائی جاسکتی ہے
ہفت روزہ دعوتبھارت میں چین کی اشیاء کی طلب اس لیے بھی زیادہ ہے کیوں کہ دوسرے ممالک کی اشیاء کے مقابلے میں چینی اشیاء ملک کی بڑی آبادی کی مالی حیثیت کے حساب سے دستیاب ہیں۔ اس لیے بھارت اور چین کے درمیان تجارتی پابندیاں لگانے سے سب سے زیادہ خسارہ متوسط طبقہ اور کم آمدنی والے لوگوں کو برداشت کرنا پڑے گا۔ ہمارے ملک میں ایسا کوئی سسٹم تیار نہیں ہوا ہے جو کم قیمت پر غریبوں کو ضرورت کا سامان مہیا کرائے۔ موبائل فون، ٹی وی، کمپیوٹر، فین، اے سی کولر واشنگ مشین، کھلونے، بجلی کے بلب وغیرہ جیسے ڈھیروں چینی اشیاء کی قیم
ہفت روزہ دعوتایک طرف یہ تمام ردعمل معمول کے مطابق ہیں تو دوسری طرف اصل سوالات سے پردہ پوشی کا سیاسی و سماجی رویہ بھی معمول کے خلاف اور خلاف توقع نہیں ہے۔ ہزاروں برسوں سے انتہائی درجے کی بے رحمی وظالمانہ نظامِ ذات پات کی بندشوں میں جکڑے ہوئے معاشرے میں آج بھی ایسے عناصر زندہ بلکہ سرگرم ہیں جو ایک شاطر زمانہ بدمعاش اور پرلے درجے کے بربر انسان نما حیوان کی حمایت اور پشت پناہی کے لیے کھڑے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ س
ہفت روزہ دعوتہفت روزہ دعوت کے ساتھ خاص بات چیت میں سپریم کورٹ کے سینئر وکیل اے رحمان کہتے ہیں کہ پولیس کے ذریعہ اب تک پیش کردہ چارج شیٹ محض ایک جھوٹ کا پلندہ ہے۔ ان کا مقصد صرف یہی ہے کہ جن لوگوں نے شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت کی انہی کو اس فساد کا اصل ملزم بنا دیا گیا اور ہندوؤں نے اگر کچھ کیا بھی ہے تو وہ انتقام میں کیا ہے۔ شروعات تو مسلمانوں نے کی، ہندوؤں نے صرف جوابی کارروائی کی ہے۔
ہفت روزہ دعوت
ہفت روزہ دعوتانھوں نے آل انڈیا آئیُڈیل ٹیچرس اسوسی ایشن جو لمبے عرصے کے تعطل کا شکار رہی اسے اپنی شب وروز کی محنت سے دوبارہ ایسے کھڑا کیا کہ وہ اس وقت ملکی سطح پر کارکرد اساتذہ تنظیموں میں سب سے بڑی اور فعال تنظیم ہے۔ وہ 2009 تا 2016 اس کے کل ہند صدر رہے اور اس کے بعد بھی اس کی مرکزی قیادت کا حصہ رہے۔
ہفت روزہ دعوت
ہفت روزہ دعوتمولانا نصیر الدین ؒسادگی اور خلوص کا پیکر
ہفت روزہ دعوتبہترین شکل و صورت والے آج کیوں اپنے بناؤ سنگار میں لگے ہوئے ہیں اور لیپا پوتی کے وہ طریقے استعمال کر رہے ہیں جو نہ تو خوبصورتی کے محفوظ طریقے ہیں اور نہ ہی سستے ہیں بلکہ بہت زیادہ خرچیلے اور نقصان دہ ہیں؟ بازاروں میں ملنے والے میک اپ کے سامان اکثر نقصان پہنچاتے ہیں۔
ہفت روزہ دعوتورچولائزیشن کے لیے ’’میموری‘‘ اور ’’پروسیسر‘‘ کے ساتھ ساتھ ہمیں ’’ہارڈ ڈسک‘‘ میں بھی اچھا خاصا ’’خالی اسپیس‘‘ درکار ہوگا۔ ہمارے لیے تو زیادہ بہتر یہی رہے گا کہ ہم کم سے کم 100GB کا ایک ’’پارٹیشن‘‘ خالی چھوڑ دیں اور اُسے صرف ’’ورچوئل مشین‘‘ کے لیے مخصوص کردیا جائے۔
ہفت روزہ دعوتفی الحال شعبان علی اپنے بھائی کی وردی لے کر واپس لوٹ آئے ہیں انہیں امید ہے کہ شاید ابھی بھی ان کا بھائی سبحان زندہ ہے۔ وہ واپس ضرور لوٹے گا بصورت دیگر وزارت دفاع ان کے بھائی کی لاش گھر والوں کو سونپے گی اور پتہ نہیں کہ حادثہ کا شکار جپسی کی دستیابی کے باوجود جپسی میں سوار سبحان علی اور پلویندرسنگھ کی عدم دستیابی کے راز سے کبھی پردہ اٹھ سکے گا یا نہیں! ۔
