احوالِ وطنکورونا وائرس: تقریباً 50،000 نئے معاملات کے بعد ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 14.35 لاکھ تک جا پہنچی
کورونا وائرس: تقریباً 50،000 نئے معاملات کے بعد ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 14.35 لاکھ تک جا پہنچی
دعوت نیوز27 جولائی 2020
احوالِ وطنکورونا وائرس: تقریباً 50،000 نئے معاملات کے بعد ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 14.35 لاکھ تک جا پہنچی
تازہ ترینسابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ وہ اس وقت تک اسمبلی انتخابات نہیں لڑیں گے جب تک جموں و کشمیر ایک مرکزی علاقہ رہے گا
احوالِ وطندہلی فسادات: عدالت نے پولیس کو جامعہ کے سابق طلبا کی ایسوسی ایشن کے صدر کے خلاف تفتیش مکمل کرنے کے لیے مزید وقت دیا
ہفت روزہ دعوت – شمارہ 26 جولائی تا یکم اگست 2020
احوالِ وطنرام مندر کی ’’بھومی پوجن کی تقریب‘‘ کورونا وائرس کے پیشِ نظر ویڈیو کانفرنس کے ذریعے کی جاسکتی ہے: ادھو ٹھاکرے
سیاستتمل ناڈو کانگریس کمیٹی راجستھان میں جاری سیاسی بحران کو لے کر پیر کو راج بھون کے سامنے احتجاج کرے گی
احوالِ وطنجموں و کشمیر کی انتظامیہ نے مرکز کو بتایا کہ اسے خطے میں 4 جی انٹرنیٹ خدمات کی بحالی پر کوئی اعتراض نہیں
احوالِ وطنکورونا وائرس: متاثرین کی تعداد 14 لاکھ کے قریب، 32 ہزا سے زیادہ اموات
احوالِ وطنجے این یو کے سابق طالب علم شرجیل امام پر ملک سے بغاوت کا الزام
احوالِ وطنبی جے پی کی پرگیہ ٹھاکر نے دعوی کیا ہے کہ 5 اگست تک روز پانچ مرتبہ ’’ہنومان چالیسہ‘‘ پڑھنے سے کورونا وائرس سے نجات ملے گی
ہفت روزہ دعوتوطن عزیز میں وزیر اعظم کے اختیارات کا یہ عالم ہے کہ اب تو یہ پتہ ہی نہیں چلتا کہ کون سی وزارت کا قلمدان کس کے پاس ہے۔ ساری وزارتیں عملاً وزیر اعظم دفتر کے ماتحت ہو گئی ہیں۔ مختلف وزارتوں سے مشورہ کیے بغیر وزیر اعظم اپنی من مانی کرتے رہتے ہیں۔ نہ تو نوٹ بندی کے لیے وزیر خزانہ سے مشورہ کیا جاتا ہے اور نہ کشمیر میں صدر راج نافذ کرنے کے لیے وزیر داخلہ سے پوچھا جاتا ہے۔ یہاں تک کہ لاک ڈاؤن کا اعلان بھی متعلقہ وزارتوں سے صلاح و مشورے سے نہیں کیا جاتا۔ حالانکہ ایسے فیصلوں سے قبل تو حزب اختلاف کو بھی ا
ہفت روزہ دعوتوفا شعاری، تقویٰ، اخلاقیات،امن پسندی، مثبت سوچ اور جذبہ قربانی وہ چیز ہے جو خاندان کے استحکام کی بنیاد ہوتی ہے اور یہ نسلوں میں والدین سے منتقل ہوتی ہے۔ہمیں تلاش ہوتی ہے مال و دولت کی ۔۔۔ناک نقشے اور رنگ کی۔ دوامی چیزوں پر ہم نے ہمیشہ فانی چیزوں کوفوقیت دی ہے۔
ہفت روزہ دعوتکے ہر حساس مسئلے کو اٹھا رہی تھی (اجودھیا میں رام مندر ،کشمیر کی دفعہ ۳۷۰، مسلم خواتین میں تین طلاق یعنی یکساں سول کوڈ اور بیرونی ملکوں کے غیر مسلم شہریوں کو ملک میں مستقلاً بسانے کا مسئلہ) وہیں ملک کے مسلمان بھی ان پیچیدہ مسائل اور حکومت کے اصل مقاصد سے بے خبر نہیں تھے۔ ہر مسئلے پر مسلم جماعتوں اور دانشوروں کے بیانات آرہے تھے۔اہم اور خوش آئند بات یہ رہی کہ مسلم خواتین بھی بیدار تھیں۔ ان کے گروپوں اور اجتماعات نے ملک کے مختلف شہروں میں جہاں یہ واضح کر دیا کہ طلاق ثلاثہ میں اصلاح کے نام پر شریع
ہفت روزہ دعوتسارہ کی عمر اس وقت 29 سال تھی لیکن وہ ابھی تک اپنی زندگی کا کوئی مقصد طے نہیں کر پائی تھی۔ واشنگٹن سے گھر پہنچنے پر سارہ کے دل میں ایک سوال پیدا ہوا کہ وہ کیا کرے اور کیسے اس ظلم پر مبنی نظام کے خلاف کھڑی ہو؟ اسی کشمکش میں اچانک اس کے اندر سے ایک آواز آئی کہ اسے اب مسلمان ہو جانا چاہیے چنانچہ اس نے اگلے روز ایک زیرتعمیر مسجد کے باہر کلمہ شہادت کہا اور مسلمان ہو گئی۔
ہفت روزہ دعوتماں تو ماں ہوتی ہے، وہ ایک بدبخت ہی ہوگا جو جیتے جی اس کے سائے سے محروم ہونا چاہے گا۔ سب سے پاکیزہ محبت، سب سے اچھی دوست، دل کی سب سے میٹھی دھڑکن، سب سے سے زیادہ انحصار کی جانے والی ہستی، سب سے شفاف آئینہ، سب سے عظیم استاذ، سب سے بڑی مددگار ، مودت و ہمدردی کا سب سے دلکش و شفاف سرچشمہ، نرم ریشمی احساس، زندگی اور روشنی کا سب سے بڑا مرکز، اگر ان تمام خوبیوں کو ایک لفظ میں بیان کیا جائے تو وہ \"ماں\" ہے
ہفت روزہ دعوت
ہفت روزہ دعوتآج کل جو ’’آپریٹنگ سسٹم‘‘ استعمال ہورہے ہیں وہ بہت ہی اعلی کوالیٹی کے ہیں اور اُن کے لیے زیادہ جگہ دستیاب ہوگی۔ پانچویں ’’ڈائیلاگ باکس‘‘ میں نیچے Finish کا ریڈیو بٹن نظر آئے گا ۔ جب ہم اُس پر کلک کریں گے تو ’’ورچوئل مشین انسٹالیشن‘‘ کا عمل مکمل ہوجائے گااور ہماری ’’نئی ورچوئل مشین‘‘ تیار ہوجائے گی۔
ہفت روزہ دعوت’الشفا ہاسپٹل‘ کا قیام اور اس سے غریب و متوسط طبقے کا رعایتی قیمت پر علاج معالجے کا فائدہ اٹھانا دیگر تنظیموں کے لیے نمونہ عمل ہے۔ خاص طور پر جو تنظیمیں مسلم علاقوں میں کام کر رہی ہیں انہیں اس کو نمونہ عمل بناتے ہوئے عملی قدم اٹھانا چاہیے کیونکہ آج غریبوں کے لیے سب سے بڑا مسئلہ علاج و معالجہ ہے
ہفت روزہ دعوتبیجنگ اور تہران کے بڑھتے ہوئے قرب سے امریکہ بہادر خاصے پریشان ہیں۔ افواہ گرم ہے کہ واشنگٹن نے تہران کو ایک سندیسہ بھجوایا ہے جس میں جوہری تنازعے سمیت تمام معاملات پر غیر مشروط مذاکرات کی پیشکش کی گئی ہے۔ مہرومحبت کے اشاروں سے چین بھی محروم نہیں۔ ناکام تجارتی مذاکرات اور ہانگ کانگ کے حوالے سے متنازع قانون سازی پر آتشیں بیانات کے ساتھ سفارتی سطح پر دونوں ملکوں کے تعلقات معمول کے مطابق ہیں ۔
ہفت روزہ دعوتاکتسابی تفہیم اساتذہ کے لیے تخلیقی صلاحیتوں اور نئے طریقوں کا استعمال طلبہ کو منسلک رکھتا ہے اور طلبہ یہ سمجھتے ہیں کہ ہمارے اساتذہ دوسروں سے مختلف ہیں۔ دوسروں کے بنائے ہوئے ویڈیو ز کو شئیر کردینا، کتابوں کے پی ڈی ایف فائل کو واٹس اپ گروپ پر اپلوڈ کرکے سمجھنا کے اپنی ذمہ داری ہم نے نبھا دی ہے اس سے گریز کرنا چاہیے۔ نئی سوچ کے ساتھ اپنے اسباق کی تفہیم کا منفرد انداز اختیار کریں اور طلبہ کے لیے اسے دلچسپ بنائیں۔
