ہفت روزہ دعوتعید الاضحٰی، پھر وقت ہے تجدیدِ عہد وفا کا
ان جانوروں کو اللہ نے ہمارے لیے مسخر کردیا تاکہ ہم ان کی قربانی دے کر کہ اپنے عہد کو تازہ کریں کہ ہمارا مرنا اور جینا صرف اللہ کے لیے ہو ۔ہمارے ہر ایک عمل صرف رضائے الٰہی کی خاطر ہو۔
دعوت نیوز30 جولائی 2020


















