سی بی ایس ای بورڈ کا امتحان دینے والے طلبا کے لبے سی بی ایس ای نے امتحانات کا شیڈیول جاری کر دیا ہے۔ طلبا سی بی ایس ای کی آفیشل ویب سائٹ cbse.nic.in پر جا کر پورا شیڈیول ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ امتحان کا وقت صبح 10:30بجے سے دوپہر 1:30بجے تک رہے گا۔ دسویں جماعت کے امتحانات 26 فروری سے جب کہ بارہویں جماعت کے امتحانات 22 فروری سے شروع ہوں گے۔
سی بی ایس ای: دسویں کے امتحانات 26 فروری سے اور بارہویں کے 22 فروری سے ہوں گے شروع






تبصرے
لائیو ورژن میں تبصرے کا سیکشن فعال ہوگا۔ دعوت نیوز کمیونٹی کے ساتھ اپنا نقطۂ نظر شیئر کرنے کے لیے سائن اِن کریں۔