نئی دہلی، 16 نومبر: چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) جسٹس رنجن گوگوئی آج 17 نومبر کو سبکدوش ہورہے ہیں۔ 18 نومبر 1954 کو آسام کے دبروگڑھ میں پیدا ہوئے گوگوئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ کی حیثیت سے اپنے کریئر کا اہم ترین فیصلہ بلاشبہ گزشتہ ہفتے سنایا گیا جس کے ذریعے متنازعہ بابری مسجد۔ رام جنم بھومی اراضی ملکیت کیس کا فیصلہ دیا گیا، جس نے اگرچہ ہندو فریق کو بہت مطمئن کیا لیکن مسلم فریق کو بے اطمینان کیا ہے۔ تاہم ملک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی برقرار رہی۔
آج سکبدوش ہوں گے چیف جسٹس رنجن گوگوئی، بابری مسجد معاملہ زندگی کا سب سے اہم فیصلہ
Ad
اشتہار
728×90 – Leaderboard

Ad
اشتہار
728×90 – Leaderboard



تبصرے
لائیو ورژن میں تبصرے کا سیکشن فعال ہوگا۔ دعوت نیوز کمیونٹی کے ساتھ اپنا نقطۂ نظر شیئر کرنے کے لیے سائن اِن کریں۔