ٹیگ

کشمیر

پاکستان کے وزیر اعظم نے ملک کے نئے سیاسی نقشے کی نقاب کشائی کی، جس میں پورا کشمیر اور گجرات کا…

نئی دہلی، اگست 4: ہندوستان کے ذریعے دفعہ 370 کو منسوخ کرنے کی پہلی برسی سے ایک دن پہلے، جس نے جموں و کشمیر کو اپنی خصوصی حیثیت سے محروم کردیا، پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے منگل کو پاکستان کے ایک نئے نقشے کی نقاب کشائی کی، جس میں پورا…

جموں وکشمیر: چدمبرم کا کہنا ہے کہ محبوبہ مفتی کی نظر بندی آئین کے منافی اور قانون کی پامالی ہے

نئی دہلی، اگست 2: معروف کانگریس رہنما پی چدمبرم نے ہفتے کے روز جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی کی نظربندی کو قانون کا غلط استعمال قرار دیا۔ واضح رہے کہ جمعہ کو مفتی کی پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت نظربندی میں مزید تین ماہ کی توسیع…

کشمیر میں علاحدگی پسند رہنما اشرف سحرائی کو حراست میں لیا گیا، پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج کیا جائے…

سرینگر، جولائی 12: جموں وکشمیر پولیس کے سربراہ دل باغ سنگھ نے اتوار کے روز بتایا کہ علاحدگی پسند حریت رہنما اشرف سحرائی اور کالعدم جماعت اسلامی کے کچھ ارکان کو حراست میں لیا گیا ہے اور ان پر سخت پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیے جانے کا…

حکومت کے ذریعے دو ماہ کے لیے ایل پی جی گیس ذخیرہ کرنے کے احکامات جاری کرنے کے بعد وادیِ کشمیر میں…

نئی دہلی، جون 28: مرکزی علاقے جموں و کشمیر کی حکومت نے تیل کمپنیوں کو وادی کشمیر میں دو ماہ کے لیے ایل پی جی سلنڈر اسٹاک کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں اور مقامی انتظامیہ سے کارگل سے ملحقہ گندربل میں سیکیورٹی اہلکاروں کے لیے اسکول کی عمارتیں…

امریکا کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے کشمیر میں لوگوں کے حقوق کی بحالی کا کیا مطالبہ، این آر سی اور…

واشنگٹن، 26 جون: ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار اور سابق نائب صدر جو بائیڈن چاہتے ہیں کہ ہندوستان تمام کشمیریوں کے حقوق کی بحالی کے لیے ضروری اقدامات کرے اور انھوں نے شہریت ترمیمی قانون اور آسام میں این آر سی کے نفاذ پر بھی مایوسی کا…

جموں و کشمیر: شاہ فیصل کو ایم ایل ہاسٹل سے رہائی کے ایک دن بعد گھر میں نظربند کیا گیا

سرینگر، 6 جون: ہندوستان ٹائمز کے مطابق جموں و کشمیر انتظامیہ نے جمعرات کے روز بیوروکریٹ سے سیاست دان بننے والے شاہ فیصل کو گھر پر نظربند کردیا۔ فیصل ایک دن قبل ہی پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنماؤں پیر منصور اور سرتاج مدنی کے ساتھ طویل حراست…

جموں و کشمیر: ترال میں مسلمان پڑوسی کشمیری پنڈت کی آخری رسومات ادا کرنے میں مدد کے لیے آگے آئے

سرینگر, مئی 23: جنوبی کشمیر کے ترال علاقے میں مسلم پڑوسیوں نے ہفتے کے روز ایک بزرگ کشمیری پنڈت کی آخری رسومات ادا کرنے میں مدد کی۔ تفصیلات کے مطابق جیسے ہی ہفتہ کے روز ترال میں 95 سالہ جگن ناتھ بھٹ کی موت کی خبر پھیلی، مسلم برادری کے افراد…

این آئی اے نے دہشت گرد روابط کے الزام میں سابق بی جے پی رہنما کو گرفتار کیا

سرینگر، 3 مئی: قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے بدنام نائب پولیس سپرنٹنڈنٹ (ڈی وائی ایس پی) دیویندر سنگھ سے تعلقات کے الزام میں، جسے دہشت گردی کے الزام میں رواں سال جنوری میں گرفتار کیا گیا تھا، ایک سابق ’’بی جے پی رہنما‘‘ کو گرفتار کیا…

پولیس سوشل میڈیا پوسٹس کی بنیاد پر ایک سینئر صحافی کے خلاف مقدمہ درج کیا، گذشتہ تین میں اپنی نوعیت…

سرینگر، اپریل 22: ایک مشہور مصنف اور آزاد صحافی گوہر گیلانی کے خلاف اپنی سوشل میڈیا پوسٹس کے ذریعے ’’ملک کے مخالف عدم استحکام پیدا کرنے‘‘ کے الزام میں مقدمہ درج ہونے کے بعد صحافت سے تعلق رکھنے والے لوگ جموں و کشمیر پولیس سے ناراض ہیں۔…