ٹیگ

سی اے اے

سی اے اے مخالف احتجاج: ڈاکٹر کفیل خان کی ضمانت کی درخواست پر الہ آباد ہائی کورٹ نے مرکز اور یوپی…

اتر پردیش، اگست 6: الہ آباد ہائی کورٹ نے سی اے اے مخالف مظاہروں کے دوران اشتعال انگیز تقریر کرنے کے الزام میں قومی سلامتی ایکٹ (این ایس اے) کے تحت زیر حراست ڈاکٹر کفیل خان کی رہائی کے مطالبے کے معاملے میں مرکز اور اتر پردیش حکومت سے اپنے…

جے این یو کے سابق طالب علم شرجیل امام پر ملک سے بغاوت کا الزام

نئی دہلی، 25 جولائی: دہلی پولیس نے جے این یو کے سابق طالب علم شرجیل امام پر الزام عائد کیا کہ انھوں نے لوگوں کو ملک کی خودمختاری اور سالمیت کے لیے نقصان دہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے لیے اکسایا ہے۔ اس سال کے اوائل میں سی اے اے مخالف فسادات…

سان فرانسسکو شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف قرار داد منظور کرنے والا امریکہ کا چھٹا شہر…

امریکہ، جولائی 23: سان فرانسسکو شہریت ترمیمی قانون اور شہریوں کے قومی رجسٹر کے خلاف قرار پاس کرنے والا امریکہ کا چھٹا شہر بن گیا ہے۔ منگل کو سٹی کونسل کے اجلاس میں ’’انصاف اور احتساب کے اتحاد‘‘ کے ساتھ ساتھ سان فرانسسکو کی دیگر مقامی…

گوہاٹی جیل میں قید جے این یو کے طالب علم شرجیل امام کوویڈ-19 سے متاثر، مثبت آئی رپورٹ

گوہاٹی، جولائی 21: گوہاٹی سنٹرل جیل کے ایک نامعلوم عہدیدار کے حوالے سے منگل کے روز دی انڈین ایکسپریس نے بتایا کہ جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طالب علم شرجیل امام نے جیل میں کورونا وائرس کے لیے مثبت تجربہ کیا ہے۔ شرجیل شہریت ترمیمی قانون کے…

دہلی پولیس نے گوہاٹی سنٹرل جیل میں قید شرجیل امام کو اپنی تحویل میں لیا

گوہاٹی، جولائی 19: دہلی پولیس کے خصوصی سیل نے ہفتہ کے روز جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے طالب علم رہنما شرجیل امام کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ دہلی پولیس کی ایک ٹیم شرجیل کو گوہاٹی سنٹرل جیل سے ہفتہ کے روز دہلی لائی۔ ٹیم جمعہ کو…

ہیمٹرمک سی اے اے اور این آر سی کے خلاف قرارداد منظور کرنے والا پانچواں امریکی شہر بنا

امریکہ، جولائی 16: امریکہ میں مشی گن ریاست کی ہمٹرمک سٹی کونسل نے ہندوستان میں نیشنل رجسٹر آف سٹیزنز (این آر سی) اور شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کی مخالفت میں ایک قرارداد منظور کی ہے۔ ہیمٹرمک این آر سی اور سی اے اے کے خلاف قرارداد پاس…

سی اے اے کے مخالف احتجاج: آسام پولیس کے ذریعے درج تین مقدمات میں اکھل گوگوئی کو ضمانت ملی

گوہاٹی، جولائی 16: سماجی کارن اکھل گوگوئی کی گذشتہ سال دسمبر میں پرتشدد شہریت ترمیمی قانون مخالف احتجاج کے سلسلے میں آسام پولیس کے ذریعے درج تین مقدمات میں گوہاٹی ہائی کورٹ نے آج ضمانت منظور کر لی۔ تاہم قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے)…

سابق ججز اور اقوام متحدہ کے ماہرین نے سی اے اے مخالف کارکنوں کے خلاف حکومت کی کارروائیوں کی مذمت…

نئی دہلی، جولائی 16: سابق ججز اور اقوام متحدہ کے ماہرین نے مرکزی حکومت کے خلاف آواز اٹھانے پر بی جے پی حکومت کی جانب سے سی اے اے مخالف کارکنوں اور انسانی حقوق کے محافظوں کے خلاف کی جانے والی پولیس کارروائی کی مذمت کی ہے۔ سپریم کورٹ کے سابق…

دلی پولیس کا دعویٰ: جعفرآباد میں چکا جام کا مقصد ہندو-مسلم فساد کو بھڑکانا تھا

دلی فسادات کی اب تک کی جانچ پڑتال میں بڑی بے شرمی سے پولیس دعوی کرتی آئی تھی کہ راستہ بند کرکے احتجاج کرنے کے نتیجے میں (چکا جام) فسادات بھڑکے تھے۔ لیکن اب ایک قدم آگے اور آگے بڑھ کر ایک چارج شیٹ میں، جسے ایف آئی آر نمبر 50 کے تحت…

امریکا کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے کشمیر میں لوگوں کے حقوق کی بحالی کا کیا مطالبہ، این آر سی اور…

واشنگٹن، 26 جون: ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار اور سابق نائب صدر جو بائیڈن چاہتے ہیں کہ ہندوستان تمام کشمیریوں کے حقوق کی بحالی کے لیے ضروری اقدامات کرے اور انھوں نے شہریت ترمیمی قانون اور آسام میں این آر سی کے نفاذ پر بھی مایوسی کا…