ٹیگ

این آر سی

سان فرانسسکو شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف قرار داد منظور کرنے والا امریکہ کا چھٹا شہر…

امریکہ، جولائی 23: سان فرانسسکو شہریت ترمیمی قانون اور شہریوں کے قومی رجسٹر کے خلاف قرار پاس کرنے والا امریکہ کا چھٹا شہر بن گیا ہے۔ منگل کو سٹی کونسل کے اجلاس میں ’’انصاف اور احتساب کے اتحاد‘‘ کے ساتھ ساتھ سان فرانسسکو کی دیگر مقامی…

ہیمٹرمک سی اے اے اور این آر سی کے خلاف قرارداد منظور کرنے والا پانچواں امریکی شہر بنا

امریکہ، جولائی 16: امریکہ میں مشی گن ریاست کی ہمٹرمک سٹی کونسل نے ہندوستان میں نیشنل رجسٹر آف سٹیزنز (این آر سی) اور شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کی مخالفت میں ایک قرارداد منظور کی ہے۔ ہیمٹرمک این آر سی اور سی اے اے کے خلاف قرارداد پاس…

امریکا کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے کشمیر میں لوگوں کے حقوق کی بحالی کا کیا مطالبہ، این آر سی اور…

واشنگٹن، 26 جون: ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار اور سابق نائب صدر جو بائیڈن چاہتے ہیں کہ ہندوستان تمام کشمیریوں کے حقوق کی بحالی کے لیے ضروری اقدامات کرے اور انھوں نے شہریت ترمیمی قانون اور آسام میں این آر سی کے نفاذ پر بھی مایوسی کا…

این آر سی ایک ’’ضروری مشق‘‘ ہے، مودی حکومت نے کئی ماہ تک انکار کرنے کے بعد سپریم کورٹ میں کہی یہ…

دسمبر میں شہریت ترمیمی قانون پر مظاہرے شروع ہو جانے کے بعد مودی نے دعوی کیا تھا کہ ان کی حکومت نے کبھی این آر سی کے انعقاد کے منصوبوں پر بات نہیں کی۔

خبردار! ہوشیار! ’این پی آر‘ ہی ’این آر سی‘ ہے

مردم شماری/این پی آر کے لیے کوائف (data) جمع ہو جانے کے بعد حکومت کے کمپیوٹر پہلے سے موجود data سے اس کا پلک جھپکتے موازنہ کر کے بے شمار مسلمانوں کی شہریت کو ’مشکوک‘ نشان زد کر دیں گے اور اس کے بعد بس اتنا ہو گا کہ آپ کے پاس ایک خط یا…

آسام: کانگریس کے ایم ایل اے این آر سی معاملے پر ایوان سے معطل، حزب اختلاف نے سی اے اے کے خلاف واک…

گوہاٹی، 3 مارچ — کانگریس کے ممبر اسمبلی شیرمن علی احمد کو ایوان میں این آر سی سے متعلق معاملہ اٹھانے پر پیر کو بجٹ اجلاس کے پہلے دن آسام اسمبلی سے معطل کردیا گیا اور مارشل کے ذریعہ ایوان سے ہٹا دیا گیا۔ سوالیہ وقت کے دوران باغبر اسمبلی سیٹ…

بنگلہ دیش پر این آر سی سے کوئی اثر نہیں پڑے گا: ہندوستانی خارجہ سکریٹری

نئی دہلی، مارچ 02— نئی دہلی نے ڈھاکہ کو یقین دلایا ہے کہ آسام میں شہریوں کے قومی رجسٹر (این آر سی) کی تازہ کاری سے بنگلہ دیش یا اس کے عوام پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ ہندوستان کے سکریٹری خارجہ ہرش وی شرنگلا نے پیر کو ڈھاکہ میں ایک پروگرام میں…

بہار اسمبلی نے این آر سی کے خلاف قرارداد منظور کی، این پی آر بھی 2010 کے مطابق کرانے کی تجویز پاس

نئی دہلی، فروری 25: منگل کو بہار قانون ساز اسمبلی نے ریاست میں این آر سی کو نافذ نہ کرنے کی تجویز کو متفقہ طور پر منظور کیا۔ انڈین ایکسپریس کے مطابق بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے کہا ’’وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعے واضح الفاظ میں کہا گیا…

آسام این آر سی: ریاستی کوآرڈینیٹر نے حتمی فہرست میں شامل "نا اہل افراد” کی تفصیلات طلب…

گوہاٹی، فروری 22— آسام کے قومی رجسٹرر آف سٹیزن (این آر سی) کی حتمی فہرست، جو تین سالوں میں سپریم کورٹ کی نگرانی میں 55،000 سرکاری ملازمین کی سخت محنت سے تیار کی گئی ہے اور جس پر 1500 کروڑ روپے سے زائد لاگت آئی ہے اور پچھلے سال اعلی عدالت کے…

جامع مسجد کے باہر مظاہرین نے کہا: قبرستان جانے کو تیار ہیں لیکن پاکستان جانے کو نہیں

نئی دہلی، دسمبر 27- جامع مسجد کے مرکزی دروازے پر نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے مظاہرین کا کہنا تھا کہ ہم ہندوستان میں قبرستان جانے کے لیے تیار ہیں لیکن ہم پاکستان نہیں جائیں گے۔ انھوں نے وزیر اعظم…