رگِ مینا سُلگ اٹھی کہ رگِ جاں جاناں
بظاہر ایسا لگتا ہے کہ سعودی امریکی تعلقات میں در آنے والی خلیج کو پُر کرنے کا جو مشن لے کر امریکی وزیرخارجہ ریاض آئے تھے، اس میں انہیں بس اتنی ہی کامیابی ہوئی کہ سعودی عرب تمام امور پر بات چیت جاری کے لیے تیار ہے تاہم، سعودی چین قربت،…