مریم جاسم: نئی نسل کے لیے ایک تحریک
ابو حرم ابن ایاز عمری
مریم کو اعزازات اور بڑی شخصیتوں کی طرف سے حوصلہ افزائی
دنیا میں ہمیشہ کچھ ایسے لوگ پیدا ہوتے رہتے ہیں جن کے اندر ہمت، شجاعت دینی حمیت اور بہادری بچپن سے ہی ودیعت شدہ ہوتی ہے اور وہ کم عمری میں ہی ایسے کارہائے نمایاں…