’’مجھے گاندھی پیس پرائز گیتا پریس کو دیے جانے کی اطلاع نہیں دی گئی تھی‘‘، اپوزیشن لیڈر اور جیوری…
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ادھیر رنجن چودھری نے الزام لگایا ہے کہ گیتا پریس پبلشنگ ہاؤس کو 2021 کا گاندھی امن انعام دینے کے فیصلے کے بارے میں انھیں اندھیرے میں رکھا گیا۔ چودھری، لوک سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر اور اس جیوری کے رکن ہیں جو اس ایوارڈ…