ممبئی: ’جے شری رام‘ کا نعرہ لگاتے ہوئے ہجوم نے ایک مسلمان لڑکے کو پیٹا

نئی دہلی، اگست 16: ممبئی کے باندرہ ٹرمینس ریلوے اسٹیشن پر ایک ہجوم نے ایک مسلمان لڑکے کو یہ کہہ کر مارا پیٹا کہ وہ ایک ہندو لڑکی کے ساتھ باہر نکلا ہے۔ یہ حملہ جولائی میں ہوا تھا، تاہم اس کی ویڈیوز منگل کو سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر شیئر کی گئیں۔

ویڈیوز میں دکھایا گیا ہے کہ لوگ لڑکے کو ریلوے اسٹیشن کے باہر گھسیٹتے ہوئے اور ’’جے شری رام‘‘ اور ’’لو جہاد بند کرو‘‘ کے نعرے لگاتے ہوئے مار رہے ہیں۔

ویڈیوز میں دکھایا گیا ہے کہ لڑکی حملہ آوروں سے التجا کر رہی ہے کہ وہ اس لڑکے کو نہ ماریں۔

تاہم مردوں کے ایک گروپ نے پہلے لڑکے پر حملہ کیا اور پھر اسے باندرہ کے نرمل نگر پولیس اسٹیشن لے گئے۔

ڈپٹی کمشنر آف پولیس دکشت گیڈم نے بدھ کو دی اسکرول کو بتایا کہ یہ واقعہ 21 جولائی کو پیش آیا تھا۔ انھوں نے کہا ’’ہمیں کل مذکورہ ویڈیوز ملے۔ جب یہ واقعہ ریلوے اسٹیشن پر شروع ہوا ہے، ہم نے اس کی جانچ کے لیے GRP [گورنمنٹ ریلوے پولیس] کو مطلع کیا تھا۔‘‘

اہلکار نے کہا کہ پولیس نے اس معاملے میں کوئی شکایت درج نہیں کی ہے کیوں کہ اس پر سرکاری ریلوے پولیس کا دائرۂ اختیار ہے۔

گورنمنٹ ریلوے پولیس کے ڈپٹی کمشنر سندیپ بھجی بھاکرے نے کہا کہ ان کی ٹیم کو منگل کو وائرل ویڈیوز کے بارے میں مطلع کیا گیا۔ انھوں نے کہا ’’ہم نے ایک جرم کے اندراج کا عمل شروع کر دیا ہے۔ ابھی تک کوئی ایف آئی آر درج نہیں ہوئی ہے۔‘‘

گورنمنٹ ریلوے پولیس نے ابھی تک ملزمین کی شناخت اور ان سے پوچھ گچھ نہیں کی ہے۔

مقامی ایم ایل اے اور ممبئی یوتھ کانگریس کے صدر ذیشان صدیق نے کہا کہ انھوں نے پولیس پر زور دیا ہے کہ وہ مناسب تحقیقات کرے۔

بھیونڈی (مشرق) سے سماج وادی پارٹی کے ایم ایل اے رئیس شیخ نے بھی حکام سے ویڈیو کی تصدیق کرنے اور مناسب کارروائی کرنے کی اپیل کی۔

انھوں نے کہا کہ ’’باندرہ ٹرمینس کے ہولناک واقعہ سے بہت پریشان ہوں۔ ہمارے معاشرے میں تشدد اور نفرت کی کوئی جگہ نہیں ہے۔ مذہب یا کسی اور بہانے سے تشدد کی ایسی کارروائیاں ناقابل قبول ہیں۔‘‘

hacklink panel |
casino siteleri |
deneme bonusu |
betorder |
güncel bahis siteleri |
cratosbet |
hititbet |
casinolevant |
sekabet giriş |
2025 yılının en güvenilir deneme bonusu veren siteler listesi |
Deneme Bonusu Veren Siteleri 2025 |
deneme bonusu veren siteler |
deneme bonusu veren siteler |
taksimbet giriş |
betpas giriş |
bahis siteleri |
ekrem abi siteleri |
betebet giriş |
gamdom |
gamdom |
gamdom giriş |
gamdom |
betsat |
ronabet giriş |
truvabet |
venüsbet giriş |
truvabet |
hacklink panel |
casino siteleri |
deneme bonusu |
betorder |
güncel bahis siteleri |
cratosbet |
hititbet |
casinolevant |
sekabet giriş |
2025 yılının en güvenilir deneme bonusu veren siteler listesi |
Deneme Bonusu Veren Siteleri 2025 |
deneme bonusu veren siteler |
deneme bonusu veren siteler |
taksimbet giriş |
betpas giriş |
bahis siteleri |
ekrem abi siteleri |
betebet giriş |
gamdom |
gamdom |
gamdom giriş |
gamdom |
betsat |
ronabet giriş |
truvabet |
venüsbet giriş |
truvabet |