ہفت روزہ دعوت – شمارہ1 دسمبر تا 7 دسمبر 2024

مشمولات

اہم ترین

مغربی معاشرت کی تقلیدسے خاندانی نظام کی تباہی

مغربی معاشرت کی تقلید نے خاندانی نظام کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے، جہاں مرد و عورت کے تعلقات میں اخلاقی زوال اور بے حیائی نے جگہ بنا لی ہے۔ اسلام نے پردے اور اخلاقی حدود کے ذریعے معاشرتی سکون اور استحکام فراہم کیا ہے اور خواتین کی عزت و وقار کو بلند کیا ہے۔ اس کے برخلاف، مغربی معاشرت میں بے حجابی اور مخلوط تعلقات نے ذہنی و جسمانی مسائل پیدا…
مزید پڑھیں...

غیر قانونی انہدامی کارروائیوں پر سپریم کورٹ کی روک، مسلمانوں کو بڑی راحت

نئی دہلی: ( دعوت نیوز نیٹ ورک) 13 نومبر کو سپریم کورٹ کے فیصلے میں یہ کہا گیا کہ کسی شخص کی جائیداد کو بغیر قانونی عمل کے جرم میں ملوث ہونے کے الزام پر گرانا غیر آئینی ہے، جس سے ریاستی استثناء کے کلچر کا خاتمہ متوقع ہے۔ یہ فیصلہ اگرچہ کچھ نکات میں کمی رکھتا ہے، تاہم توقع ہے کہ مسلمانوں کو اس سے راحت ملے گی جسے ہندتوا حامیوں اور بی جے پی حکومتوں…
مزید پڑھیں...

دیوبند میں ’’مرکز آن لائن مدرسہ‘‘کا افتتاح

دہلی: (دعوت نیوز ڈیسک) مرکز المعارف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سنٹر، ممبئی کے زیر اہتمام دیوبند کے محمود ہال میں "مرکز آن لائن مدرسہ" (MOM) کا باضابطہ افتتاح کیا گیا۔ اس موقع پر ایک دو روزہ قومی سیمینار کا انعقاد بھی کیا گیا جس میں ملک بھر سے دو سو سے زائد علماء اور دانشوروں نے شرکت کی۔ سیمینار میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے مختلف موضوعات پر…
مزید پڑھیں...

فضائی آلودگی کا بڑھتا جان لیوا خطرہ

فضائی آلودگی سے نمٹنے کے لیے انفرادی، حکومتی اور سماجی سطح پر اقدامات کی ضرورت ہے۔ یہ مسئلہ کسی ایک علاقے یا ملک تک محدود نہیں بلکہ عالمی مسئلہ ہے بلکہ اس کے حل کے لیے عالمی سطح پر تعاون اور حکمت عملی اپنانا ناگزیر ہے۔ اگر ہم نے ابھی اقدامات نہ کیے تو آنے والی نسلوں کے لیے یہ زمین رہنے کے قابل نہیں رہے گی۔
مزید پڑھیں...

ضمنی انتخابات میں برسر اقتدار جماعتوں کا بول بالا۔پانچ ریاستوں میں بی جے پی کا کھاتہ بھی نہیں کھل سکا

محمد ارشد ادیب گیان واپی اور متھرا کے بعد سنبھل کی جامع مسجد کے سروے پر وبال پلیسز آف ورشپ ایکٹ 1991 کی سرعام خلاف ورزیاں مدھیہ پردیش میں اسلاموفوبیا عروج پر، ڈاکٹر کا مسلم مریض کے علاج سے انکار راجستھان میں سر عام دلہن کا اغوا، لڑکی کے گھر والے لو میرج کے خلاف مشتعل تھے مہاراشٹر اور جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے نتائج کے ساتھ ہی شمالی بھارت…
مزید پڑھیں...

اداریہ

سنبھل کی تاریخی شاہی مسجد کے حالیہ سروے، اور سروے کے دوران ہندووں کی جانب سے اشتعال انگیز نعرے اور اس کے بعد مسلمانوں کے احتجاج اور ان پر پولیس کی یک طرفہ اور غیر منصفانہ کارروائی نے مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو سخت مجروح کیا ہے اور ساتھ ہی ملکی آئین کی روح اور ملک کی مذہبی رواداری کی روایات کو بھی نقصان پہنچایا ہے۔ اس تنازعہ کے سبب عبادت گاہوں کے…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]